بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
ذہانت (1)
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
ذہانت (1). ذہین مشینوں آج کی گرما گرم خبر ہیں۔ ہم ایسی چیز کو کیسے کنٹرول کریں گے جس کو ہم سمجھتے نہیں؟ کیا ان کی صلاحیت اپنے بنانے والوں سے بڑھ جائے گی؟ سپر ذہین مشینیں ہم پر قابض ہو جائیں گی؟ کیا یہ ہم سے مقابلہ آرائی تو نہیں کر لیں گی؟ کیا یہ باشعور ہو جائیں گی؟ یہ اچھے دلچسپ سوال ہیں اور ان پر بنی فلموں اور کتابوں کی کمی نہیں جن میں ذہین مشینیں انسان سے کنٹرول لے لیتی ہیں۔ اگر آپ ایسے موضوعات سے دلچسپی رکھتے ہیں تو بہت معذرت کہ یہ سیریز آپ کے لئے نہیں۔ مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی بہت ترقی کر رہی ہے اور امید ہے کہ اسی طرح کرتی رہے گی لیکن ان کی “ذہانت” بہت تنگ پیرائے میں ہے۔ مصنوعی “انقلاب” کمپیوٹنگ کی شماریات کا ہے۔ جی، مجھے معلوم ہے کہ ایسا کہنا اس موضوع کو زیادہ پرکشش نہیں رہنے دیتا (اگر آپ شماریات کے دیوانے نہیں) لیکن یہ اس کی درست وضاحت ہے۔ مصنوعی ذہانت کے باشعور ہو کر انسانوں سے مسابقت کی فکر کرنا فی الحال ایسا ہے جیسے اس بات کی فکر کی جائے کہ مریخ پر آبادی زیادہ تو نہیں ہو گئی؟ یعنی ہو سکتا ہے کہ مستقبل بعید میں کبھی یہ فکر کرنا بنتا ہو لیکن آج ہم اس کے قریب قریب بھی نہیں۔ اور ایسا کرنا مصنوعی ذہانت کے بارے میں فوری کے مسائل سے توجہ ہٹا دیتا ہے۔ اور یہ مسائل بڑے ہیں اور اہم ہیں کیونکہ ہم اپنے فیصلے مشینوں کے سپرد کر رہے ہیں۔ حکومت کے فیصلے، مرض کی تشخیص، سوشل میڈیا کی اخلاقیات کو طے کرنے سے لے کر ہم موڑ پر اہم فیصلے الگورتھم کے سپرد ہو رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا ہم ان پر بھروسہ کر سکتے ہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مصنوعی ذہانت کے مستقبل کے بارے میں مثبت اور پرامید ہونے کی کئی اچھی وجوہات ہیں۔ الگورتھم خود میں اچھے یا برے نہیں۔ بات ان کے استعمال کی ہے۔ جی پی ایس کی ایجاد نیوکلئیر ہتھیاروں کو لانچ کرنے کے لئے کی گئی تھی اور آج ٹیکسی یا پیزا منگوانے کے کام آتا ہے۔ پھولوں کے خوبصورت ہار سے بھی کسی کا گلا گھونٹا جا سکتا ہے۔ الگورتھم بھی انسان اور مشین کا تعلق ہے۔ اس کے مفید یا مضر ہونے کا تعلق اس کو بنانے اور استعمال کرنے والوں پر ہے۔ اس لئے مصنوعی ذہانت کا موضوع انسانی ذہانت سے الگ نہیں۔ ہم کون ہیں، کہاں جا رہے ہیں، ہمارے لئے کیا اہم ہے، اور ٹیکنالوجی کے ذریعے ہم کیا کرنا چاہتے ہیں۔ الگورتھم ہماری صلاحیت کو دوچند کرتے ہیں۔ ہماری غلطیوں کو ٹھیک کرتے ہیں۔ ہمارے مسائل حل کرتے ہیں اور راستے میں ہمارے لئے نئے مسائل کھڑے کر سکتے ہیں۔ کیا یہ معاشرے کے لئے مفید ہیں؟ کیا ہمیں اپنی رائے کے مقابلے میں ان کو فوقیت دینی چاہیے؟ کب اور کس چیز کا کنٹرول مشین کے حوالے کر دینا محفوظ ہے اور کب نہیں؟ کب ہمیں تشکیک کی ٹوپی پہن کر ان کی تفتیش کرنی چاہیے؟ کیا معاشرے کے لئے اچھا ہے اور کیا ضرر رساں؟ ہم کس قسم کی دنیا میں رہنا چاہتے ہیں؟ بلاشبہ مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی ہماری دنیا کو بہتر کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ لیکن اس کے استعمال سے متعلق فیصلے ہم نے لینے ہیں۔ کیونکہ مستقبل بس آ نہیں جاتا۔ ہم اسے تخلیق کرتے ہیں۔ (جاری ہے) یہ سیریز اس کتاب سے ہے۔ Hello World: Hannah Fry

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

ذہانت (1) | Apna Pasrur