بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
ذہانت (9) ۔ ڈیٹا کا کاروبار
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ذہانت (9) ۔ ڈیٹا کا کاروبار. پلانٹیر ٹیکنالوجیز ایک بہت کامیاب کمپنی ہے جو کہ 2003 میں قائم ہوئی تھی۔ اس کی مارکیٹ میں ویلیو اس وقت 33 ارب ڈالر ہے۔ ہو سکتا ہے کہ اتنی بڑی اور کامیاب کمپنی ہونے کے باوجود آپ اس کو نہ جانتے ہوں ۔۔۔۔ لیکن یہ آپ کو جانتی ہے۔ پلانٹیر کا بڑا کاروبار ڈیٹا بروکر کا ہے۔ یہ ڈیٹا اکٹھا کرتی ہے اور اسے منافع پر بیچتی ہے۔ ایسی کئی اور کمپنیاں ہیں۔ کور لاجک، ڈیٹا لاجکس، ای بیورو، ایکس زیوم اور بہت سی دوسری جن کو آپ نہیں جانتے لیکن وہ آپ پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ جب بھی آپ آن لائن خریداری کرتے ہیں، کسی نیوزلیٹر کے لئے سائن کرتے ہیں، کسی سائٹ پر رجسٹر کرتے ہیں، نئی مصنوعات پر سرچ کرتے ہیں تو یہ انفارمیشن اکٹھی ہو جاتی ہے۔ مکمل براؤزر ہسٹری کو بھی بنڈل بنا کر بیچا جاتا ہے۔ ڈیٹا بروکر یہ سب ڈیٹا اکٹھا کرتے ہیں۔ الگ جگہ سے آنے والے ڈیٹا کو آپس میں ریفرنس کرتے ہیں اور کسی کے بارے میں تفصیلی فائل بناتے ہیں جو کہ ڈیجٹل دنیا میں آپ کا عکس ہے۔ آپ کا نام، عمر، عادات، مذہبی رجحان، خریداری کی پسند، آپ کے خاندان کی معلومات، کیا آپ کسی کاز کے سپورٹر ہیں، کتنی جلد رائے بدلتے ہیں۔ ہزارہا قسم کی ہزارہا انفارمیشن ہم سب کے بارے میں مرتب ہوتی اور اپڈیٹ ہوتی رہتی ہے۔ بہت سا ڈیٹا وہ ہے جس کے بارے میں اندازہ لگایا گیا ہے۔ فلاں میگزین سبسکرائب کرنے کا مطلب ہے کہ آپ کو ٹیکنالوجی کا شوق ہے۔ آپ نے اسلحے کے لائسنس پر سرچ کی ہے تو آپ شکار کے شوقین ہیں۔ اس دوران بروکر اس ڈیٹا میں سادہ اور ہوشیار الگورتھم کے مدد سے رنگ بھرتے ہیں۔ اور اس سے بہت فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔ ہم بھی اس سے مستفید ہوتے رہتے ہیں۔ کوئی فراڈ کرنے کی کوشش کر رہا ہے جس سے الگورتھم بچا لیتے ہیں۔ ہماری پسند اور ناپسند کا علم ہونے کا مطلب یہ ہے کہ ہم تک متعلقہ انفارمیشن اور اشتہار ہی پہنچتے ہیں۔ ہومیوپیتھی کی میٹھی گولیوں، جائیداد کی خرید و فروخت، برابری کے حقوق سے آگاہی والی جدید تنظیموں کے اشتہاروں کے بغیر میرے لئے انٹرنیٹ بہتر تجربہ دیتا ہے۔ اور اشتہار دینے والی تنظیمیں کم قیمت پر اپنے مطلوبہ ٹارگٹ تک پہنچ سکتی ہیں۔ چھوٹے بزنس سے لے کر صارفین تک ۔۔۔ یہ سب کے لئے اچھی بات ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور شاید، جیسا کہ آپ پہلے ہی سوچ رہے ہوں، اس کے ساتھ مسائل بھی ہیں۔ لیکن اس سے پہلے مختصراً اس غیرمرئی پراسس کی وضاحت جو کہ آن لائن اشتہار آپ تک پہنچاتا ہے اور اس میں ڈیٹا بروکر کیا کرتے ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab