بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
ذہانت (12) ۔ رائے
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ذہانت (12) ۔ رائے. ہم عام طور پر خود اپنے بارے میں یہ گمان کرتے ہیں کہ ہم اپنا آزاد ذہن اور رائے رکھتے ہیں۔ غیرمحسوس حربوں سے ہماری رائے پر فرق نہیں ڈالتے جب کہ اس کے ساتھ ہی ساتھ دوسروں کے بارے میں یہ تصور رکھتے ہیں کہ انہیں آسانی سے manipulate کیا جا سکتا ہے۔ (خاص طور پر وہ لوگ جو سیاسی یا نظریاتی مخالف ہوں)۔ تو پھر حقیقت کیا ہے؟ یہ ان دونوں کے بیچ میں ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم جانتے ہیں کہ فیس بک پر پوسٹ ہمارے جذبات پر اثرانداز ہوتی ہیں۔ لیکن کیا ہمارے اعمال پر بھی؟ ایسا ایک (متنازعہ) تجربہ 2013 میں 689,000 لوگوں پر فیس بک کے ملازمین نے کیا۔ انہیں بے خبر رکھ کر ان کی نیوزفیڈ میں کچھ ترمیم کی گئی۔ تجربہ کرنے والوں نے کچھ لوگوں سے ان کے دوستوں کی طرف سے آنے والی ایسی پوسٹس نیوزفیڈ سے کم کر دیں جن میں مثبت الفاظ تھے جبکہ منفی الفاظ والی پوسٹ نمایاں کر دیں۔ جبکہ کچھ لوگوں کے ساتھ اس سے الٹ کیا۔ یعنی ایک گروپ کی ٹائم لائن پر زیادہ منفی مواد تھا اور ایک گروپ کے لئے زیادہ مثبت۔ ایسے لوگ جو زیادہ منفی الفاظ دیکھ رہے تھے، وہ خود اپنی پوسٹ میں زیادہ منفی الفاظ استعمال کرنے لگے۔ اس سے نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ اگرچہ ہم خود اپنے بارے میں گمان رکھتے ہیں کہ الفاظ ہمارے اپنے عمل پر اثر نہیں رکھتے لیکن ہمارا یہ گمان درست نہیں ہے۔ اس سے پہلے ایپسٹین یہ دکھا چکے تھے کہ سرچ انجن کے نتائج کی ترتیب کسی کے سیاسی خیالات پر اثرانداز ہو سکتی ہے۔ اور ایسے کئی تجربات یہ دکھا چکے ہیں کہ ہم manipulate کئے جانے سے محفوظ نہیں ہیں۔ کیمبرج انالٹکا کا کیا گیا کام یہ بتا چکا ہے کہ ہماری شخصیت کو جانا جا سکتا ہے اور اس حساب سے مواد کو ٹارگٹ کیا جا سکتا ہے۔ ان سب کو اکٹھا کیا جائے تو اچھا کیس بنایا جا سکتا ہے کہ لوگوں کی سوچ بدلی جا سکتی ہے اور انہیں ووٹ دینے اور پیسے خرچ کرنے پر آمادہ کیا جا سکتا ہے۔ لیکن نہیں، یہ اتنا آسان بھی نہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ طریقے کام تو کرتے ہیں۔ ہم لچک رکھتے ہیں لیکن موم کی ناک بھی نہیں۔ ٹھیک ٹارگٹ کیا گیا مواد فرق ڈال سکتا ہے لیکن زیادہ نہیں۔ ہم پراپیگنڈا نظرانداز کر دینے میں اور پیغام میں سے اپنی مرضی کا مطلب نکالنے میں بہت اچھے ہیں۔ ہمیں manipulate کرنے کے لئے ڈیزائن کردہ بہترین مہم بھی بڑا فرق نہیں ڈال پاتی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امریکہ میں جب ڈونلڈ ٹرمپ صدر بنے تو شکست کھانے والوں میں سے جو sore losers تھے، انہوں نے کئی سازشی تھیوریاں بنائیں جس میں سے ایک یہ کیمبرج انالٹکا کو بھی شکست کا ذمہ دار قرار دینا تھا۔ لیکن اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ یہ درست نہیں ہے۔ الگورتھم کی دنیا رویوں پر کچھ اثر تو ڈال سکتی ہے لیکن فی الحال ہماری سماجی آراء کی دنیا پر قابض ہونے سے قاصر ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

ذہانت (12) ۔ رائے | Apna Pasrur