بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

پیالی میں طوفان (72) ۔ چائے میں چمچ

پیالی میں طوفان (72) ۔ چائے میں چمچ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پیالی میں طوفان (72) ۔ چائے میں چمچ. اگلی بار جب آپ چائے کی پیالی میں چمچ گھمائیں تو دیکھئے گا کہ کیا ہو رہا ہے۔ پہلی عجیب چیز یہ کہ جب آپ دائرے میں چمچ گھما رہے ہیں تو سطح کے درمیان میں ایک گڑھا بننے لگا ہے۔ اس کے گرد مائع چکر کاٹتا ہے تو درمیان کا حصہ نیچے چلا جاتا ہے اور کنارے اوپر آ جاتے ہیں۔ دوسری عجیب چیز یہ کہ اس میں جتنے بھی بلبلے ہیں، وہ خاموشی سے اس گڑھے کے وسط میں چلے گئے ہیں۔ یہ سطح میں سب سے نچلے مقام پر چھپے ہوئے ہیں۔ اگر انہیں ہٹائیں گے تو واپس یہاں پر چلے جائیں گے۔ اگر کناروں پر بلبلہ بنائیں گے تو یہ بھی درمیان میں چلا جائے گا۔ عجیب؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب میں چائے گھما رہا ہوں تو مائع میں چمچ سے زور لگ رہا ہے۔ اگر ایک سوئمنگ پول میں ایک چمچ کو سیدھا چلاتے جائیں گے تو اس سے آگے کا پانی آگے کی طرف دھکیلا جائے گا اور پھر واپس باقی پانی کے ساتھ مل جائے گا۔ لیکن پیالی میں جگہ کم ہے۔ پیالی کی سائیڈ پر دیوار ہے اور چائے اس میں سے گزر نہیں سکتی۔ چونکہ یہ سیدھا نہیں جا پاتی تو یہ دائرے میں گھومنے لگتی ہے۔ چائے پیالی کی دیوار کو دھکیل رہی ہے اور دیوار واپس اس کو۔ چائے سیدھی لکیر میں جانے کی کوشش میں ہے لیکن اس کو کھوم جانے پر مجبور ہونا پڑتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گھومتی چیزوں کے بارے میں یہ پہلا سبق ہے۔ اگر انہیں اپنی بندش سے اچانک آزاد کر دیا جائے تو یہ اس سمت کی طرف جائیں گی جب انہیں چھوڑا گیا۔ ایتھلیٹکس کے مقابلے میں ڈسکس پھینکنے والے بھی یہی کرتے ہیں۔ چند چکروں کے بعد ڈسکس بہت تیزی سے سفر کر رہی ہے لیکن دائرے میں اس لئے ہے کہ ایتھلیٹ نے اسے مضبوطی سے پکڑا ہے اور دائرے کے مرکز میں کھینچ رہا ہے۔ جسی طرح اسے چھوڑتا ہے تو یہ سیدھی لکیر میں چلی جاتی ہے۔ عین اسی سمت اور رفتار کے ساتھ جو کہ اسے چھوڑنے سے قبل تھی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چائے کی پیالی میں درمیان میں گڑھا اس لئے پڑ رہا ہے کہ یہ سیدھا جانے کی کوشش میں ہے جس وجہ سے درمیان میں کم رہ گئی ہے۔ جب اسے گھمانا چھوڑ دیں گے تو گڑھا باقی رہے گا کیونکہ مائع ابھی گھومنے کی حالت میں ہے۔ جس طرح اس کی رفتار کم ہو گی تو یہ بھی کم ہونے لگے گا۔ مائع میں یہ اس لئے نظر آتا ہے کیونکہ یہ حرکت میں آزاد ہے تو اپنی شکل تبدیل کر سکتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اس کے درمیان میں بلبلے گھوم رہے ہیں۔ اگر آپ نے لسی یا سیون اپ یا چائے کا گلاس رکھا ہو تو بلبلے ہمیشہ اوپر کی طرف آتے ہیں کیونکہ مائع نیچے جانے کا مقابلہ جیت لیتی ہے۔ اور گھومتے وقت یہ بلبلے درمیان میں اس لئے ہیں کہ یہ وہ جگہ ہے جو مائع کو پسند نہیں اور بلبلے مقابلہ ہار کر درمیان میں آ جاتے ہین۔ مائع گیس سے زیادہ کثیف ہے تو گیس صرف باقی جگہ پر کرتی ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

ڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان

ایلن واکر کی شیئر کی گئی ویڈیوز میں انہیں لاہور کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے

پیالی میں طوفان (72) ۔ چائے میں چمچ | Apna Pasrur