بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
(Cryonics) 2 ۔ مرنے کے بعد
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
(Cryonics) 2 ۔ مرنے کے بعد. اس وقت چار کمپنیاں جو دنیا میں کرائیونکس کا بزنس کرتی ہیں۔ ایریزونا میں Alcor سب سے بڑا اور مشہور ادارہ ہے۔ اس کے علاوہ مشی گن میں کرائیونکس انسٹی ٹیوٹ، کیلے فورنیا میں امریکی کرائیونکس سوسائٹی اور روس میں کرائیوروسٹ یہ خدمات فراہم کرتی ہیں۔ سب سے پہلے اس ادارے کا ممبر بننا ہے۔ قانونی دستاویزات پر دستخط کرنے ہیں کہ مرنے کے بعد آپ کا جسم یہ ادارہ تحویل میں لے لے گا۔ پھر فیس ادا کرنی ہے۔ اگر آپ پورے جسم کو منجمد کروانا چاہتے ہیں تو اس کی فیس دو لاکھ ڈالر ہے۔ اگر سستا کام کروانا ہے، تو اس کا طریقہ neuro cryopreservation ہے۔ اس میں صرف سر کو جمایا جاتا ہے۔ اور اس میں اسی ہزار ڈالر کا خرچ ہے۔ یہ پیسے لائف انشورنس سے آتے ہیں۔ ایک بار یہ سب کر لیا تو اب آپ باقاعدہ ممبر ہیں۔ آپ کو پہننے کیلئے ایک نیکلس اور بریسلٹ دے دیا جائے گا جس میں آپ کی ممبرشپ ہو گی اور ایمرجنسی کی صورت میں ہدایات ہوں گی کہ انتقال ہو جانے کی صورت میں کرنا کیا ہے۔ اب اگلا مرحلہ تو صرف مرنے کا ہی ہے اور یہ بہت اہم ہے۔ کیونکہ سوال یہ ہے آپ کس طرح سے مرتے ہیں؟ مثلاً، اگر آپ گاڑی کے حادثے میں کچلے جاتے ہیں جس میں دماغ پر سے ٹریکٹر کا پہیہ گزر گیا ہے تو پھر قصہ ختم۔ لیکن اگر ایک مہلک بیماری کے ہاتھوں بسترِ مرگ میں جان دیتے ہیں تو پھر معاملہ فرق ہے۔ اور یہ وجہ ہے کہ کرائیکونکس سوسائٹی کے ممبر کہتے ہیں کہ ممبر بننے کے بعد ان کا زندگی گزارنے کا طریقہ زیادہ محتاط ہو گیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب بسترِ مرگ پر ہوں تو کرائیونکس کمپنی الرٹ ہو جاتی ہے تا کہ وفات کے ساتھ ہی اپنا کام شروع کر دے۔ سب سے پہلے جسم کو برف پر رکھا جاتا ہے۔ خون کو رواں رکھنے کیلئے CPS کیا جاتا ہے۔ جسم کے اندر ادویات داخل کی جاتی ہے جو جسم کو خراب ہونے اور خون کو جمنے سے بچائیں۔ Heart-lung مشین سے منسلک کر دیا جاتا ہے جو جسم کے اندر سے حرارت چوس لیتی ہے، جب تک یہ جمنے کے قریب نہ پہنچ جائے اور پھر یہاں پر جادو ہوتا ہے۔ بڑی شریانوں میں میڈیکل گریڈ کا cryoprotectant محلول داخل کیا جاتا ہے۔ اگلے چند گھنٹوں میں یہ مکسچر خون کی جگہ لے لیتا ہے۔ ایک بار جسم اس سے بھر جائے تو پنکھوں اور مائع نائیٹروجن کے ذریعے جسم کو منفی 87 ڈگری سینٹی گریڈ تک سرد کیا جاتا ہے۔ اسے glass transition temperature کہا جاتا ہے۔ یہ وہ درجہ حرارت ہے جس میں جسم شیشے جیسی حالت کو پہنچ جاتا ہے۔ اور اس وقت میں جسم میں بہنے والا اینٹی فریز اس میں کرسٹل بننے سے بچاتا ہے جو ٹشوز کو پھاڑ دیتے۔ یہ vitrification کی حالت ہے۔ ایک بار اس تک پہنچ جائیں تو جسم کو ایک بڑے تھرماس میں رکھ دیا جاتا ہے جو دس فٹ لمبا اور ساڑھے تین فٹ چوڑا ہے۔ ایسے ایک تھرماس میں پانچ اجسام آتے ہیں۔ اس میں مائع نائیٹروجن بھری ہوتی ہے اور اس کا درجہ حرارت منفی 125 ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے۔ اور یہاں پر آپ کو الٹا لٹکا دیا جائے گا۔ یہ اس لئے کہ اگر کسی وجہ سے تھرماس میں کوئی خرابی ہو یا ٹوٹ جائے تو سر غیرمنجمد ہو جانے سے محفوظ رہے۔ اور یہاں پر اب آپ الٹے لٹکے رہیں گے۔ کب تک؟ یہ کسی کو بھی نہیں پتا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہاں پر خیال یہ ہے کہ جسم کو اس وقت تک اس حالت میں رکھا جائے جب تک میڈیکل ٹیکنالوجی اس مقام تک نہیں پہنچ جاتی جب وہ اس کو بحال کرے، منجمد ہونے کے دوران ہونے والے ضرر کی مرمت کرے، اور انہیں جو بھی بیماری ہوئی تھی، اس کا علاج کر دے۔ کرائیونکس کمپنی کے مطابق، یہ سو سال بھی ہو سکتے ہیں، ہزار سال بھی۔ ہو سکتا ہے کہ اس میں جسم میں ان گنت نینوبوٹ چھوڑ دئے جائیں جو تیرتے پھریں، خلیات کو مرمت کرتے رہیں۔ یا پھر یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ایٹمی سطح تک جانا پڑے اور ایٹموں کی ترتیب میں کچھ ردوبدل کرنا ہو۔ اور ایسی ٹیکنالوجی کے ذریعے جس کا ہم ابھی تصور بھی نہیں کر سکتے۔ یا پھر یہ طریقہ موجودہ میڈیسن کے قریب تر ہو۔ کرائینوکس کمپنی کا کام آج سے لے کر اس وقت تک ایک پُل بنانا ہے۔ یہ اپنے کام کو ایمرجنسی سروس کی توسیع کے طور پر دیکھتی ہیں۔ تصور کریں کہ آپ ہسپتال میں قریب المرگ ہیں۔ اب ڈاکٹر کچھ نہیں کر سکتے لیکن ساتھ کے شہر میں ایک دوسرا ہسپتال ہے جہاں پر کچھ نئے آلات آئے ہیں جو آپ کی جان بچا سکتے ہیں۔ ایمرجنسی سروس احتیاط سے آپ کو سپورٹ پر ڈال کر ایمبولنس میں اس جگہ لے جاتی ہے جہاں علاج کیا جا سکے۔ کرائیونکس کمپنی ایسی ایمبولینس ہے جس میں سفر جگہ کا نہیں بلکہ وقت کا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب اگلا سوال یہ کہ کس ترتیب میں لوگوں کو یہاں سے نکالا جائے گا؟ اس میں پالیسی یہ ہے کہ آخر میں آنے والے کو سب سے پہلے نکالا جائے گا۔ سب سے پہلے منجمد کئے جانے والے شخص جیمز بیڈفورڈ تھے۔ یہ ایک ماہرِ نفسیات تھے جن کے ساتھ یہ 1967 میں کیا گیا۔ نکالے جانے میں ان کا نمبر آخری ہو گا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

(Cryonics) 2 ۔ مرنے کے بعد | Apna Pasrur