بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

ذہانت (17) ۔ جج بمقابلہ الگورتھم

🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ذہانت (17) ۔ جج بمقابلہ الگورتھم. محققین کے ایک گروپ نے 2017 میں الگورتھم اور انسانی جج کے فیصلوں کا موازنہ کیا۔ انہوں نے پانچ سال میں نیویارک شہر میں گرفتار ہونے والے ہر شخص کا ریکارڈ لیا۔ اس وقت میں ساڑھے سات لاکھ لوگ ضمانت کے لئے عدالت میں پیش ہوئے تھے۔ محققین نے اس کا مقابلہ اس الگورتھم سے کروانا تھا جو پیشگوئی کر دے کہ کونسا ملزم ضمانت کی پاسداری نہیں کرے گا۔ اصل ڈیٹا میں 408,232 ملزمان کو چھوڑ دیا گیا تھا۔ یہ نئے جرم کا ارتکاب کر سکتے تھے۔ اور ان پر الگورتھم کا ٹیسٹ کیا جا سکتا تھا۔ ان میں سے ایک چوتھائی وہ تھے جو کسی اور جرم میں بعد میں گرفتار ہوئے۔ جن ملزمان کو ضمانت نہیں ملی تھی، ان کا موازنہ کرنے کا طریقہ نہیں تھا۔ اس وجہ سے ججوں کے ساتھ موازنہ کے مکمل اعداد و شمار نہیں بنائے جا سکتے تھے۔ لیکن ایک چیز واضح تھی۔ جج اور مشین کی پیشگوئی میں بہت زیادہ اتفاق نہیں تھا۔ اور الگورتھم نے جس گروپ کو سب سے خطرناک قرار دیا تھا، اس میں سے نصف کو ضمانت مل گئی تھی! لیکن کون درست تھا؟ ڈیٹا دکھاتا تھا کہ جن لوگوں کے بارے میں الگورتھم کو تشویش تھی، وہ واقعی خطرہ تھے۔ ان میں سے 62. 7 فیصد نے ضمانت کے دوران نئے جرائم کئے، جن میں سے ریپ اور قتل کے بدترین جرم بھی شامل تھے۔ الگورتھم نے یہ بھانپ لیا تھا۔ محققین کا کہنا تھا کہ جس طریقے سے بھی دیکھا جائے، یہ نتیجہ نکالنا مشکل نہیں کہ الگورتھم کی پرفارمنس انسانوں سے بہتر ہے۔ الگورتھم 41. 8 فیصد کم لوگوں کو جیل بھیجتا۔ اور جرائم کی شرح میں اضافہ نہ ہوتا۔ اگر یہ درست ہے تو اس کے فوائد بڑے ہیں۔ رہوڈز آئی لینڈ ایک ایسی ریاست ہے جو آٹھ سال سے الگورتھم کا استعمال کر رہی ہے اور اس نے جیلوں کے قیدیوں میں سترہ فیصد کمی کر لی ہے اور ساتھ ہی ساتھ جرم کی طرف پلٹ جانے والوں میں چھ فیصد کمی ہوئی ہے۔ برطانیہ میں ایک قیدی کو رکھنے پر سالانہ خرچ تیس ہزار پاونڈ ہے۔ جب کہ ہائی سیکورٹی جیل میں رکھنے پر آنے والا خرچ اس سے کہیں زیادہ ہے۔ بغیر جرائم میں اضافے کے اگر جیلوں کی آبادی میں کمی ہو تو اس میں سب کا فائدہ ہے۔ تو کیا ایسے فیصلے الگورتھم کے سپرد کر دئے جائیں؟ بدقسمتی سے، یہ اتنا آسان نہیں۔ ایک مسئلہ یہ ہے کہ الگورتھم کامن سینس نہیں رکھتے۔ دوسرا مسئلہ ان کے ڈیزائن کے معیار کا ہے کہ غیرمعیاری الگورتھم کو کیسے پہچانا جائے (جیسا کہ اس سیریز کی تیسری قسط میں تھا)۔ لیکن تیسرا اور پیچیدہ مسئلہ کچھ زیادہ گمبھیر ہے۔ یہ تعصب کا مسئلہ ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

ذہانت (17) ۔ جج بمقابلہ الگورتھم | Apna Pasrur