بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری
سماج (28) ۔ آزادی
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
سماج (28) ۔ آزادی. جب ہم مستقبل کی جانب دیکھتے ہیں تو ایک آئیڈیا پر بحث دلچسپ رخ اختیار کر لیتی ہے۔ یہ آزادی کا آئیڈیا ہے۔ اور ہر جگہ پر اس لفظ کا احترام کیا جاتا ہے۔ لیکن یہ سادہ شے نہیں۔ ہر قوم اپنی تاریخ کے اس وقت پر فخر کرتی ہے جب وہ آزاد ہوئی تھی۔ لیکن سوال یہ ہے کہ اس کے معنی کیا ہیں؟ ہم سب جانتے ہیں کہ ہم جہاں پر بھی ہوں، ایسا بالکل بھی نہیں ہے کہ ہم جو چاہیں کر لیں۔ سماج ہم پر طرح طرح کی قدغن عائد کرتا ہے۔ ہمارے لئے ذمہ داریاں طے کرتا ہے۔ جب تک ہم ان بندشوں کے اندر اندر ہیں، تب تک آزاد ہیں۔ مطلق آزاد ہونا بے معنی بات ہے۔ آزادی ایک پرکشش سیاسی نعرہ ہے لیکن nuanced اور مبہم تصور ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عام طور پر سماج کے ارکان اپنی بندشوں کو بخوشی قبول کرتے ہیں۔ اپنی سوسائٹی کے ٹھیک ہونے پر یقین رکھتے ہیں اور ان حدود کی پاسداری میں سکون محسوس کرتے ہیں۔ اس کے جواب میں انہیں سماج اچھی deal دیتے ہیں۔ دوستی، رفاقت، ہم خیال لوگ، حفاظت اور سماجی سپورٹ جو اس رکنیت کے ساتھ آتی ہے۔ اور پھر وسائل تک رسائی، ملازمت کے مواقع، شادی کے لئے موزوں افراد، آرٹ، کھیل اور بہت کچھ۔۔۔ جہاں پر لوگ آزادی کی اور ان مواقع کی قدر کرتے ہیں۔ وہاں پر سماج کی طرف سے عائد کردہ پابندیاں بھی اتنی ہی اہم ہیں۔ ان کے بغیر آزادی افراتفری اور chaos بن جائے گی۔ آزادی دراصل بہت محدود ہے۔ اور صرف باہر والے لوگ ہی یہ اشارہ کرتے ہیں کہ آپ کس طرح کی زنجیروں میں قید ہیں اور آپ کا کلچر کس قدر دم گھونٹ دینے والا ہے۔ انفرادیت پر مبنی کلچر (جیسا کہ امریکہ) اور اجتماعیت پر مبنی کلچر (جیسا کہ چین یا انڈیا) اپنے ممبران کو الگ طرز کے مواقع اور خوشیاں دیتے ہیں۔ اگر کچھ شہری معاشرے کی لگائی گئی پابندیوں سے باہر ایسا رویہ رکھیں جو دوسروں کے لئے تکلیف دہ ہو تو یہ اتحاد کمزور پڑ جاتا ہے۔ خواہ یہ جھنڈے کو جلانا ہو، شادی کا غیرروایتی بندھن ہو یا لباس کا کوئی طریقہ۔۔ کئی معاشرے آج ایسے مسائل سے دوچار ہیں۔ ایک ذیلی گروہ کی اپنی مرضی کی کوشش دوسرے کے لئے ناگواری پیدا کر سکتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے علاوہ نسلی تنوع آزادی اور اتحاد کو درپیش ایک اور طرز کا چیلنج پیش کرتا ہے۔ اپنی نسل اور قومیت کے لوگوں سے بڑھ کر دوسروں سے اتحاد اور اپنائیت بنا لینے کے لئے مشترک نظریات اور ورلڈ ویو کا بندھن درکار ہوتا ہے۔ بدلتی دنیا کے ساتھ اس میں ہونے والی ترمیم لازم ہے اور اس میں دانشمندی نہ دکھانا معاشرے میں دراڑیں اور شگاف ڈال دیتا ہے۔ اقلیتی گروہوں کو غالب گروہوں کی توقع کے مطابق اپنے اطوار میں ردوبدل کرنا پڑ سکتا ہے۔ شہری نہ صرف خود کو سوسائٹی کے فرد کے طور پر شناخت کرتے ہیں بلکہ اس ذیلی وابستگی سے بھی۔ مثال کے طور پر، ایک “ہسپانوی امریکی” شہری اپنی نظر میں بھی اور دوسروں کے لئے بھی “ہسپانوی” شناخت رکھتا ہے۔ جبکہ اکثریتی گروہ عام طور پر اپنی نسل یا ذیلی شناخت کے بارے میں کم پرواہ کرتے ہیں۔ ان کے لئے بڑی شناخت کی ضرورت ہی کافی رہتی ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

ڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان

ایلن واکر کی شیئر کی گئی ویڈیوز میں انہیں لاہور کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے

سماج (28) ۔ آزادی | Apna Pasrur