بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
سماج (1) ۔ گروہ
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
سماج (1) ۔ گروہ. زمانہ قدیم سے انسانی سماج موجود رہے ہیں۔ اور انسان ایسے چند ایک جانداروں میں سے ہے جو اتنے بڑے گروہ بنا سکتا ہے۔ اور کسی فرد کے لئے یہ تعلق اسے طاقت بھی دیتا ہے اور شناخت بھی۔ اور ساتھ ہی ساتھ، جو فرد “اپنوں” میں سے نہ ہو، اسے دیکھنے کا طریقہ الگ ہو جاتا ہے۔ “غیر” کئی بار انسانیت کے رتبے سے بھی گرا دئے جاتے ہیں۔ کسی کو دشمن سمجھنے کے لئے اس کا ناپسندیدہ معاشرے کا ممبر ہونا کافی ہوتا ہے جسے مسل دینا بھی جائز ہو جاتا ہے اور کئی بار پسندیدہ بھی۔ اور یہ تاریخ میں بارہا ہوتا آیا ہے۔ ہم میں فرق معمولی ہوتے ہیں۔ کئی بار بہت ہی معمولی۔ زبان کا لہجہ، رسم، لباس، جلد کی رنگت، قدیم تاریخ کے ہیرو، معیشت کا نظریہ، پیدائش کی جگہ ۔۔۔۔ یہ ہم میں بڑی خلیج پیدا کر دیتے ہیں۔ سیاست سے لے کر طرزِ زندگی میں، یہ ہر جگہ پر نظر آتے ہیں۔ قبیلے اور قومیں، ہمیں جوڑتی ہیں اور ہمیں توڑتی ہیں۔ لیکن کیا یہ انسان کے ساتھ خاص ہے؟ ہو سکتا ہے کہ ہمیں یہ اچھا نہ لگے نہیں، یہ انسان کے ساتھ خاص نہیں۔ کیڑوں سے لے کر انسانوں تک ۔۔۔ سماج بنانے کا قدرت کا نظام ایسا ہی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انڈیا میں بائیں ہاتھ سے کھانا دیکھنے والوں کی طرف سے مشکوک نگاہوں کا باعث بنے گا۔ بلغاریہ میں ہماری طرف سے سر سے کئے گئے انکار کو اقرار سمجھا جائے گا۔ نیوگنی میں سور کو دی گئی تقدیس دنیا کے باقی لوگوں کے لئے حیرت کا باعث ہو گی۔ تامل باغی سری لنکا سے اپنی آزادی کے لئے ہتھیار بلند کریں، سکاٹ لینڈ میں برطاینہ سے آزادی کے لئے تحریک چلائی جائے ۔۔۔ اس علاقے سے باہر والوں کو اس چیز کی سمجھ ہی نہیں آئے گی۔ گروہی شناخت ایک طرف ہمارے لئے اہم ہے اور دوسری طرف لچکدار۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نوبل انعام یافتہ فلسفی امرتیا سین حیرانی کا اظہار کرتے ہیں کہ آخر ایسا کیوں ہے کہ کسی وقت میں ہماری ایک شناخت کا ایک پہلو باقی سب سے زیادہ مقدم ہو جاتا ہے۔ روانڈا میں 1994 میں بدترین قتلِ عام ہوا۔ یہ دارلحکومت کیگالی سے شروع ہوا جہاں پر اکثریتی ہوٹو قوم کے لوگوں نے اقلیتی ٹوٹسی قوم کو نشانہ بنایا۔ یہ جلد ہی پورے ملک میں پھیل گیا۔ اگلے تین ماہ میں ہوٹو اور ٹوٹسی کے درمیان ہونے والے اس واقعے میں آٹھ لاکھ افراد مارے گئے اور بیس لاکھ بے گھر ہو گئے۔ اس دوران ڈنڈوں اور پتھروں سے عام لوگوں نے عام لوگوں کو قتل کیا۔ اپنے ہمسائے، استاد یا کسی اجنبی کو اس لئے مارا کہ وہ اس کی قومیت سے تعلق نہیں رکھتا۔ ایک ہوٹو مزدور نے ایک ٹوٹسی مزدور کو اس لئے قتل کیا کہ وہ ٹوٹسی ہے۔ لیکن ان کی شناخت کے بہت سے پہلو مشترک تھے۔ قاتل صرف ہوٹو ہی نہیں تھا بلکہ کیگالی کا رہائشی بھی ہے، روانڈا کا شہری بھی ہے، افریقی بھی ہے، مزدور بھی اور انسان بھی۔ اور ان حوالوں سے قاتل اور مقتول میں کوئی فرق نہیں تھا۔ شناخت کے محض ایک پہلو کے جدا ہونے پر یہ سب کچھ؟ ایسا ہونا بلاوجہ نہیں۔ (جاری ہے) نوٹ: یہ سلسلہ مندرجہ ذیل کتاب کے چند حصوں سے لیا گیا ہے۔ Human Swarm: How our Societies Arise, Thrive and Fall by Mark Moffett

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔