بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

پی ٹی آئی ارکان کے استعفے، فیصلہ قواعد اور آئین کے مطابق ہوگا: سپیکر

پی ٹی آئی ارکان کے استعفے، فیصلہ قواعد اور آئین کے مطابق ہوگا: سپیکر
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پی ٹی آئی ارکان کے استعفے، فیصلہ قواعد اور آئین کے مطابق ہوگا: سپیکر. پاکستان کی قومی اسمبلی کے سپیکر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین کے استعفوں کے حوالے سے آئین اور قواعدوضوابط کے مطابق فیصلہ کیا جائے گا اور سب کو انفرادی طور پر بلایا جائے گا . ادھر پی ٹی آئی اراکین نے مطالبہ کیا ہے کہ ’استعفے منظور ہو چکے ہیں اب الیکشن کی طرف جایا جائے۔‘ جمعرات کو قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ پی ٹی آئی کے وفد نے سپیکر راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کی۔ سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ سیاست میں بات چیت کے دروازے کبھی بند نہیں کیے جاتے، سیاست دانوں میں رابطے ہونے چاہییں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک رکن اسمبلی نے استعفے کی منظوری روکنے کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا، تاہم بیان میں نام نہیں بتایا گیا۔ دوسری جانب پی ٹی آئی کے وفد کا کہنا ہے کہ سپیکر کو مطالبات تحریری طور پر پیش کر دیے گئے ہیں۔ وفد کا موقف تھا کہ ’ہم نے اجتماعی استعفے دیے کہ ملک میں عام انتخابات کی راہ ہموار کی جائے۔‘ ارکان کا کہنا تھا کہ ’ہم نے کسی کی انٹرٹینمنٹ کے لیے استعفے نہیں دے کہ ایک ایک کر کے بلایا جائے۔ پہلے بھی 11 استعفے غیرآئینی طریقے سے منظور کیے گئے۔‘ پی ٹی آئی اراکین کے بقول ’اب استعفوں کی تصدیق کا عمل نہیں بلکہ معاملہ الیکشن کمیشن کو بھیجنے کا ہے کیونکہ استعفے سابق ڈپٹی سپیکر منظور کر چکے تھے۔‘ وفد نے جاوید ہاشمی کے کیس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس میں سپریم کورٹ استعفے کی منظوری سے متعلق واضح کر چکی ہے۔ ’پی ٹی آئی ارکان ایوان میں آئیں، پورا موقع دیا جائے گا‘ بعدازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کو دعوت دی کہ ’وہ ایوان میں آئیں، یقین دلاتا ہوں کہ ان کو پورا موقع دیا جائے گا۔‘ انہوں نے آئین کی شق 64 کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس کے مطابق ضروری ہے کہ جو رکن استعفٰی دیتا ہے تو اپنے ہاتھ سے لکھے۔ ’رولز کہتے ہیں کہ جب وہ سپیکر کے پاس آئے تو سپیکر اس ممبر کو بلاتا ہے۔ اگر سپیکر کو محسوس ہو کہ کسی دباؤ یا مجبوری کے تحت استعفٰی دیا گیا تو پھر لازم ہے کہ اس کو منظور نہ کیا جائے۔‘

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

برطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ گزیٹیئر 1883ء، ایڈورڈ پرنسپ کی بندوبست رپورٹ 1865ء اور برطانوی سرکاری دستاویزات میں تحصیل پسرور کی انتظامی تشکیل، ریلوے، زراعت اور بلدیاتی تاریخ کے نایاب اور مستند حقائق۔

Nov 3, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

Historic Clay Pottery and Traditional Handicrafts of Pasrur

انیسویں اور بیسویں صدی میں پسرور کے کمہاروں کے بنے ہوئے باریک مٹی کے برتن، صراحیاں اور دیئے جن کی نفاست برصغیر اور لاہور کے شاہی محلات میں سراہی جاتی تھی۔

پی ٹی آئی ارکان کے استعفے، فیصلہ قواعد اور آئین کے مطابق ہوگا: سپیکر | Apna Pasrur