بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

سماج (21) ۔ پندرہ ہزار سال کا تجربہ

سماج (21) ۔ پندرہ ہزار سال کا تجربہ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
سماج (21) ۔ پندرہ ہزار سال کا تجربہ. آج سے پندرہ ہزار سال قبل کی دنیا میں انسانی آبادیاں مختصر تھیں۔ سادہ معاشرت تھی جس میں مختصر گروہ (band) اکٹھے رہا کرتے تھے جس میں ہر کسی کی ہر کسی سے واقفیت تھی۔ شکار کرنے اور خوراک اکٹھے کرنے والے گروہوں کے ٹھکانے مستقل نہ تھے۔ یہ وہ وقت تھا جب انسان نے پہلی بار امریکہ میں قدم رکھا۔ یہ چھوٹے جتھوں پر مشتمل پیلیوانڈین تھے، جن کے کلووس کلچر سے ہم واقف ہیں۔ موسم بدلے، سمندر کی بلند ہوتی سطح کے بعد ان کے روابط باقی دنیا سے کٹ گئے۔ اور اگلے پندرہ ہزار سال دونوں اطراف میں انسانی معاشرت ایک دوسرے سے بالکل جدا اپنی الگ ڈگر پر چلتی رہی۔ جب ملاحوں نے بحرِاوقیانوس پار کر کیا اور ان دونوں اطراف کی ملاقات ہوئی تو یہ انوکھا تجربہ تھا۔ مورخ رائٹ لکھتے ہیں۔ “سولہویں صدی میں ایک غیرمعمولی چیز ہوئی جو کہ نہ پہلے کبھی اور اور نہ آئندہ ہو گی۔ دو الگ علاقوں میں الگ تہذیبیں پندرہ ہزار سال تک الگ رہیں تھیں۔ ان کا کوئی رابطہ نہیں تھا۔ یہ آمنے سامنے آئیں تھیں۔ جب کورٹیس میکسیکو پہنچے تو انہیں سڑکیں، نہریں، شہر، محل، سکول، عدالتیں، بازار، آبپاشی کے کام، بادشاہ، مذہبی راہنما، تاجر، یادگاریں، کھیل، تھیٹر، آرٹ، موسیقی اور کتابیں ملیں۔ الگ تہذیبیں جن کی تفصیل میں فرق تھا لیکن اپنی ہیئت میں بنیادی طور پر ایک ہی جیسی تھیں۔ زمین کی الگ اطراف پر پنپنے والی تہذیبوں نے بڑی حد تک ایک ہی راستہ لیا تھا۔ اس قدر مماثلت کو ہر لحاظ سے حیرت انگیز کہا جا سکتا ہے”۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انسان سماجی جاندار ہے جس کی بڑے گروہ بنا لینے کی بڑی منفرد صلاحیت نے اسے دنیا پر غلبہ دیا ہے۔ لیکن اجتماعیت کے اپنے اطوار اور مسائل ہیں۔ بڑے مسائل کیلئے پیچیدہ حل کئے جاتے ہیں۔ ریاست کی تنظیم ان مسائل کو حل کرتی ہے اور اس وجہ سے ان کی ساخت کے اہم فیچر بنتے ہں۔ ممبران کی حفاظت اور دیکھ بھال، ریاست کے تصور سے وفاداری۔ حقوق و فرائض کے گنجلک۔ ان سے کوتاہی برتنے والوں سے نمٹنے کے طریقے۔ ان میں ناکامی معاشرے کے لئے تباہ کن ہوتی ہے۔ اور اگر اس میں کامیابی ہو جائے تو پھر ریاست کی مستحکم صورت ابھرتی ہے۔ یہ آبادی کے مراکز پر بنی بڑی تہذیبیں ہوتی ہیں۔ اور اپنی اساس میں بڑی حد تک یکسانیت رکھتی ہیں۔ جب ریاست اور شہر پھیلتے ہیں تو زمین کے استعمال کے سٹرکچر، ادارے، علمی مراکز، پولیس ۔۔۔ ان میں صراحت آتی جاتی ہے۔ نئے کاروبار بنتے ہیں، ملازمت کے مواقع بھی۔ اور یہ انسانوں کو اکٹھا کرنے لگتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔ اور ان کے ساتھ سکیل کی اکانومی بھی آتی ہے۔ معاشرے کے ارکان کے لئے خوراک اور رہائش کی دستیابی سستی ہو جاتی ہے اور اس کا مطلب یہ کہ معاشرہ فوج، سائنس، آرٹس، کھیلوں جیسی سرگرمیوں پر خرچ کر سکتا ہے۔ تاج محل، اہرامِ مصر، ہبل ٹیلی سکوپ، پانامہ نہر، ماچو پیچو، لارج ہیڈرون کولائیڈر، دیوارِ چین جیسے عجوبے وجود میں آتے ہیں جن میں چیونٹیوں کی طرح کی محنت اور تعاون کی ضرورت پڑتی ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

سماج (21) ۔ پندرہ ہزار سال کا تجربہ | Apna Pasrur