بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

ذہانت (23) ۔ دیکھنے والی مشین

ذہانت (23) ۔ دیکھنے والی مشین
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ذہانت (23) ۔ دیکھنے والی مشین. ایسے الگورتھم بنانا جو کہ دیکھ سکیں، آسان کام نہیں۔ ہمیں ایک منظر کو سمجھنا آسان لگتا ہے لیکن اس کی وضاحت دینا کہ ہم یہ کر کیسے رہے ہیں۔۔۔ یہ آسان نہیں۔ فرض کیجئے کہ آپ کو یہ کام دیا گیا ہے کہ ایسی ہدایات لکھیں جن کی مدد سے یہ بتایا جا سکے کہ تصویر میں بلی ہے یا نہیں۔ آپ شاید شروع کریں کہ اس کی چار ٹانگیں ہوں گی، دو کان ہوں گے، بالوں والی کھال ہو گی۔۔۔۔ لیکن اگر تصویر میں بلی بیٹھی ہوئی ہو؟ جس میں کوئی ٹانگ نظر نہ آ رہی ہو؟ یا ایک کان نظر آ رہا ہو؟ یا پھر بالوں والی کھال اور قالین میں فرق کیسے کیا جائے گا؟ یا پھر بھیڑ کی کھال سے؟ یا گھاس سے؟ آپ ان سب کے لئے اضافی ہدایات لکھ سکتے ہیں۔ ہر قسم کے کان، کھال، بیٹھنے کے انداز کو شامل کر سکتے ہیں۔ لیکن بہت جلد آپ کی ہدایات اس قدر بڑی ہو جائیں گی کہ ان پر عمل کرنا عملاً ناممکن ہو جائے گا۔ کوئی اور طریقہ چاہیے۔ اور یہاں پر حربہ یہ ہے کہ ہدایات کی بنیاد پر بنے سسٹم سے ہٹا جائےاور ایک اور تکنیک اختیار کی جائے جو کہ نیورل نیٹورک ہے۔ نیورل نیٹورک کو ریاضی کے بڑے سٹرکچر کے طور پر تصور کر سکتے ہیں جس میں کئی ناب اور ڈائل لگے ہیں۔ ایک طرف سے تصویر ڈالی جو کہ اس سٹرکچر نے پراسس کی اور اپنا اندازہ لگایا کہ اس میں بلی ہے یا نہیں۔ شروع میں اس نیٹورک کو کچھ علم نہیں ہو گا کہ بلی کو پہچانا کیسے جائے۔ تمام ناب اور ڈائل رینڈم جگہ پر ہوں گے۔ جیسے اس میں تصاویر ڈالتے جائیں گے اور اس کو بتائیں گے کہ یہ بلی والی تصویر ہے یا نہیں، یہ ناب اور ڈائل ہلاتا جائے گا۔ آہستہ آہستہ، اس کی ٹریننگ ہو رہی ہے۔ اس کو ایک تصویر دی۔ اس نے اپنا اندازہ لگایا اور اپنے ناب ایڈجسٹ کئے تا کہ اندازہ درست جواب کے قریب ہو۔ ایک کے بعد دوسری تصویر ڈالتے گئے۔ جہاں پر کامیابی زیادہ رہی، اس حساب سے ناب کے راستے بنتے گئے۔ ہزاروں تصاویر دکھانے کے بعد یہ ایڈجسٹ ہو گیا۔ اب جب اسے ایسی نئی تصویر دکھائی جائے جو اس نے پہلے نہیں دیکھی تو یہ اچھی ایکوریسی سے بتا دے گا کہ اس میں بلی ہے یا نہیں۔ نیورل نیٹورک کے بارے میں جو چیز دلچسپ ہے، وہ یہ کہ ان کو بنانے والے عام طور پ یہ نہیں سمجھتے کہ الگورتھم نے نتیجہ کیا نکالا ہے۔ کیا اس نے وہی خاصیتیں اٹھائی ہیں جن کی مدد سے میں اور آپ کسی بلی کی پہچان کرتے ہیں یا بالکل ہی کچھ الگ۔ اور چونکہ اس پراسس کا نتیجہ اس کے آپریٹر کے لئے غیرشفاف ہے، اس لئے انہیں صرف یہ معلوم ہو پاتا ہے کہ الگورتھم جواب دینے میں کتنا اچھا ہے۔ یہ مشین کے سیکھنے کا طریقہ ہے۔ چونکہ یہ پروگرام کرنے والے کی ہدایات پر نہیں بلکہ تصاویر دیکھ کر سیکھتا ہے تو ریاضی کے اس طریقے کو “مصنوعی ذہانت” کہہ دیا جاتاہے۔ اس میں ناب اور ڈائل کی تہیں اس کو گہرا سٹرکچر دیتے ہیں۔ اس وجہ سے ڈیپ لرننگ کی اصطلاح استعمال ہوتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ نیورل نیٹورک نیا تصور نہیں۔ یہ بیسویں صدی کے وسط سے ہیں۔ لیکن کمپیوٹروں کے طاقتور ہونے کا مطلب یہ ہے کہ ان میں سے موثر طور پر کام لیا جا سکتا ہے۔ جب 2012 میں جیفری ہنٹن کی ٹیم نے ایک نئی طرز کے نیورل نیٹورک کو تصاویر پہچاننے کے لئے استعمال کیا تو یہ ایک اہم سنگِ میل تھا۔ ایسا الگورتھم جو ہمارے جانے بغیر خود فیصلے لے سکتا ہو، جادو لگے لیکن ہم خود بھی ایسا ہی سیکھتے ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

ذہانت (23) ۔ دیکھنے والی مشین | Apna Pasrur