بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
خلائی مخلوق؟ (1)
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
خلائی مخلوق؟ (1). سائنس پر ہونے والی کسی بھی عوامی گفتگو میں چند موضوعات زیادہ توجہ حاصل کرتے ہیں اور کئی بار یہ گرماگرم بھی ہو جاتی ہے۔ اور ایسا اس وقت ہوتا ہے جب بات زندگی، شعور اور کائنات کے فنڈامینٹل پہلوؤں کے بارے میں ہو۔ کیونکہ یہ خود ہمارے اور اس کائنات میں ہماری جگہ سے متعلق ہے۔ آپ خواہ جو بھی ہوں، ان موضوعات پر جذبات کو الگ رکھنا ہمیشہ آسان نہیں ہوتا۔ ایسا ایک سوال غیرارضی ذہانت کے بارے میں ہے۔ کیا کائنات میں ذہین ایلین پائے جاتے ہیں؟ یہ پرانا سوال ہمارے لئے کئی پہلوؤں سے دلچسپ رہا ہے؟ اس کے کسی بھی طرح کے جواب کے اہم فلسفانہ مضمرات ہیں۔ مثال کے طور پر، اگر اس کا جواب نفی میں ہے تو اس کا مطلب غالباً یہ ہے کہ ناقابلِ بیان حد تک بڑی کائنات میں ذہانت صرف ایک جگہ پر ہے۔ انسان اس کائنات میں ایک بڑی خاص حیثیت رکھتا ہے۔ اگر اس کا جواب اثبات میں ہے تو اس کا مطلب غالباً یہ ہے کہ کائنات کے فزیکل قوانین زندگی اور ذہانت کے حق میں rigged ہیں۔ زندگی اور ذہانت کائنات میں خاص حیثیت رکھتے ہیں۔ اس طرح کے مضمرات وہ وجہ ہیں جس باعث یہ سوال کئی بار ضرورت سے زیادہ اہمیت اور دلچسپی لے جاتا ہے۔ ایک سروے کے مطابق دو تہائی لوگوں کا خیال ہے کہ ہاں، غیرارضی ذہین زندگی وجود رکھتی ہے۔ (اس میں اڑن طشتریوں کو سچ سمجھنے والے بھی ہیں) اور ایک تہائی لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ ایسا نہیں ہے۔ پہلے چند اقتباسات اس سوال کے بارے میں چند مشہور سائنسدانوں کے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انٹرویور: کیا آپ کے خیال میں زمین کے علاوہ کائنات کہیں اور ذہین زندگی پائی جاتی ہے؟ بل نائے: یقینی طور پر۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ زندگی جگہ جگہ پائی جاتی ہے اور یقینی طور پر ذہین زندگی بھی۔ یہ تو ہونا ہی چاہیے۔ ایسا ہونے کا امکان اس قدر زیادہ ہے کہ کچھ بھی اور کیسے کہا جا سکتا ہے۔ ہماری کہکشاں میں ہی دو کھرب ستارے ہیں۔ ہر ستارے کے گرد دس سیارے ہوں گے۔ اتنے بڑے اعداد میں ذہین زندگی کی موجودگی کا امکان قریب قریب سو فیصد ہو جاتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انٹرویور: سب سے زیادہ پوچھا جانے والا سوال یہ ہے کہ کیا ہم کائنات میں اکیلے ہیں؟ نیل ڈی گراس ٹائسن: بالکل بھی نہیں۔ میرا بہترین اندازہ یہ ہے کہ کائنات زندگی سے لبریز ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائن کوکس: ساڑھے تین کھرب کہکہشائیں، ہر ایک میں کھربوں ستارے۔۔۔۔ کائنات میں یقیناً ان گنت تہذیبیں موجود ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایلون مسک (12 جون 2016): جدید ترین سائنس یہ پیشگوئی کرتی ہے کہ کئی ٹریلین ایلین تہذیبیں موجود ہیں۔ یا تو یہ جلد ختم ہو جاتی ہیں یا پھر کائنات میں بہت بہت اور بہت سے ایلین پائے جاتے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ دعوٰی کرنا کہ کائنات میں زندگی ہے، بہت دلچسپ ہے۔ (اور آپ کو زیادہ ٹی وی شوز پر مدعو کیا جا سکتا ہے۔ ایلون مسک کی طرف سے کئے گئے ٹویٹ پر شان کیرول کا جواب تھا کہ “نہیں، سائنس کی ایسا قطعی کوئی پیشگوئی نہیں۔ ہمیں اندازہ ہی نہیں کہ زندگی کے شروع ہونے کا امکان کتنا ہے”۔ شان کیرول کی یہ بات درست ہے۔ ایک نظر اس پر کہ اس بات کا مطلب کیا ہے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور دوسرا یہ کہ اس بارے میں اس قدر پرجوش optimism کس بنیاد پر ہے؟ (جاری ہے) چند اقساط پر مشتمل یہ سیریز پروفیسر ڈیوڈ کِپنگ خیالات ہیں۔ ڈاکٹر کپنگ Harvard-Smithsonian Center for Astrophysics سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کی مہارت exoplants اور exomoons پر ہے۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

خلائی مخلوق؟ (1) | Apna Pasrur