بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
فطرت سے سبق (3) ۔ تنظیم
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
فطرت سے سبق (3) ۔ تنظیم. “اوسطاً دیکھا جائے تو زیادہ تنوع کا مطلب نباتات کی کمیونٹی میں میں زیادہ پیداوار ہے۔ ہم گریس سے پرتگال اور آئرلینڈ اور شمالی امریکہ میں کھیتوں اور میدانوں میں جو تجربات کئے ہیں، وہ دکھاتے ہیں کہ اگر کسی قطعہ اراضی میں پودوں کی انواع کی تعداد کو نصف کر دیا جائے تو پیداوار دس سے بیس فیصد تک گر جاتی ہے۔ اگر کسی قطعے پر ایک ہی قسم کا پودا ہو تو یہ ایسے قطعے کے مقابلے میں نصف سے کم رہ جاتی ہے جہاں پر 24 سے 32 کے درمیان انواع ہوں۔ اور اس سے زمین کی زرخیزی کا نقصان بھی بڑھ جاتا ہے جس سے پیداوار مزید گرتی جاتی ہے”۔ یہ ماہرِ نباتات ڈیوڈ ٹلمین کا کہنا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قدرت کی مضبوطی کا ایک اور طریقہ اس کی تنظیم کا ہے۔ مقامی کمیونیٹی جو ایک لچکدار فریم ورک میں جڑی ہوتی ہے اور پھر ان کی آپس میں لچکدار تنظیم۔ اور اس طریقے سے کل اپنے اجزا سے زیادہ مضبوط ہو جاتا ہے۔ کھرب ہا کھرب نیٹورک منسلک ہوتے ہیں۔ خوردبینی جانداروں سے لے کر بڑے اور پھر اس سے بڑے ایکوسسٹم بنتے ہیں، جن کا ہر ایک یونٹ خود ایک کمیونیٹی ہے جو آپس میں ملکر پھلتا پھولتا ہے۔ لوجوائے کہتے ہیں کہ “ایک جراثیم سے لے کر بڑے شکاری جانور تک ایکوسسٹم ایک یونٹ کی طرح کام کرتا ہے اور جب ایکوسسٹم ایسے کھربوں دھاگے سے بُنا گیا ہو تو اسے توڑنا بہت مشکل ہے۔ یہ نظامِ قدرت کی مضبوطی ہے۔ یہ زندگی کا جال ہے۔ زرِ گل پھیلانے والے کیڑے جینیاتی تنوع کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں اور پھر جواب میں پودے انہیں رس دیتے ہیں۔ ہر انفرادی سسٹم ایسے ہی مل جل کر چلتا ہے۔ زندگی نے سیارے پر قبضہ ایک دوسرے سے مقابلہ آرائی سے نہیں بلکہ ایک دوسرے سے نیٹورک بنا کر کیا ہے”۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قدرت کے نظام میں علاقے اور جگہ اور گھر ہیں۔ لیکن کوئی “بادشاہ” نہیں۔ (شیر صرف بچوں کی کہانیوں میں جنگل کا بادشاہ ہوتا ہے)۔ ایک صحتمند ایکوسسٹم میں نباتات، حیوانات، خوردبینی جاندار، کیڑوں، اور ان کے آپسی تعلقات کا ماحولیاتی توازن ہوتا ہے۔ اور یہ ایکوسسٹم بھی جامد نہیں۔ اسے روز اپنی تعمیرِنو اور اپنا دفاع کرنا ہوتا ہے۔ اس میں انواع ابھرتی اور مٹتی ہیں۔ ایک دوسرے سے مقابلے پر رہتی ہیں۔ قدرت کا یہ اہم سبق ہے کہ استحکام جمود میں نہیں ہے۔ استحکام کبھی نہ ختم ہونے والے dynamism سے ہے۔ ایسا نظام جو بالکل مستحکم ہو، وہی ہوتا ہے جو اپنی موت کے دہانے پر ہو۔ استحکام کے لئے مسلسل تبدیلی کی قبولیت درکار ہے۔ اس کے کسی بھی شریک کو اپنی جگہ for granted نہیں ملتی۔ بڑے پیمانے پر stable جبکہ چھوٹے پر variable۔ ماہرِ معیشت ہرمین ڈیلی کہتے ہیں کہ انسانی معاشروں اور معیشت کے لئے بھی یہی اصول ہے۔ سب سے کامیاب ایکوسسٹم اور کامیاب ممالک وہ ہیں جو تبدیلیوں کو نظام میں جذب کر سکتے ہوں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

فطرت سے سبق (3) ۔ تنظیم | Apna Pasrur