بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
ذہانت (13) ۔ ڈیٹا اور قانون
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ذہانت (13) ۔ ڈیٹا اور قانون. دنیا بھر میں لوگوں کے پاس عالمی رابطے کا نیٹورک ہے۔ ہر طرح کے علم تک رسائی ہے۔ دنیا بھر سے تازہ ترین خبریں آپ تک چشم زدن میں پہنچ جاتی ہیں۔ سافٹ وئیر اور ٹیکنالوجی کی جدید ترین ایجادات سے لامحدود فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اور صارفین کے لئے یہ سب مفت ہے۔ یہ سب نجی اداروں نے بنایا ہے۔ اس کی قیمت اشتہاروں سے ادا ہوتی ہے۔ اور دنیا بھر کو فائدہ دیتا ہے۔ انٹرنیٹ کا یہ ماڈل ہے اور ہم سب اس سے مستفید ہو رہے ہیں۔ آپ اپنے ڈیٹا کے عوض یہ مفت کر سکتے ہیں اور اس کے بدلے میں آپ سے منافع کمایا جا سکتا ہے اور آپ پر اثرانداز ہوا جا سکتا ہے۔ یہ اس کی ڈیل ہے۔ کیپٹلزم کا بدترین اور بہترین ایک ہی ساتھ ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ ایک اچھی ڈیل ہے۔ اور اس میں حرج نہیں۔ لیکن یہ اہم ہے کہ ہم ڈیٹا اکٹھا کرنے کے خطرات سے بھی باخبر رہیں۔ ڈیٹا کے یہ ڈھیر کیا کر سکتے ہیں، کیونکہ اس کہانی میں ایک یاسیت والا پہلو بھی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فرض کیجئے کہ ڈیٹا بروکر آپ کی تمام انفارمیشن کو ایک سکور میں دال دیتا ہے۔ اس میں آپ کو فون نمبر، گھر کا پتا، آپ کی خریداری وغیرہ تو ہے ہی لیکن آپ کا روزانہ کا مزاج بھی ہے۔ آپ کی سوشل میڈیا پوسٹ، آپ کا ٹیکسی سواری کا ڈیٹا، یہ ڈیٹا کہ آپ کس سے چیٹ کرتے ہیں اور کس سے ملاقات۔ اور اس کی بنا پر آپ کے ساتھ سکور لگا دیتے ہیں۔ اور یہ سائنس فکشن نہیں۔ چین کی کمپنی سیسمی کریڈٹ یہی کر رہی ہے۔ اس کے ڈائریکٹر لی ینگ یون نے اپنے انٹرویو میں کہا، “فرض کیجئے کہ کوئی شخص دن میں دس گھنٹے ویڈیو گیم کھیل رہا ہے تو وہ کاہل ہے۔ اگر کوئی ڈائپر باقاعدگی کے معمول سے خریدتا ہے اس کا چھوٹا بچہ ہے اور وہ ذمہ دار ہے”۔ اگر آپ چین میں ہیں تو اس سکور کی اہمیت ہے۔ اگر آپ کی ریٹنگ 600 سے اوپر ہے تو آپ ایک سپیشل کریڈٹ کارڈ بنوا سکتے ہیں۔ اگر 650 ہے تو آپ بغیر ڈیپازٹ دئے، گاڑی کو کرائے پر لے سکتے ہیں۔ اور بیجنگ ائیرپورٹ کی وی آئی پی لین استعمال کر سکتے ہیں۔ اور اگر 750 سے اوپر ہے تو یورپ کے ویزہ کے لئے فاسٹ ٹریک کر دئے جاتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلے یہ سکیم رضاکارانہ تھی تو یہ سب اچھا تھا۔ لیکن 2020 میں یہ سکورنگ سسٹم لازم کر دیا گیا۔ اور جن لوگوں کے سکور کم ہیں، ان کی روزمرہ زندگی متاثر ہوتی ہے۔ حکومت کی اپنی دستاویزات بتاتی ہیں کہ جرم کی سزا کی مقدار، کسی کو ملک چھوڑنے سے روک دئے جانے، ہوٹل بُک کروانے، جائیداد خریدنے سے لے کر قرض اور انشورنس لینے تک یہ سکور استعمال ہوتا ہے۔ علی بابا کی طرف سے بنائے گئے ایک سادہ loyalty پروگرام سے جنم لینے والی اس سکیم نے شہریوں کی نگرانی کی سمت پکڑ لی۔ یہ اب چینی حکومت کا سوشل کریڈٹ سسٹم ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن دوسری طرف، اس بارے میں آگاہی بہتر ہونے کا مطلب آئندہ کے بارے میں بہتر کی امید بھی دیتا ہے۔ ڈیٹا کی کمیونیٹی میں کئی لوگ بہت دیر سے الگورتھم کی پہنچ پر بندشیں لگانے کے لئے متحرک ہیں۔ قوانین بن رہے ہیں۔ اگر آپ یورپی یونین میں ہیں تو GDPR کا متعارف کردہ قانون اس پر قدغن لگاتا ہے کہ آپ کو بتائے بغیر آپ کے ڈیٹا کو کسی اور کام کے لئے استعمال کیا جا سکے گا۔ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ خطرہ نہیں ہے۔ ہمارے سامنے جب کسی سائٹ پر شرائط کی تفصیلی فہرست آتی ہے تو ہم Okay کا بٹن دبا دیتے ہیں۔ مثال کے طور پر “ویب آف ٹرسٹ” کا پلگ ان اس تمام انفارمیشن کو کھلے عام سامنے رکھ دیتا تھا کہ وہ آپ کا کونسا ڈیٹا پکڑے گا اور اس کے ساتھ کیا کیا کچھ کرے گا لیکن اس کو سامنے رکھ دینے سے اس کے استعمال میں کوئی کمی نہیں آئی۔ اور دوسرا یہ کہ انٹرنیٹ پر ریگولیشن پر عملدرآمد کروانا آسان نہیں۔ ڈیٹا کے تجزیے اور فروخت کا بہت سا کام پسِ پردہ سائے میں کیا جاتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹیکنالوجی کی کمپنیاں، مختلف ممالک کی حکومتیں اب ڈیٹا کے خطرات سے خبردار ہو کر سافٹ وئیر اور قوانین میں ضروری تبدیلیاں لا رہے ہیں۔ جس سے امید بنتی ہے کہ اس بارے میں خطرات سے بچا جا سکے گا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن جب بھی ہم الگورتھم استعمال کریں تو ہمیں یہ سوال کرتے رہنا چاہیے۔ آخر یہ کر کیا رہا ہے؟ ہمیں یہ مفت میں کیوں دے رہا ہے؟ کیا یہ ایسا سودا ہے جس سے میں مطمئن ہوں؟ کیا اس کے بغیر رہا جا سکتا ہے؟ اور یہ صرف ورچوئل دنیا کی بات ہی نہیں۔ الگورتھم معاشرے کی ہر جگہ پر پہنچ سکتے ہیں۔ اور ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ ڈیٹا اور الگورتھم نہ صرف ہماری خریداری کی پیشگوئی کر سکتے ہیں بلکہ ان کے پاس یہ طاقت بھی ہے کہ یہ ہماری آزادی چھین سکیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

ذہانت (13) ۔ ڈیٹا اور قانون | Apna Pasrur