بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
ذہانت (22) ۔ دماغ کا تجربہ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ذہانت (22) ۔ دماغ کا تجربہ. ڈیوڈ سنوڈن نے 1986 میں ایک تجربہ شروع کیا۔ انہوں نے 678 راہباؤں (nun) کو قائل کیا کہ وہ انہیں اپنا دماغ دے دیں۔ یہ غیرمعمولی سائنسی تحقیق الزائمر کی وجوہات جاننے کے لئے تھی۔ اس تحقیق کے شروع میں ان خواتین کی عمر 75 سے 103 سال کے درمیان تھی۔ انہوں نے بقیہ زندگی سالانہ ایک ٹیسٹ لینا تھا جو کہ ان کی یادداشت کا تھا۔ اور مرنے کے بعد ان کے دماغ کو اس تحقیق کے لئے عطیہ کر دیے جانا تھا۔ اس میں شریک خواتین کی مہربانی کی وجہ سے ایک بہت ہی قابلِ ذکر ڈیٹا سیٹ اکٹھا ہو گیا۔ ان سب کا طرزِ زندگی ایک طرح کا تھا۔ نہ ان کے بچے تھے، نہ ہی تمباکو نوشی یا شراب نوشی وغیرہ سے شغف تھا۔ اس وجہ سے سائنسدان بہت سے خارجی عوامل الگ کر سکتے تھے۔ ان کو صحت کی ایک ہی جیسی سہولیات میسر تھیں۔ ایک ہی قسم کا سماجی سیٹ اپ تھا تو یہ بہترین ڈیٹا تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ تحقیق آگے بڑھ رہی تھی۔ چند سال کے بعد اس ٹیم نے ڈیٹا کا ایک اور خزانہ دریافت کیا۔ جب یہ نوجوان تھیں تو انہوں نے داخلے سے قبل ہاتھ سے اپنے بارے میں مضمون لکھا تھا۔ اس وقت اوسطاً ان کی عمر 22 سال تھی۔ ڈیمنشیا (dementia) کی کوئی بھی علامت ظاہر ہونے سے دہائیاں قبل کا وقت تھا۔ اور حیران کن طور پر سائنسدانوں نے دریافت کیا کہ یہ مضمون بھی ان کے دور کے مستقبل کے بارے میں پیشگوئی کر سکتا تھا! محققین نے ان مضامین کی زبان کا تجزیہ کیا کہ یہ کتنی پیچیدہ تھی۔ نوجوانی میں اچھی قوتِ اظہار اور بڑھاپے میں ڈمنشیا ہو جانے کے امکان کا گہرا تعلق تھا۔ مثال کے طور پر ایک راہبہ، جن کی یادداشت بہترین رہی تھی، ان کا فقرہ اس طرح کا تھا، “میں نے آٹھویں جماعت 1921 میں مکمل کی تھی تو میری تمنا تھی کہ میں خود کو وقف کر دوں لیکن مجھے اپنے والدین سے اجازت لینے کی ہمت نہیں پڑ رہی تھی۔ میری فرمائش پر سسٹر آگریڈا نے ان سے بات کی اور انہوں نے بخوشی اجازت دے دی”۔ جبکہ ایک اور راہبہ جن کی یادداشت ہر سال خراب ہوتی گئی تھی، انہوں نے آنے سے پہلے کی ساری کہانی ایسے بتائی تھی، “سکول کے بعد میں نے پوسٹ آفس میں کام کیا، پھر یہاں آ گئی” ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ تعلق اتنا گہرا تھا کہ محققین صرف یہ خطوط پڑھ کر اندازہ لگا سکتے تھے۔ جن کی لسانی قابلیت “کم” کے گریڈ میں تھی۔ ان میں سے نوے فیصد کو یہ ذہنی بگاڑ ہوا تھا جبکہ جنہوں نے بڑھاپے میں اپنی اچھی ذہنی صلاحیت برقرار رکھی تھی، ان میں سے صرف تیرہ فیصد ایسی تھیں جن کا سکور کم تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس سٹڈی سے جو چیز سامنے آتی ہے، وہ یہ کہ محض ڈیٹا کی بنیاد پر ہم مستقبل میں دور کی کتنی اچھی پیشگوئی کر سکتے ہیں۔ خواہ ہمیں اس تعلق کی وجہ کا کچھ بھی علم نہ ہو۔ (مثلاً، کیا تعلیم کی وجہ سے ڈیمیشیا کا امکان کم ہوتا ہے؟ یا کیا الزائمر کا رجحان رکھنے والے سادہ زبان کو ترجیح دیتے ہیں؟)۔ لیکن ڈیٹا اس وجہ کو جانے بغیر آئندہ دہائیوں میں اس بگاڑ کے ڈویلپ ہونے کے امکان کے بارے میں بتا سکتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے لئے اس میں جو اہم نکتہ ہے، وہ یہ کہ مستقبل کی صحت کے بارے میں خفیف سگنل ڈیٹا کے غیرمتوقع حصوں سے مل سکتے ہیں۔ اور مستقبل میں اگر ڈیٹا کا تجزیہ کرنے والے طاقتور الگورتھم اس کی چھان بین کر سکیں تو یہ کیا کچھ بتا سکیں گے۔۔۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

ذہانت (22) ۔ دماغ کا تجربہ | Apna Pasrur