بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

انڈونیشیا (7) ۔ نوجوان ملک

انڈونیشیا (7) ۔ نوجوان ملک
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
انڈونیشیا (7) ۔ نوجوان ملک. میں 2012 میں انڈونیشیا چودہ برس بعد گیا۔ کئی جگہوں پر خوشگوار حیرت ہوئی۔ پہلا تو فضائی سفر تھا۔ انڈونیشیا کی ائیرلائن اپنی سروس کے بارے میں بدنام تھی۔ رشوت عام تھی۔ لیکن 2012 تک گاروڈا علاقے کی بہترین ائیرلائن بن چکی تھی۔ رشوت طلب کرنے کی روایت نہیں رہی تھی۔ ایک فوجی کشتی نظر آئی۔ کسی نے بتایا کہ یہ غیرقانونی ماہی گیری کی نگرانی کیلئے ہے۔ یہ ایک اور خوشگوار حیرت تھی۔ جب نیوگنی میں لینڈ کیا تو یہاں حیران کن طور پر بڑے اور خوبصورت پرندے موجود تھے۔ غیرقانونی شکار ختم ہونے کے بعد انہیں پنپنے کا موقع ملا تھا۔ امپیریل کبوتر، پام کوکاٹو، ہورن بِل، اور دوسرے۔ پہلے یہ ڈھونڈے نہیں ملتے تھے۔ ایک دوست نے بتایا کہ ایک کرپٹ پولیس والے نے ان کے گاؤں کے چار لوگ مار دئے تھے۔ اور ان کا ضلعی ناظم بہت کرپٹ تھا۔ یہ اس علاقے کیلئے عام سی بات تھی۔ لیکن اس بار مختلف یہ تھا کہ پولیس والا اور ناظم جیل میں تھے۔ ایسا پہلے نہیں ہوتا تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ترقی کی بہت سی علامات ہیں لیکن انڈونیشیا کے بہت سے پرانے مسائل برقرار ہیں۔ رشوت ابھی بھی بہت ہے۔ انڈونیشیا کی فوج کی طرف سے یہ خوف رہتا ہے کہ وہ سیاسی مداخلت نہ کریں۔ جب فوجی جنرل کو 2014 کے انتخابات میں شکست ہوئی تو کئی مہینے تک خوف رہا کہ کچھ ہو نہ جائے۔ لیکن نظام چلتا رہا۔ انڈونیشیا کے نیوگنی میں علیحدگی پسندوں کی مسلح تحریک جاری ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ انڈونیشیا ایک کمسن ملک ہے۔ اس کی تاریخ مختصر ہے اور تنوع بہت زیادہ۔ یہاں پر یہ خطرہ اصل تھا کہ ملک جلد ہی ختم نہ ہو جائے اور کئی ٹکڑوں میں بٹ جائے۔ انڈو چائنہ کی ایسی کالونی ویت نام، کمبوڈیا اور لاوس میں تقسیم ہو گئی تھی۔ نیدرلینڈز نے اسے بھی تقسیم کرنے کی کوشش کی۔ لیکن انڈونیشیا قائم رہا۔ اس کے اتحاد کی ایک وجہ نیدرلینڈز کے خلاف لڑی گئی چار سال کی جنگِ آزادی بھی ہے۔ یہ آزادی کے ہیروز کی جدوجہد تھی، جس نے قوم کو شناخت دی۔ اور انڈونیشیائی اس پر فخر کرتے ہیں۔ اس کی قومی زبان بہاسا ملک کو اکٹھا رکھنے کا ایک اور بڑا فیکٹر ہے۔ قومی تشخص کی جڑوں کو مضبوط کرنے کے لئے انڈونیشیا کی حکومت پانچ نکاتی فریم ورک پنکاسیلا کی تروجیج کرتی ہے۔ سالانہ تقریب میں اس کا اعادہ کیا جاتا ہے۔ سات جنرلوں کے قتل سے جنم لینے والی تاریخ اب نمایاں نہیں رہی۔ انڈونیشیائی لوگ اب اپنی قومی شناخت کے بارے میں خود کو اتنا محفوظ سمجھتے ہیں کہ انہیں “کمیونسٹ بغاوت” جیسی جھوٹی کہانی کا سہارا لینے کی ضرورت نہیں رہی۔ مسائل اور مواقع کے انبار سے بھرا نوجوان انڈونیشیا اب ایک جاندار اور مضبوط ملک ہے۔ ختم شد

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

انڈونیشیا (7) ۔ نوجوان ملک | Apna Pasrur