بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
ذہانت (4) ۔ عالمی جنگ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ذہانت (4) ۔ عالمی جنگ. سٹانسلاو پیٹروف روس کے ملٹری افسر تھے۔ ان کا کام نیوکلئیر حملوں کے خلاف بروقت وارننگ سسٹم کی نگرانی تھا۔ اگر کمپیوٹر کی طرف سے ایسا کچھ پکڑا جائے تو ان کا کام تھا کہ وہ فوری طور پر افسرانِ بالا کو مطلع کر دیں۔ پیٹروف 26 ستمبر 1983 کو ڈیوٹی پر تھے جب آدھی رات کے وقت سائرن بجنے لگے۔ یہ وہ لمحہ تھا جس سے ہر کوئی خوفزدہ تھا۔ سوویت سیٹلائیٹ نے بھانپ لیا تھا کہ دشمن کی طرف سے میزائل روس کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ سرد جنگ کے وقت میں ایسا ہونا ناممکن نہیں تھا۔ لیکن پیٹروف ٹھٹھک گئے۔ انہیں یقین نہیں تھا کہ الگورتھم پر بھروسہ کیا جا سکتا ہے۔ اس نے صرف پانچ میزائل پکڑے تھے۔ یہ غیرمنطقی لگتا تھا۔ اگر امریکہ نے ایسا قدم کرنا ہو تو اتنی کم تعداد میزائل سے کرنے کی کوئی تک نہیں بن رہی تھی۔ پیٹروف رک گئے۔ بڑے فیصلے کا بوجھ ان کے کاندھوں پر تھا۔ کیا افسرانِ بالا کو خبردار کر دیا جائے اور دنیا میں یقینی نیوکلیائی جنگ برپا کر دی جائے؟ یا پھر تمام پروٹوکول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے انتظار کیا جائے۔ اور ہر گزرتے سیکنڈ کے ساتھ ان کے ملک کی قیادت کے پاس جوابی حملہ کرنے کے لئے وقت ضائع ہو رہا تھا۔ ہم سب کیلئے قسمت اچھی رہی کہ پیٹروف نے دوسرا انتخاب کیا۔ انہیں یقین تو نہیں تھا کہ الارم غلطی سے بجا تھا لیکن 23 منٹ گزر جانے کے بعد (جو کہ ان کے لئے انتہائی طویل وقت ہو گا) یہ واضح ہو چکا تھا کہ کوئی حملہ نہیں کیا گیا تھا۔ پیٹروف کا شک درست تھا۔ الگورتھم غلطی پر تھا۔ اگر یہ سسٹم خودکار ہوتا جس میں پیٹروف جیسے انسانی ذہانت کے پاس فیصلے کا اختیار نہ ہوتا تو تاریخ مختلف ہوتی۔ روس نے اپنے نیوکلئیر ہتھیار داغ دئے ہوتے جو کہ اس کے خیال میں جوابی حملہ ہوتا۔ اور ایک بڑے پیمانے کی جنگ چھڑ چکی ہوتی۔ پیٹروف کی طرف سے کئے گئے ویٹو نے اس مہلک غلطی کو درست کر دیا۔ اور ان کے رک جانے کی وجہ تھی جو کہ ان کہی ہے۔ انسانوں پر اپنے فیصلوں کے نتائج کی ذمہ داری کا بوجھ ہوتا ہے۔ پیٹروف کا کہنا تھا کہ “مجھے اچھی طرح سے پتا تھا کہ اگر میں غلطی کر گیا تو یہ درست نہیں کی جا سکے گی”۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن کیا اس کا مطلب یہ ہے کہ انسان زیادہ قابلِ اعتبار ہوتے ہیں۔ بدقسمتی سے اس کا جواب نفی میں ہے۔ پیٹروف نے اپنی رائے کو فوقیت دے کر درست فیصلہ کیا۔ لیکن تمام شواہد بتاتے ہیں کہ اکثر الگورتھم کے مقابلے میں اپنی رائے کو نظرانداز کر دینا درست ہوتا ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

ذہانت (4) ۔ عالمی جنگ | Apna Pasrur