بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
ذہانت (14) ۔ دو مجرم
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ذہانت (14) ۔ دو مجرم. اگست 2011 کو لندن کے علاقے برکسٹن میں ہونے والے احتجاج نے پرتشدد موڑ لے لیا۔ شہر لاقانونیت کی نظر ہو گیا۔ لوٹ مار شروع ہو گئی۔ نکولس رابنسن الیکٹریکل انجینرنگ 23 سالہ طالبعلم تھے جو کہ معمول کے راستے سے پیدل اپنے گھر جا رہے تھے۔ لیکن ماحول معمول کا نہیں تھا۔ گاڑیاں الٹی پڑی تھیں۔ شیشے ٹوٹے ہوئے تھے۔ آگ لگی ہوئی تھیں۔ دکانوں میں لوگ گھسے ہوئے مال اٹھا رہے تھے۔ پولیس اس صورتحال پر قابو پانے کی تگ و دو میں تھی۔ کمپیوٹر، جوتے، کپڑے، ٹی وی، چرائے جا رہے تھے۔ کچھ بھی قابو میں نہیں تھا۔ نکولس رابنسن کو پیاس لگی تھی۔ وہ ایک دکان میں گھس گئے۔ وہاں پر برا حال تھا۔ لوگ قیمتی اشیا لوٹ کر بھاگ رہے تھے۔ انہیں پیاس لگی تھی۔ انہوں نے پانی کی بوتلوں کا ایک کیس اٹھا لیا جس کی کل مالیت ساڑھے تین پاونڈ تھی۔ وہ نکل رہے تھے کہ پولیس آ گئی۔ انہیں احساس ہوا کہ ماجرا کیا ہے۔ انہوں نے یہ کیس پھینکا اور بھاگنے کی کوشش کی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگلے روز بھی مظاہرے جاری رہے۔ یہی مناظر دہرائے گئے۔ اٹھارہ سالہ رچرڈ جانسن اس کو خبروں میں دیکھ رہے تھے۔ انہوں نے اپنی جیکٹ اٹھائی، منہ ڈھانپا اور نکل پڑے۔ ایک ویڈیو سٹور پہنچے۔ یہاں سے کمپیوٹر گیموں کا ایک پلندہ اٹھایا اور نکل پڑے۔ ان کے لئے بدقسمتی یہ رہی کہ جہاں پر انہوں نے گاڑی کھڑی کی تھی، وہ جگہ عین کیمرے کے آگے تھی۔ اور گاڑی کا نمبر آسانی سے پڑھا جا سکتا تھا۔ پولیس اس کی مدد سے ان تک پہنچ گئی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رچرڈ جانسن اور نکولس رابنسن کو 2011 کے مظاہروں کے جرم میں گرفتار کر لیا گیا۔ دونوں پر چوری کا مقدمہ بنا۔ دونوں کو عدالت کے سامنے پیش کیا گیا۔ دونوں نے اپنے جرم کا اعتراف کیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلے نکولس رابنسن کی باری آئی۔ انہوں نے جو چیز اٹھائی تھی، وہ پانی کی بوتلیں تھیں جو مہنگی نہیں تھیں۔ ان کا اس سے پہلے جرائم کا ریکارڈ نہیں تھا۔ اچھے کردار کے سمجھے جاتے تھے اور عدالت کو بتایا کہ وہ اپنے کئے پر نادم تھے۔ جج نے کہا کہ ان کی حرکتوں نے اس رات کے ماحول کی لاقانونیت میں اضافہ کیا اور وہ اس میں شریک تھے۔ ان کو چھ ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جانسن پر کیس کی باری دیر سے آئی۔ وہ جنوری 2012 میں عدالت میں پیش ہوئی۔ اور اگرچہ انہوں نے یہ جان کر کیا تھا۔ نقاب پہن کر گئے تھے تا کہ پہچانے نہ جائے۔ لوٹ مار منصوبہ بندی سے کی تھی۔ لیکن جانسن کو جیل کی سزا نہیں سنائی گئے۔ انہیں وارننگ دی گئی اور دو سو گھنٹے کے مفت کمیونٹی کام کا کہا گیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نظامِ انصاف میں یہ consistency کا مسئلہ ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

ذہانت (14) ۔ دو مجرم | Apna Pasrur