بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)
ذہانت (3) ۔ قدرتی بے وقوفی؟
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ذہانت (3) ۔ قدرتی بے وقوفی؟. آئیڈاہو کی ریاست میں 2012 میں معذور لوگوں میں سے کئی کو بتایا گیا کہ ان کو ملنے والی ریاستی رقم کم کی جا رہی ہے۔ اور اس میں تیس فیصد تک کی کمی کر دی گئی۔ یہ کوئی سیاسی فیصلہ نہیں تھا۔ یہ ایک نئے کمپیوٹر پروگرام کا نتیجہ تھا۔ یہ سوفٹ وئیر اس چیز کا خود حساب لگاتا تھا کہ کس کو کتنی امداد دی جانی چاہیے۔ یہاں تک تو ٹھیک ۔۔۔۔ لیکن مسئلہ یہ تھا کہ اس حساب کی کوئی خاص تک نہیں بنتی تھی۔ کوئی وجہ نہیں تھی۔ کسی کے لئے پچھلے سالوں کے مقابلے میں رقم بڑھا دی گئی جبکہ کچھ کے لئے خاصی کم کر دی گئی۔ اس پر امریکن سول رائٹس یونین نے ریاست پر مقدمہ کر دیا۔ مقدمہ کرنے والے رچرڈ ایپنک کہتے ہیں کہ”میرا خیال تھا کہ یہ آسان کیس ہو گیا۔ ریاست بتا دے گی کہ ان تبدیلیوں کے پیچھے وجہ کیا ہے۔ لیکن اس پر چار سال لگے کہ اس کی تہہ میں پہنچا جا سکے”۔ پہلے ایپینک اور ان کی ٹیم نے یہ تفصیل پوچھی کہ الگورتھم کام کیسے کرتا ہے لیکن جواب میں انکار ملا کہ اس کو شئیر نہیں کیا جا سکتا۔ یہ خفیہ ہے۔ خوش قسمتی سے جج کمپیوٹنگ پر اندھا بھروسہ کرنے والے نہیں تھے۔ انہوں نے اس سے اتفاق نہیں کیا۔ آخر میں سافٹ وئیر کا کوڈ شئیر کرنا پڑا اور اس کے تجزیے نے بتایا کہ یہ زیادہ ذہین نہیں تھا۔ اس کے پیچھے ایکسل کی شیٹ تھی۔ اس شیٹ میں پرانا ڈیٹا ڈالا گیا تھا۔ لیکن اس میں بہت سی غلطیاں تھیں۔ جب مقدمہ کرنے والی ٹیم نے شماریاتی تجزیے والے حصے کو کھولنا شروع کیا تو اس میں فارمولا کے سٹرکچر درست نہیں تھے۔ یہ اس قدر ناقص تھا کہ عدالت نے فیصلہ سنایا کہ یہ “غیرآئینی” ہے۔ یہاں پر انسانی غلطیوں کے دو الگ پہلو ہیں۔ پہلا تو یہ کہ کسی نے اتنا غیرمعیاری پروگرام لکھا۔ دوسرا غلطی یہ کہ اس پر بھروسہ کیا گیا۔ اس سے ہونے والا اثر انسانی زندگیوں پر تھا۔ تو پھر ایسا کیوں تھا کہ ریاست نے اس کا دفاع اتنے بھرپور طریقے سے کیا؟ ایپنک کہتے ہیں کہ “یہ ہمارے ایک تعصب کا نتیجہ تھا کہ ہم کمپیوٹر کے نتائج پر اس سے زیادہ بھروسہ کرتے ہیں جس کے یہ مستحق ہوتے ہیں۔ ہم ان پر سوال نہیں کرتے۔ کیا یہ واقعی کام کر رہا ہے؟ یہ سوال پوچھا نہیں جاتا”۔ ایپنک کا یہ نکتہ بہت اہم ہے۔ جب تک یہ معلوم نہ ہو کہ یہ کام کیسے کرتا ہے، یہ جادو لگتا ہے۔ جب آپ کو اس کی سمجھ آ جائے تو یہ اس کی پرسراریت غائب ہو جاتی ہے، اور آئیڈاہو کی یہ مثال دکھاتی ہے کہ اہم معاملات میں ایسا کرنا ضروری ہے۔ اور یہ ایک مشکل مخمصہ ہے۔ مصنوعی ذہانت کے الگورتھم ہمارے مشکل ترین مسائل کو برق رفتاری سے حل کرتے ہیں اور ہمارے لئے انتہائی ضروری ہیں۔ دوسری طرف ان کی غیرشفافیت یہ سوال پیدا کرتی ہے کہ ان میں سے کس پر کس وقت میں کتنا اعتبار کیا جا سکتا ہے؟ قدرتی بے وقوفی اور مصنوعی ذہانت کے ملاپ کا یہ بنیادی سوال مصنوعی ذہانت کے لئے سب سے بڑا چیلنج ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

ڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان

ایلن واکر کی شیئر کی گئی ویڈیوز میں انہیں لاہور کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

ذہانت (3) ۔ قدرتی بے وقوفی؟ | Apna Pasrur