بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے
انڈونیشیا (1) ۔ انڈونیشیا
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
انڈونیشیا (1) ۔ انڈونیشیا. جب دنیا میں مسلمان آبادی کی بات کی جاتی ہے تو کئی بار اس سے مراد مشرقِ وسطیٰ کے ممالک کو لیا جاتا ہے۔ اور یہ عجیب ہے۔ کیونکہ مسلمان آبادی کے بڑے پانچ ممالک مشرقِ وسطٰی میں نہیں ہیں۔ اور ان میں سے سب سے بڑا انڈونیشیا ہے جو کہ دنیا کا چوتھا بڑا ملک ہے۔ عالمی سرخیوں سے دور ترقی پذیر ملک جو کہ اپنے خوبصورت باتک کپڑوں اور ساحلوں کی وجہ سے مشہور ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انڈونیشیا دلچسپ تاریخ رکھنے والا ایک اہم ملک ہے۔ کسی وقت میں عالمی سیاست میں فعال تھا اور سرد جنگ میں “غیرجانبدار ممالک کی تحریک” کا بانی تھا۔ بعد میں عالمی سرخیوں سے دوری اس کا اختیاری فیصلہ تھا۔ اس کی آزادی کے 77 سال کی تاریخ کے اتار چڑھاؤ کئی قسم کے رہے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیرڈ ڈائمنڈ لکھتے ہیں کہ “پہلی بار میں 1979 میں انڈونیشیا گیا۔ جس ہوٹل میں ٹھہرا تھا، وہاں کی لابی کی دیواروں پر انڈونیشیا کی تاریخ کی تصاویر بنی تھیں۔ لیکن ان میں سے کوئی بھی زیادہ پرانی نہیں تھی۔ اور سب سے نمایاں واقعہ 1965 میں ہونے والی کمیونسٹ بغاوت تھی۔ تصاویر اور ان کے نیچے لکھی تحریر میں دکھایا گیا تھا کہ کمیونسٹوں نے کس طرح ساتھ جنرلوں کو تشدد کر کے مارا۔ بچ جانے والے ایک جنرل دیوار کود کر فرار ہوئے۔ لیکن ان کی پانچ سالہ بیٹی چند روز بعد گولی لگنے سے ماری گئی۔ اس نمائش سے جو تاثر ابھرتا تھا، وہ یہ کہ جنرلوں اور اس بچی کا قتل انڈونیشیا کی تاریخ میں ہونے والا بدترین ظلم تھا۔ ان تصاویر میں جو چیز شامل نہیں تھی، وہ یہ کہ اس کے بعد کیا ہوا۔ یہ انڈونیشیا کی افواج کے ہاتھوں یا ان کے اکسانے پر ہونے والے پانچ لاکھ لوگوں کا قتل تھا۔ دوسری جنگِ عظیم کے بعد ہونے والی بڑی انسانی ٹریجڈی میں سے ایک۔ یہ انڈونیشیا کی تاریخ کا حصہ نہیں تھا”۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انڈونیشیا میں اس وقت جو ہوا تھا، وہ سیاسی مفاہمت سے انکار اور پھر اس کے نتیجے میں ہونے والا نظام کا انہدام تھا۔ انقلاب لانے کی بھرپور کوشش۔ اور پھر اس کے ردِعمل میں ملک پر چھا جانے والی طویل ڈکٹیٹرشپ کا دور اس کی تاریخ کا حصہ رہے ہیں۔ اس کے علاوہ انڈونیشیا میں دو کامیاب راہنما رہے ہیں جنہوں نے قومی مفاہمت بنانے میں کامیابی حاصل کی۔ انڈونیشیا کم سِن ہے۔ اور دنیا میں کسی بھی ملک سے زیادہ جلد اور حیران کن کامیابی سے قومی شناخت حاصل کرنے والا ملک ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انڈونیشیا ایک نیا ملک ہے جس نے 1945 میں آزادی حاصل کی۔ 1910 سے پہلے یہ ایک اکٹھی کالونی بھی نہیں تھا۔ اس میں اونچے پہاڑ ہیں اور دنیا کے سب سے زیادہ متحرک آتش فشاں۔ ان میں سے ایک کراکوٹوا ہے جس کے 1883 میں پھٹنے نے اگلے سال دنیا کا موسم بدل دیا تھا۔ اس کے جزیروں میں مشہور جاوا، بالی، سماٹرا اور سلاویسی ہیں۔ بورنیا اور نیوگنی کے جزائر یہ دوسرے ملکوں سے شئیر کرتا ہے۔ ہزاروں آباد جزائر ہیں جو مشرق سے مغرب میں 3400 میل تک پھیلے ہیں۔ پچھلے دو ہزار سال تک ان میں سے کئی میں مقامی حکومتیں رہی ہیں۔ کوئی بھی ان سب پر حکمرانی نہیں کر سکا۔ نہ ہی اس ملک کا تصور اور نہ ہی یہ نام رہا ہے۔ یہاں پر 700 زبانیں بولی جاتی ہیں۔ مذہبی لحاظ سے متنوع ہے۔ اکثریت مسلمانوں کی ہے لیکن مسیحی اور ہندو بڑی تعداد میں ہیں۔ بدھ، کنفیوشین اور کئی مقامی روایتی مذاہب موجود ہیں۔ کبھی کبھار مذہبی کشیدگی سر اٹھاتی ہے لیکن چھوٹے سکیل پر۔ عام طور پر مذہبی رواداری پائی جاتی ہے۔ مسلمان اور مسیحی گاؤں ایک دوسرے کے ساتھ ساتھ بنے ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

انڈونیشیا (1) ۔ انڈونیشیا | Apna Pasrur