بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)
ذہانت (28) ۔ ڈاکٹر کس کا؟
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ذہانت (28) ۔ ڈاکٹر کس کا؟. مصنوعی ذہانت کی راہ میں گوناگوں چیلنج ہیں۔ لیکن یہ توقع رکھے جانا غيرمعقول نہیں کہ ان کو حل کیا جا سکے گا۔ اور یہ ہمیں ایک اہم نکتے کی طرف لے کر آتا ہے جو کہ ٹیکنالوجی کا نہیں ہے۔ اگر فرض کر لیجئے کہ مستقبل میں ایسی مشین بنا لینے میں کامیابی ہو جاتی ہے جو کہ تشخیص کر سکے اور اس کے مطابق مریض کو علاج تجویز کر سکے تو کیا ہو گا؟ ایسی مشین کی ترجیح کیا ہو گی؟ کیا ترجیح ہونی چاہیے؟ اجتماعی اور انفرادی کا توازن کیسے ہو گا؟ کیونکہ یہ مفاد ہمیشہ یکساں نہیں ہوتے۔ فرض کر لیجئے کہ آپ ڈاکٹر کے پاس گئے ہیں اور آپ کو کھانسی کی شکایت ہے۔ عین ممکن ہے کہ اگر آپ ڈاکٹر کے پاس نہ جائیں تب بھی یہ کھانسی خود ٹھیک ہو جائے لیکن آپ مصنوعی ذہین ڈاکٹر سے مشورہ کرنے چلے گئے ہیں۔ اس مشین کا لائحہ عمل کیا ہو گا؟ اگر یہ مشین آپ کی خدمت کے لئے ہے تو یہ آپ کو ایکسرے کا کہے گی اور ایک بلڈ ٹیسٹ دے گی تا کہ محفوظ طور پر فیصلہ لیا جا سکے۔ اور اگر آپ اینٹی بائیوٹک کی فرمائش کریں گے تو شاید آپ کو یہ بھی لکھ دے گی۔ خواہ، اس سے آپ کی تکلیف میں ایک آدھ دن کی کمی ہی آتی ہو۔ لیکن آپ کا آرام اور صحت سب سے مقدم ہیں تو یہ الگورتھم ایسا نسخہ لکھنے کا فیصلہ کر سکتا ہے۔ لیکن اگر مشین کی ترجیح معاشرہ ہے تو پھر اس کو اس بات کا خیال بھی کرنا ہو گا کہ اینٹی بائیوٹک سے مدافعت ایک اجتماعی مسئلہ ہے جس کے لئے ایسی ادویات صرف ضرورت کے وقت ہی دینی چاہیے۔ اور اگر آپ خطرے میں نہیں ہیں تو وقتی تکلیف کو نظرانداز کرنا ہے۔ اور الگورتھم کو اس بات کا خیال بھی کرنا ہے کہ کب ٹیسٹ کے لئے بھیجنا ہے اور کیا ان کی قیمت سے ہونے والا فائدہ اتنا ہے کہ اس طرف جایا جائے؟ اور اگر ادویات اور ٹیسٹ سرکاری خرچ پر ہیں تو اسے بجٹ کا دھیان بھی کرنا ہو گا۔ اور صرف سنجیدہ علامات کی صورت میں تجویز کرنے ہوں گے۔ اور یہ نسخہ میں صرف ڈسپرین لکھ کر آپ کو سرزنش کرے کہ ذرا بہادر بنیں۔ ایک مشین جس کی ترجیح “اجتماعی بھلائی” ہو، اس کا اعضا کے ٹرانسپلانٹ میں فیصلہ کیا ہو گا؟ یقینی طور پر، اس کے علاج کے پلان “انفرادی بھلائی” والی مشین سے مختلف ہوں گے۔ اور یہاں پر سوال یہ ہو گا کہ اس کا خرچ کون دے گا کیونکہ ترجیحات اس سے طے ہوں گی۔ ایسی مشین جو کہ سرکاری ہو گی یا پھر انشورنس کرنے والے کی طرف سے ہو گی، وہ اس مفاد کو ترجیح دی گی۔ اس کے لئے جہاں ممکن ہو، سستا علاج تجویز کرے گی۔ جبکہ اگر ادویات بنانے والے کی طرف سے ہو گی تو وہ کچھ ادویات کو دوسرے پر ترجیح دے گی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہر کسی کا مقصد تقریباً ایک ہی ہے جو کہ مریض کی صحت بہتر کرنا ہے لیکن اس عمل میں بھی باریکیاں ہیں۔ کیونکہ مختلف پارٹیوں کے اپنے مقاصد ہمیشہ ہم آہنگ نہیں ہوتے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ زندگی کے کسی بھی شعبے میں جب الگورتھم متعارف کروائے جائیں تو توازن قائم رکھنا پڑتا ہے۔ پرائیویسی اور لوگوں کی بھلائی کے درمیان۔ فرد اور معاشرے کے درمیان۔ مختلف ترجیحات اور چیلنج کے درمیان۔ اور مفادات کے الجھے جال میں آسان راستہ نہیں ہوتا۔ خواہ حتمی مقصد ایک ہی ہو۔ اور یہ اس وقت زیادہ مشکل ہو جاتا ہے جب مقابلہ کرنے والے مفادات واضح نہ ہوں۔ جب بھی الگورتھم کے فائدے بڑھا چڑھا کر بیان کئے جائیں اور اس کے خدشات پر نظر نہ ہو۔ تو اس وقت یہ سوال بنتا ہے کہ کیا اس تشہیر پر یقین کر لینا چاہیے؟ اس سے فائدہ کس کس کو ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ہاں، اس میں کوئی شبہ نہیں کہ اچھے الگورتھم انسانیت کو بے پناہ فوائد دے سکتے ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

ڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان

ایلن واکر کی شیئر کی گئی ویڈیوز میں انہیں لاہور کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

ذہانت (28) ۔ ڈاکٹر کس کا؟ | Apna Pasrur