بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

پیالی میں طوفان (103) ۔ زمین کے سسٹم

پیالی میں طوفان (103) ۔ زمین کے سسٹم
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (103) ۔ زمین کے سسٹم. زمین میں ایک دوسرے سے مل کر چلتے پانچ الگ سسٹم ہیں۔ چٹانیں، فضا، سمندر، برف اور زندگی۔ ہر ایک کا اپنا ردھم اور اپنا چال چلن۔ ان پر غور کریں تو یہ ایک ہمہ وقت جاری رہنے والے باہم رقص کا نتیجہ ہے۔ وہی قوتیں اور ویسے ہی پیٹرن۔ اگر نہ دکھنے والے فضائی کرے کا جائزہ کیا جائے تو ہوا کے پیکٹ اپنی جگہ اچھال کی قوت کے زیر اثر بدل رہے ہیں، عمارتوں سے ٹکرا کر گرم ہونے والی ہوا اوپر کو اٹھ رہی ہے اور اس کی جگہ لینے سرد اور کثیف ہوا گریویٹی کے زور سے نیچے کو آ رہی ہے۔ اگر ہم یہ دیکھ سکتے تو ہمیں گرم زمین کے اوپر کئی میل اونچے کالم نظر آتے۔ پانچ منٹ میں گرم ہوا ایک میل اوپر کی طرف سفر کر لیتی ہے۔ کنوکشن کے یہ پیٹرن زمین پر پھیلے ہوئے ہیں۔ ہوا کبھی بھی ساکن نہیں رہتی۔ اگر ہم گہرے سمندر میں دیکھیں تو وہاں پر بھی ایسا ہی نظر آئے گا۔ شمالی بحر اوقیانوس سے سرد اور نمکین پانی سمندر کی گہرائی میں ڈوب کر خط استوا کی طرف آتا ہے۔ یہ سمندر کی تہہ پر پہنچ کر ایک سمت میں لڑھکنا شروع کر دے گا۔ گرم اور کم نمکین پانی کے ساتھ ملکر اوپر آنا شروع کر دے گا۔ آسمان میں ہوا کا چکر بھی ایسا ہی ہے۔ ہوا کا چکر اوپر سے نیچے آنے میں چند گھنٹے لیتا ہے۔ سمندر میں ایک چکر چار ہزار سال میں مکمل ہوتا ہے اور آدھی زمین کا چکر لگا لیتا ہے۔ ہمارے پاؤں تلے زمین بھی ساکن نہیں۔ چٹانیں اسی طرح حرکت میں ہیں۔ زمین کی سطح کے نیچے اور کور سے اوپر مینٹل ہے۔ زمین کا بڑا حصہ یہی ہے۔ یہ گاڑھا اور سست رفتار مائع ہے۔ اندر کی کور اور ریڈیو ایکٹیویٹی اس کو گرم کرتی ہے۔ کور جس کو گرم کرتی ہے، وہ اچھال کی وجہ سے اوپر آنا شروع کر دیتا ہے اور اوپر سے ٹھنڈا ہو جانے والا نیچے کو۔ لیکن اس درجہ حرارت اور پریشر پر یہ چٹانیں حرکت میں وقت لیتی ہیں۔ ہمارے پاؤں سے بہت نیچے یہ ایک برس میں ایک انچ کا تین چوتھائی حصہ سفر کریں گی۔ پورا چکر پانچ کروڑ برس کا ہے۔ لیکن زمین کے اندر کی فزکس بالکل وہی ہے جو سمندر کے پانی کی یا ہوا کی۔ زمین کے اندر سے توانائی کی بھاری مقدار باہر کو آ رہی ہے۔ لیکن یہ اس مقدار کے سامنے کچھ بھی نہیں جو سورج سے زمین کو پہنچ رہی ہے۔ زمین میں طرح طرح کا سبزہ ہے۔ کسی اینٹ پر جمی کائی کی شکل میں یا گھنے جنگل کی صورت میں۔ ہر پتہ کلوروفل سے بھرے خلیوں کا سپورٹ سٹرکچر ہے۔ ہر خلیہ ایک ننھی منی سی فیکٹری جو اس دھوپ اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کی مدد سے شوگر اور آکسیجن بنا رہا ہے۔ اس آنے والی دھوپ کے سیلاب کی توانائی کا ایک چھوٹا سا حصہ یہ پتہ چرا کر اپنے پاس ذخیرہ کر لیتا ہے۔ ایک پرسکون اور روشن دن میں ایک میدان جو ساکن لگتا ہے، ساکن نہیں۔ اس میں یہ ان گنت فیکٹریاں مسلسل چل رہی ہیں۔ ہوا میں اکیس فیصد آکسیجن ہے۔ ایک وقت میں ایک مالیکیول کر کے یہ اس آکسیجن کو دوبارہ بنا رہی ہیں جو دوسری زندگی استعمال کر لیتی ہے۔ کروڑوں درختوں، جھاڑیوں، گھاس، کائی، الجی اور ہر قسم کا یہ سبزہ یہ کام زمانوں سے کر رہا ہے۔ آکسیجن درختوں، جھاڑیوں، گھاس، بوٹیوں الجی وغیرہ پر مشتمل اس سبز فوج کا مال غنیمت ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

ڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان

ایلن واکر کی شیئر کی گئی ویڈیوز میں انہیں لاہور کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے

پیالی میں طوفان (103) ۔ زمین کے سسٹم | Apna Pasrur