بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

پیالی میں طوفان (95) ۔ آوارہ قطبین

پیالی میں طوفان (95) ۔ آوارہ قطبین
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (95) ۔ آوارہ قطبین. آج زمین کا شمالی مقناطیسی پول کینیڈا کے شمال میں ایلسمیر جزیرے پر ہے اور زمین کے true north سے تقریباً چار سو کلومیٹر دور ہے۔ اور یہ اصل شمالی پول زمین کی محوری گردش سے ڈیفائن ہوتا ہے۔ پچھلے سال اس وقت کے مقابلے میں یہ چالیس کلومیٹر دور ہے۔ اور اس وقت یہ روس میں بحیرہ آرکٹکٹ کی طرف خراماں خراماں جا رہا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ جہاز رانی کے لئے یہ بڑا مسئلہ ہو گا لیکن ہماری دنیا بہت بڑی ہے اور یہ اتنا برا نہیں۔ سوال یہ کہ یہ مٹرگشتی کر کیوں رہا ہے؟ اس کی وجہ وہاں پر ہے جہاں سے یہ پیدا ہوتا ہے۔ اور یہ ہمیں یاددہانی کرواتا ہے کہ زمین کا اندرون محض پتھر کی گیند نہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے پیروں سے بہت نیچے، ہماری زمین کا لوہے سے بھرا ہوا بیرونی کور سست رفتاری سے حرکت میں ہے۔ یہ حرارت کو مرکز سے سطح کی طرف منتقل کرتا ہے۔ زمین کی گردش ان پگھلی چٹانوں کو بھی گھماتی ہے۔ اس لوہے کی موجودگی کی وجہ سے بیرونی کور برقی موصل ہے۔ اور اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ الیکٹرومیگنٹ کی طرح کام کرتا ہے۔ خیال یہی ہے کہ زمین کے بیرونی کور میں سے گزرے والے کرنٹ زمین کے مقناطیسی فیلڈ کو پیدا کرنے کے ذمہ دار ہیں۔ اس تمام عمل کا انحصار پگھلی چٹانوں کی حرکت پر ہے اور ان کی حرکات کی تفصیلات کی وجہ سے مقناطیسی پول آوارہ گردی کرتے رہتے ہیں۔ یہ زمین کے محوری axis کے قریب قریب ہی رہتے ہیں کیونکہ لوہے سے بھری ان چٹانوں کی حرکت سیارے کی حرکت کی وجہ سے ہے، لیکن یہ ہم آہنگی exact نہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر بہت ایکوریٹ سمت شناسی کرنا ہے تو اس کے لئے مقناطیسی فیلڈ کی موجودہ پوزیشن کا حساب رکھنے کی ضرورت ہے۔ اور اس کے روز بننے والے نقشے دونوں پول دکھاتے ہیں۔ نقشے کا قطب جنوبی مستقل ہے جب کہ مقناطیسی نہیں۔ جدید ٹیکنالوجی کی وجہ سے میں اور آپ اس وجہ سے گم نہیں ہو جاتے۔ ہوابازی کی صنعت کو اس بارے میں بہت توجہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ اور اس کا ایک پہلو رن وے کے لیبل تبدیل کرتے رہنا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر آپ ائیرپورٹ جائیں یا رن وے دیکھیں تو ہر رن وے کے شروع میں ایک بڑا سا عدد لکھا ہو گا۔ دنیا کے ہر رن وے کو ایک ہی طرح سے لیبل کیا جاتا ہے۔ شمال سے اس کے زاویے کو دس پر تقسیم کیا جاتا ہے اور یہ رن وے کا نمبر ہے۔ لاہور ائیرپورٹ میں رن وے کا نمبر 18 ہے۔ کیونکہ اس پر لینڈ ہونے والا یا یہاں سے اڑنے والا جہاز شمال سے 180 ڈگری پر اڑے گا۔ دنیا کی ہر رن وے کا نمبر 1 سے 36 کے درمیان اسی طرح لکھا ہوتا ہے۔ یہ پر کونسا شمال استعمال کیا جاتا ہے؟ یہ مقناطیسی شمال ہے۔ اور چونکہ یہ ایک جگہ ٹک کر نہیں رہتا تو کئی بار رن وے کے لیبل بدلنے پڑ جاتے ہیں۔ امریکہ میں ٹامپا انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی رن وے کا نمبر بھی 18 تھا لیکن جب رن وے کی مرمت ہوئی اور یہ واپس کھلی اس کا نمبر 19 کر دیا گیا کیونکہ مقناطیسی فیلڈ کی سمت بدل چکی تھی۔ رن وے کی سمت نہیں بدلی تھی لیکن زمین کا مقناطیسی فیلڈ بدل گیا تھا۔ اور ہوابازی کے حکام بوقتِ ضرورت یہ کام کرتے رہتے ہیں۔ چونکہ یہ تبدیل سست رفتار ہے تو اس کی ضرورت بہت زیادہ نہیں پڑتی۔ زمین کے یہ مقناطیسی قطبین ہمیں راہنمائی میں بہت مدد کرتے ہیں لیکن صرف اس میں نہیں۔ اور انہوں نے اپنی پیچھے جو سراغ چھوڑے ہیں، انہوں نے ارضیات کی سائنس کے سب سے متنازعہ، سادہ اور گہرے خیال کی تصدیق میں مدد کی تھی۔ یعنی کہ زمین کے یہ بھاری بھرکم پتھریلے برِاعظم ساکن نہیں، یہ حرکت میں ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

ڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان

ایلن واکر کی شیئر کی گئی ویڈیوز میں انہیں لاہور کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے

پیالی میں طوفان (95) ۔ آوارہ قطبین | Apna Pasrur