بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

سماج (4) ۔ ارجنٹائن چیونٹی

سماج (4) ۔ ارجنٹائن چیونٹی
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
سماج (4) ۔ ارجنٹائن چیونٹی. اگر ایک ارجنٹائن چیونٹی کو سان فرانسسکو سے پکڑا جائے اور سینکڑوں کلومیٹر دور میکسکو کی سرحد کے دوسری طرف چھوڑ دیا جائے تو اسے کچھ نہیں ہو گا۔ یہ ایک طرح سے اپنے گھر میں ہی ہو گی۔ یہاں کی چیونیٹیوں کی سرحدی فوج اسے اپنی قوم کا حصہ سمجھے گی۔ لیکن اگر اسے درمیان میں سان ڈیاگو کے مضافات چھوڑ دیا جائے؟ اب اس کے لئے بڑا مسئلہ ہے۔ ہمیں تو پتا نہیں لگے گا لیکن اس کی زندگی جلد ہی ختم ہو جائے گی۔ اسے یہاں کی سرحدی فوج کا سامنا کرنا پڑے گا اور یہ لاشوں کے ڈھیر میں ایک اضافہ ہو جائے گی۔ لوگوں کے گھروں کے لان سے لے کر قطار در قطار سرحدی فوج ہر روز دس لاکھ سے زائد چیونٹیوں کو مارتی ہے جو کہ ان کی اپنی قوم کی نہیں ہیں۔ یہ شاید دنیا میں سب سے بڑا جنگ کا میدان ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس جنگ کے بارے میں اور ان کی سرحدوں کی نوعیت اور چیونٹیوں کے رویے سے پردہ اس وقت اٹھا جب محققین نے دو الگ جگہوں سے چیونٹیوں کے sample اکٹھے کئے۔ اتفاقی طور پر یہ دو الگ سپرکالونیوں کا حصہ تھے۔ سائنسدانوں کے لئے حیران کن یہ تھا کہ جب انہیں اکٹھا رکھا گیا تو ان کے درمیان جنگ پھوٹ پڑی جن میں سے کئی چیونٹیاں ماری گئیں۔ یہ توقعات کے برخلاف تھا۔ اور اس نے ہمیں یہ سمجھنے میں مدد کی کہ قدرت میں معاشرے کیسے بنتے ہیں۔ جنگ و جدل اور قتل و غارت گری اس کا لازم حصہ ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آخر ایسی کیا وجہ ہے کہ بڑے دماغ والے فقاریہ جانور عام طور پر چند درجن افراد سے بڑی سوسائٹی نہیں بنا پاتے۔ جبکہ چیونٹی، جس کا نیورل ٹشو چھوٹا سا ہے، ان کے مقابلے میں بے پنا بہتر طریقے سے یہ کر لیتی ہے؟ لیف کٹر چیونٹی کی کالونی دس لاکھ افراد پر مشتمل ہوتی ہے جبکہ ارجنٹائن چیونٹی کی سلطنت کا سائز دماغ چکرا دینے والا ہوتا ہے۔ اور یہاں پر ایک بڑا فرق ہے۔ ایک بھیڑیا یا چمپنیزی اپنی سوسائٹی کے ہر فرد کو جانتا ہے۔ لیکن کیڑوں کے ساتھ ایسا نہیں۔ چیونٹی یا شہد کی مکھی اپنے ساتھیوں میں سے کسی کو بھی فرد کے طور پر نہیں پہچانتے۔ چیونٹیوں کے درمیان تعلقات غیرشخصی ہیں۔ چیونٹیوں میں اپنی شخصیت کے فرق ضرور ہوتے ہیں۔ مثلاً، کئی مزدور چیونٹیاں دوسروں سے زیادہ محنتی ہوں گی۔ لیکن ان “اچھی” چیونٹیوں کی اس اضافی محنت کو سوسائٹی میں پہچانا نہیں جاتا۔ کسی ایک کا کسی دوسرے سے خاص دوستی یا تعلق نہیں ہوتا۔ یہ کسی فریق سے اتحاد نہیں کرتی یا اس سے رقابت نہیں رکھتیں۔ چیونٹی کیلئے فرد نہیں، بلکہ سوسائٹی کی اہمیت ہے۔ اور یہ وجہ ہے کہ ارجنٹائن چیونٹی کو اگر اپنی سپرکالونی میں کسی بھی جگہ پر چھوڑ دیا جائے (خواہ یہ سینکڑوں کلومیٹر دور ہو) تو یہ اپنا کام ویسے ہی کرنا شروع کر دے گی جیسا کرتی رہی ہے۔ اسے کوئی دلچسپی نہیں کہ اس کے ساتھی تبدیل ہو چکے ہیں۔ یہ اپنی موت کے وقت تک اس نئی جگہ میں گھومتی پھرتی رہے گی۔ چیونٹیاں ایک دوسرے کیلئے ہمیشہ کیلئے اجنبی ہیں۔ اور اگر ایسا ہے تو پھر یہ اپنی سوسائٹی اور دوسری میں تفریق کیسے کر لیتی ہیں؟ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

سماج (4) ۔ ارجنٹائن چیونٹی | Apna Pasrur