بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

سماج (15) ۔ تنزانیہ کی جنگ

سماج (15) ۔ تنزانیہ کی جنگ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
سماج (15) ۔ تنزانیہ کی جنگ. تنزانیہ میں 1974 میں شروع ہونے والی جنگ چار سال تک رہی تھی۔ چند سال امن رہا تھا لیکن پھر خونریزی کا یہ سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا تھا۔ یہ جنگ یکطرفہ رہی تھی۔ یہ انسانوں کے درمیان نہیں بلکہ چمپنزی کے دو قبیلوں کے درمیان تھی جو گومبے نیشل پارک میں لڑی گئی تھی۔ ایک گروہ نے دوسرے کو ایک ایک کر کے ختم کر دیا تھا۔ چمپینزیوں میں مہارت رکھنے والی جین گوڈ آل کے سامنے یہ جنگ ہوئی تھی۔ ایک سوسائٹی کے ممبران اکٹھے ہو کر اس چمپینزی پر حملہ کرتے تھے جس کو وہ جانتے بھی نہیں تھے۔ حملہ کرنے کی وجہ یہ تھی کہ وہ اپنوں میں سے نہیں تھا۔ وولٹئیر نے لکھا تھا، “اچھا محبِ وطن ہونے کا تاریک پہلو یہ ہے کہ آپ باقی تمام دنیا کے دشمن ہو جاتے ہیں”۔ وولٹئیر کا یہ فقرہ انسانوں کے بارے تھوڑی سی سچائی تو رکھتا ہے لیکن بڑی حد تک غلط ہے۔ کیونکہ انسان اپنے رائے میں لچک اور برداشت دکھانے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ چمپینزیوں کے بارے میں یہ کچھ زیادہ درست ہے لیکن ساتھ ہی ساتھ ایک سوال پیدا کرتا ہے۔ کیا معاشروں کی مسلسل جنگ و جدل کی حالت ہماری فطرت کا حصہ ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گومبے میں اس جنگ کا مشاہدہ کرنے سے پہلے، ایک سوسائٹی کے اندر چمپینزیوں کے آپس میں ایک دوسرے کے تشدد کے بارے میں علم تھا۔ نر چمپینزیوں کی لڑائیاں، جو کہ مادہ پر یا سماجی پوزیشن پر ہوتی تھیں، معلوم تھیں۔ یہ بھی کہ مادہ اپنی حریف ماداؤں کے بچے قتل کر دیتی تھیں۔ لیکن اس سے پہلے یہ علم نہیں تھا کہ ان کے گروہ آپس میں جنگ بھی کرتے ہیں۔ عام خیال یہ تھا کہ چمپینزیوں کی سوسائٹی نہیں پائی جاتی۔ یہ سخت سرحدوں کے اندر نہیں رہتے۔ اور نہ ہی سرحدوں کا دفاع جارحانہ طریقے سے کرتے ہیں۔ یہ ویسے ہی تھا جیسا کہ بظاہر پرامن ارجنٹائن چیونٹیوں میں اسی طرح کی جنگ و جدل کی دریافت ہوئی تھی۔ چونکہ سوسائٹی کی ممبرشپ واضح اور نمایاں نہیں ہوتی تو اس کو miss کر جانا آسان ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تشدد اپنی سوسائٹی کے اندر بھی ہوتا ہے لیکن جو سلوک دوسری سوسائٹی کے ممبر کے ساتھ کیا جا سکتا ہے، وہ اس کے آگے ماند پڑ جاتا ہے۔ چمپینزی گروہوں کے اندر انفرادی لڑائیاں ہوتی ہیں لیکن ملکر حملہ کرنے کا کام باہر والوں پر ہی کیا جاتا ہے۔ اس میں ہمسائیوں پر ہلہ بولا جاتا ہے۔ اگر ہمسائیوں کا گروپ بڑا ہو تو پھر باز رہا جاتا ہے لیکن اگر کوئی اکیلا مل جائے تو پھر اس کی شامت آ جاتی ہے۔ حملہ کرنے والے جتھے میں نر ہی ہوتے ہیں۔ جبکہ حملہ کسی پر بھی ہو سکتا ہے۔ موقع ملنے پر باہر والوں کو قتل کرنے سے مخالف گروپ کمزور پڑ سکتا ہے۔ گومبے میں ایسا ہی کیا گیا تھا۔ جارحیت میں کامیابی سے ایک گروپ نے دوسرے کے علاقے پر قبضہ کیا تھا۔ یہ جنگی طریقے دیگر جانوروں میں بھی ملتے ہں۔ لیمور اور میرکاٹ بھی ایسا کرتے ہیں۔ شکست کھانے والا زخمی ہو جاتا ہے یا مارا جاتا ہے۔ جبکہ جنگوں میں خونخواری دکھانے میں چمپینزی کے مقابلے کے دوسرے جانور بھی ہیں۔ لگڑ بگڑ کے قبیلوں میں یا naked mole rats کی کالونیوں کی لڑائیوں میں کشتوں کے پشتے لگ سکتے ہیں۔ جبکہ حکمتِ عملی بنا کر حملہ کرنے والوں میں سپائیڈر منکی (spider monkey) شاطر جنگجو ہیں۔ عام طور پر درختوں میں رہنے والے یہ بندر حملہ کرتے وقت بڑی خاموشی سے زمین پر ایک قطار بنا کر ہمسائے پر حملہ کرنے پہنچتے ہیں۔ جبکہ زمین پر قبضہ کرنے کیلئے خونخوار جنگوں میں بھیڑیے چمپینزی کے ہم پلہ ہیں۔ اور بھیڑیے دوسرے کو آرام سے نہیں مارتے۔ اذہت پہنچا کر مارتے ہیں۔ ییلوسٹون پارک میں ایک ایسے حملہ میں دوسرے گروہ کی بوڑھی مادہ اور اس کے ساتھی کو مارا گیا۔ ان کے معائنے پر پیٹ اور سینے پر دانتوں سے بھنبھوڑے جانے کے نشان بتاتے تھے کہ ان پر گھنٹوں تک تشدد کیا گیا تھا۔ گومبے کی جنگ میں کی گئی سفاکی غیرمعمولی تھی۔ بھیڑیے اور چمپینزی اپنے شکار کرتے ہوئے ایسے خونخوار حربے استعمال نہیں کرتے جو دشمن کے ساتھ کئے جاتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گوڈآل کے لئے گومبے کی جنگ غیرمتوقع تھی۔ وہ لکھتی ہیں۔ “کئی سال تک مجھے اس نئی معلومات کو ہضم کرنا مشکل رہا۔ کئی بار وہ خوفناک مناظر یاد کر کے رات کو آنکھ کھل جاتی تھی۔ ساٹان (ایک چمپنزی) سنف کے تھوڑی کے نیچے پنجے گاڑ کر اس کے چہرے پر لگے بڑے زخم سے ابلتے خون کو پی رہا تھا۔ بوڑھا روڈولف، جو عام طور پر اتنا بے ضرر ہوتا ہے، کھڑا ہو کر دو کلو وزنی پتھر سے گوڈی کا جھکا ہوا جسم کچل رہا تھا۔ جومیو اپنے مخالف ڈی کی ران سے کھال چیر رہا تھا۔ فیگان بار بار بھاگ کر اور بڑھ کر، گولیاتھ کے کانپتے ہوئے جسم پر ضربیں لگا رہا تھا۔ فیگان کے بچپن میں گولیاتھ اس کا ہیرو تھا”۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

سماج (15) ۔ تنزانیہ کی جنگ | Apna Pasrur