ہفتہ، 7 نومبر 2026ء27 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
قلعہ کالروالہ کی تاریخی قدامت اور دفاعی مورچہ بندیلاہور میں شہری 600 روپے فی کلو ایل پی جی خریدنے پر مجبوراسلام آباد میں فضل الرحمان سے منسلک مدارس کو تعمیراتی قوانین کی خلاف ورزیوں پر سی ڈی اے کے نوٹس جاریلاہور: ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، مرد اور خاتون جاں بحقپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب وژن کے تحت پنجاب پولیس کی مؤثر کارروائیاں جاری!تھانہ سمبڑیال پولیس کی بروقت کارروائیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت اینٹی سموگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ضلع کے ائر کوالٹی انڈیکس اور تحفظ ماحول کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیاپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلیے خوشخبری، متعدد آسامیوں کا اعلانقلعہ کالروالہ کی تاریخی قدامت اور دفاعی مورچہ بندیلاہور میں شہری 600 روپے فی کلو ایل پی جی خریدنے پر مجبوراسلام آباد میں فضل الرحمان سے منسلک مدارس کو تعمیراتی قوانین کی خلاف ورزیوں پر سی ڈی اے کے نوٹس جاریلاہور: ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، مرد اور خاتون جاں بحقپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب وژن کے تحت پنجاب پولیس کی مؤثر کارروائیاں جاری!تھانہ سمبڑیال پولیس کی بروقت کارروائیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت اینٹی سموگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ضلع کے ائر کوالٹی انڈیکس اور تحفظ ماحول کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیاپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلیے خوشخبری، متعدد آسامیوں کا اعلانقلعہ کالروالہ کی تاریخی قدامت اور دفاعی مورچہ بندیلاہور میں شہری 600 روپے فی کلو ایل پی جی خریدنے پر مجبوراسلام آباد میں فضل الرحمان سے منسلک مدارس کو تعمیراتی قوانین کی خلاف ورزیوں پر سی ڈی اے کے نوٹس جاریلاہور: ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، مرد اور خاتون جاں بحقپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب وژن کے تحت پنجاب پولیس کی مؤثر کارروائیاں جاری!تھانہ سمبڑیال پولیس کی بروقت کارروائیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت اینٹی سموگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ضلع کے ائر کوالٹی انڈیکس اور تحفظ ماحول کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیاپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلیے خوشخبری، متعدد آسامیوں کا اعلانقلعہ کالروالہ کی تاریخی قدامت اور دفاعی مورچہ بندیلاہور میں شہری 600 روپے فی کلو ایل پی جی خریدنے پر مجبوراسلام آباد میں فضل الرحمان سے منسلک مدارس کو تعمیراتی قوانین کی خلاف ورزیوں پر سی ڈی اے کے نوٹس جاریلاہور: ٹریکٹر ٹرالی کی موٹر سائیکل کو ٹکر، مرد اور خاتون جاں بحقپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب وژن کے تحت پنجاب پولیس کی مؤثر کارروائیاں جاری!تھانہ سمبڑیال پولیس کی بروقت کارروائیڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت اینٹی سموگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ضلع کے ائر کوالٹی انڈیکس اور تحفظ ماحول کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیاپسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸سرکاری ملازمت کے خواہشمندوں کیلیے خوشخبری، متعدد آسامیوں کا اعلان
اہم خبریں•29 دسمبر 2022•وقت اشاعت: دوپہر 3:35
🇬🇧 English

پی ٹی آئی ارکان کے استعفے، فیصلہ قواعد اور آئین کے مطابق ہوگا: سپیکر

پی ٹی آئی ارکان کے استعفے، فیصلہ قواعد اور آئین کے مطابق ہوگا: سپیکر
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

پاکستان کی قومی اسمبلی کے سپیکر راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعت تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین کے استعفوں کے حوالے سے آئین اور قواعدوضوابط کے مطابق فیصلہ کیا جائے گا اور سب کو انفرادی طور پر بلایا جائے گا .


ادھر پی ٹی آئی اراکین نے مطالبہ کیا ہے کہ ’استعفے منظور ہو چکے ہیں اب الیکشن کی طرف جایا جائے۔‘

جمعرات کو قومی اسمبلی سیکریٹریٹ سے جاری پریس ریلیز میں بتایا گیا کہ پی ٹی آئی کے وفد نے سپیکر راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کی۔

سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ سیاست میں بات چیت کے دروازے کبھی بند نہیں کیے جاتے، سیاست دانوں میں رابطے ہونے چاہییں۔

ان کا کہنا تھا کہ ایک رکن اسمبلی نے استعفے کی منظوری روکنے کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا، تاہم بیان میں نام نہیں بتایا گیا۔

دوسری جانب پی ٹی آئی کے وفد کا کہنا ہے کہ سپیکر کو مطالبات تحریری طور پر پیش کر دیے گئے ہیں۔

وفد کا موقف تھا کہ ’ہم نے اجتماعی استعفے دیے کہ ملک میں عام انتخابات کی راہ ہموار کی جائے۔‘


ارکان کا کہنا تھا کہ ’ہم نے کسی کی انٹرٹینمنٹ کے لیے استعفے نہیں دے کہ ایک ایک کر کے بلایا جائے۔ پہلے بھی 11 استعفے غیرآئینی طریقے سے منظور کیے گئے۔‘

پی ٹی آئی اراکین کے بقول ’اب استعفوں کی تصدیق کا عمل نہیں بلکہ معاملہ الیکشن کمیشن کو بھیجنے کا ہے کیونکہ استعفے سابق ڈپٹی سپیکر منظور کر چکے تھے۔‘

وفد نے جاوید ہاشمی کے کیس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس میں سپریم کورٹ استعفے کی منظوری سے متعلق واضح کر چکی ہے۔

’پی ٹی آئی ارکان ایوان میں آئیں، پورا موقع دیا جائے گا‘

بعدازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کو دعوت دی کہ ’وہ ایوان میں آئیں، یقین دلاتا ہوں کہ ان کو پورا موقع دیا جائے گا۔‘

انہوں نے آئین کی شق 64 کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس کے مطابق ضروری ہے کہ جو رکن استعفٰی دیتا ہے تو اپنے ہاتھ سے لکھے۔

’رولز کہتے ہیں کہ جب وہ سپیکر کے پاس آئے تو سپیکر اس ممبر کو بلاتا ہے۔ اگر سپیکر کو محسوس ہو کہ کسی دباؤ یا مجبوری کے تحت استعفٰی دیا گیا تو پھر لازم ہے کہ اس کو منظور نہ کیا جائے۔‘


اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
7 نومبر 2026•11 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

7 نومبر 2026•12 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب وژن کے تحت پنجاب پولیس کی مؤثر کارروائیاں جاری!

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب وژن کے تحت پنجاب پولیس کی مؤثر کارروائیاں جاری!

7 نومبر 2026•12 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

تھانہ سمبڑیال پولیس کی بروقت کارروائی

تھانہ سمبڑیال پولیس کی بروقت کارروائی، سنار سے اسلحہ کے زور پر چھینا گیا 7 کروڑ روپے مالیت کا 2 کلوگرام سے زائد سونا 4 گھنٹے کی قلیل مدت میں برآمد، شہری کا وزیر اعلیٰ پنجاب، آئی جی پنجاب اور ڈی پی او سیالکوٹ...

7 نومبر 2026•12 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت اینٹی سموگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ضلع کے ائر کوالٹی انڈیکس اور تحفظ ماحول کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ اویس مشتاق کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈ کوارٹر و انفورسمنٹ صولت حیات وٹو کی زیر صدارت اینٹی سموگ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ضلع کے ائر کوالٹی انڈیکس اور تحفظ ماحول کے اقدامات کا تفصیلی...

7 نومبر 2026•12 گھنٹے پہلے•وقاص احمد

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

پسرور کی خوبصورتی، ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری! 🌱🌸

6 نومبر 2026•16 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

کلاسوالہ کا ڈیڑھ سو سالہ تعلیمی ورثہ: برصغیر کا قدیم اسکول اور سماجی بیداری

1850ء کی دہائی میں قائم ہونے والے کلاسوالہ کے تاریخی مشن ہائی اسکول کی داستان، جس نے برصغیر کے نامور جج، ادیب، سیاستدان اور دانشور پیدا کیے۔

پی ٹی آئی ارکان کے استعفے، فیصلہ قواعد اور آئین کے مطابق ہوگا: سپیکر | اپنا پسرور