بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

پیالی میں طوفان (83) ۔ مقناطیس

پیالی میں طوفان (83) ۔ مقناطیس
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (83) ۔ مقناطیس. مقناطیس کے بارے میں ایک بات یہ ہے کہ یہ بہت منتخب ہوتے ہیں۔ زیادہ تر میٹیریل ایسے ہیں جن کے لئے ان میں کشش نہیں۔ پلاسٹک، سرامک، لکڑی، پانی یا زندہ اشیا کے لئے بالکل نہیں۔ لیکن لوہے، نکل اور کوبالٹ کے لئے کہانی الگ ہے۔ اگر انہیں آزاد چھوڑ دیا جائے تو یہ مقناطیس کی طرف چھلانگ لگا دیں گے۔ ایک عجیب سی بات یہ ہے کہ اگر لوہا دنیا میں اتنا عام نہ ہوتا تو شاید ہمارا اپنی روزمرہ زندگی میں مقناطیسیت سے واسطہ نہ پڑتا۔ ہمارے زمین کے پاس کا 35 فیصد لوہا ہے۔ اور فولاد (چند دوسری اشیا کے اضافے کے ساتھ) جدید انفراسٹرکچر کا لازمی حصہ ہے۔ اگر ریفریجریٹر کے دروازے سٹیل کے نہ بنے ہوتے تو فریج میگنٹ ایجاد نہ ہوئے ہوتے۔ لیکن سٹیل ہر جگہ پر ہے، اس لئے مقناطیسیت عام ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مقناطیس کے ارد گرد مقناطیسی فیلڈ ہوتا ہے۔ یہ ایک “فورس فیلڈ” ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے اس علاقے میں کسی شے کو یہ کھینچ یا دھکیل سکتا ہے، اگرچہ یہ اس کو چھو نہیں رہا۔ یہ عجیب سی بات ہے لیکن دنیا ایسی ہی ہے۔ مقناطیسی فیلڈ کے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ ہم انہیں دیکھ نہیں سکتے اور محسوس نہیں کر پاتے اس لئے ان کا تصور کرنا کچھ مشکل ہے۔ لیکن ہم ان کے اثرات دیکھ سکتے ہیں جو کہ ان کے بارے میں تصور بنانے میں مدد کرتا ہے۔ مقناطیس کی بارے میں سب سے اہم چیز یہ ہے کہ اس کے دو منفرد سرے ہوتے ہیں۔ شمالی اور جنوبی قطب۔ ایک مقناطیس کا شمال دوسرے کے جنوب کو کھینچے گا لیکن شمال کو دھکیلے گا۔ میں نے سکہ مقناطیس کے ساتھ لگایا اور یہ چپک گیا۔ ابتدا میں یہ مقناطیسی نہیں تھا لیکن مقناطیس نے ان کو کھینچنے کے لئے ایک حربہ استعمال کیا۔ ان سکوں کے اندر لوہے کے الگ مقناطیسی علاقے الگ سمتوں کی طرف اشارہ کر رہے تھے۔ یہ علاقے ڈومین کہلاتے ہیں۔ اور ایک ایٹم کے اندر یہ ایک لائن میں ہیں۔ ہر ڈومین کا اپنا فیلڈ ہے لیکن الگ ڈومین کے شمال الگ سمت میں اشارہ کر رہے ہیں۔ اور مجموعی طور پر ایک دوسرے کو منسوخ کر دیتے ہیں۔ جب اس کو مقناطیس کے پاس لایا گیا تو اس کے مضبوط فیلڈ نے الگ ڈومین کو اتھل پتھل شروع کر دیا۔ ایٹم نہیں ہلے لیکن ان کا مقناطیسی فیلڈ گھوم کر اس طرح ہو گیا کہ اس کا شمال مقناطیس کے شمال سے دور ہو جائے۔ اور اس طرح ڈومین سیدھ میں آتے گئے۔ سکے کے اندر کا جنوبی پول مقناطیس کے شمال سے قریب آ گیا اور سکہ مقناطیس سے چپک گیا۔ جب مقناطیس کو اس سے دور کیا جائے گا تو یہ پھر رینڈم ہو جائیں گے۔ یہ بڑا عجیب فینامینا ہے لیکن انسان اس چیز کو سیکھ چکے ہیں کہ اس سے فائدہ کیسے اٹھایا جائے۔ سکے اور پن کو چپکانا ہو یا فریج میگنٹ کو۔ یہ دلچسپ ہے لیکن مقناطیس وہ طریقہ ہیں جن کی مدد سے ہم دنیا کے لئے پاور پیدا کرتے ہیں۔ ہمارے پاور گرڈ میں بجلی ڈالنے والے ہر آلے کے پیچھے مقناطیس ہے۔ لیکن مقناطیس اس کو اکیلا نہیں کرتے۔ مقناطیسیت اس کی آدھی کہانی ہے۔ اس کا بجلی سے بڑا بنیادی تعلق ہے۔ اور ہمارے جدید معاشرے کے لئے اتنا زیادہ اہم کہ ہم اسے نوٹ ہی نہیں کرتے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سائنس فکشن رائٹر آرتھر کلارک نے کہا تھا کہ “ترقی یافتہ ٹیکنالوجی اور جادو میں تفریق نہیں کی جا سکتی”۔ بجلی اور مقناطیس ملک کر ہماری دنیا کی جادوئی ٹیکنالوجی کا دل ہیں۔ اور جب آپ فزکس کو زیادہ غور سے دیکھیں تو یہ دیکھ سکتے ہیں کہ یہ نہ نظر آنے والی فورسز ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔ لیکن اس کنکشن کو دیکھنے سے پہلے ہم اس طرف کچھ گہرائی میں جاتے ہیں جس سے ہم زیادہ واقف ہیں۔ یعنی بجلی۔ بدقسمتی سے، ہمارا اس سے پہلا براہِ راست رابطہ جب ہوتا ہے تو یہ تکلیف دیتا ہے :( (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

ڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان

ایلن واکر کی شیئر کی گئی ویڈیوز میں انہیں لاہور کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے