بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
سماج (6) ۔ داخلے کی کنجی. یہ فرض کر لینا آسان ہے کہ چیونٹیوں کے کالونی مارکر سمیت تمام ایکشن جینیاتی طور پر جامد ہوتے ہیں۔ لیکن یہ اس سے زیادہ پیچیدہ ہے۔ جینیات میں ایک خاکہ موجود ہوتا ہے۔ سماجی کیڑوں کے رویوں میں انسان جیسی لچک نہیں لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ یہ بالکل بھی لچکدار نہیں۔ اور اپنی قومی بو سے شناخت سیکھنا بھی ایک حد تک سیکھا جاتا ہے۔ اس کی مثال غلام بنانے والی چیونٹیوں کی ہے۔ چیونٹیوں کی پچاس انواع ایسی ہیں جو دوسری کالونیوں پر اس لئے جارحانہ حملہ کرتی ہیں کہ وہاں سے غلام جا سکیں جو انہیں اپنے گھر میں مشقت کے لئے درکار ہوتے ہیں۔ اور یہ حملہ عام طور پر دوسری نوع کی چیونٹیوں پر کیا جاتا ہے۔ بڑی عمر کی چیونٹیاں تو ان کے کام کی نہیں۔ کیونکہ بالغ چیونٹیاں مر جائیں گی لیکن دوسری شناخت قبول نہیں کریں گی۔ لیکن غلام بنانے والی کالونیوں کے بچوں کو اٹھا لے جاتی ہیں۔ خاص طور پر پیوپا کو۔ پیوما میں ابھی کالونی کی بو نہیں آئی ہوتی۔ یہ جب چیونٹی بنتا ہے تو پھر اپنی سوسائٹی کی قومی بو کو سیکھتا ہے۔ لیکن اغوا ہو جانے کے بعد ان پر اغوا کنندگان کے نشانوں کی پہچان ہو جاتی ہے۔ کبھی کبھار غلام بن جانے والی چیونٹی کو پتا لگ جاتا ہے کہ کچھ گڑبڑ ہے اور یہ بھاگنے کی کوشش کرتی ہے لیکن اس کو اغوا کرنے والے اسے زبردستی واپس لے آتے ہیں۔ چیونٹی صرف جینیات پر چلنے والی کٹھ پتلی نہیں بلکہ adaptable دماغ بھی رکھتی ہے۔ اور اس کی وجہ سے یہ ممکن ہوتا ہے کہ کئی کالونیوں سے آنے والے غلام اکٹھے ملکر کام کرتے ہیں، اگرچہ ان کی بو یکساں نہیں۔ یہ نوعمری میں سیکھا گیا رویہ ہے۔ اور اس کی وجہ سے یہ سوسائٹی ہم آہنگی سے کام کرتی رہتی ہے۔ کم سن چیونٹیاں جس ماحول میں رہتی ہیں، اس کی وجہ سے ان کی بو میں تبدیلی آتی ہے۔ اور اس کا ایک غیرمتوقع نتیجہ ہوتا ہے۔ اگر کبھی کوئی غلام بھاگ جائے اور واپس اپنے آبائی گھر پہنچ جائے جہاں پر اس کے ساتھی اور بہنیں ہیں تو پھر اس کے ساتھ ویسا سلوک ہو گا جو دشمن کے ساتھ ہوتا ہے۔ یہ ان کی ٹریجڈی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ قومی نشان حاصل کر لینا شہر میں داخلے کی کنجی ہے اور یہ غداروں کو داخلے کی اجازت بھی دے سکتا ہے۔ ایک مکڑی کی نوع Myrmaplata palataleoides ہے۔ یہ مکڑی جالا نہیں بناتی بلکہ ویور چیونٹیوں کی شناخت چراتی ہے۔ اس کا طریقہ چیونٹیوں کو پکڑ کر ان کی بو جذب کرنے کا ہے۔ قومیت کا نشان اوڑھ کر یہ چیونٹیوں کے بل میں بلاروک ٹوک جا سکتی ہے۔ یہاں پر ان کے لاروے چھین کر کھاتی ہے اور اسے کچھ نہیں کہا جاتا۔ لیکن اس میں ایک خطرہ بھی ہے۔ اگر یہ کسی غلط بِل میں گس جائے تو اس پر چیونٹیوں کی فوج کی طرف سے حملہ کر دیا جاتا ہے۔ مکڑی سمجھ کر نہیں، بلکہ دشمن چیونٹی کے طور پر۔ اور دوسری نوع کے مقابلے میں اپنی نوع سے جنگ میں زیادہ خونخواری دکھائی جاتی ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

سماج (6) ۔ داخلے کی کنجی | Apna Pasrur