بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
کیوں (4)
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کیوں (4). تھائیسیڈائڈس یونانی مورخ تھے جو کہ 426 قبلِ مسیح میں آنے والے سونامی کی سرگزشت لکھتے ہیں۔ “یوبیا کے سمندر سے بہت بڑی لہر پلٹ کر آئی اور اس نے شہر کے بڑے حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ یہ پھر واپس گئی لیکن اس کا کچھ حصہ ابھی بھی پانی کے نیچے ہے۔ جہاں زمین تھی، وہاں اب سمندر ہے۔ جو اونچی زمین پر نہ پہنچ سکے، مارے گئے۔ میرا خیال ہے کہ اس کی وجہ زلزلہ تھی۔ یہ بہت زور کا تھا جس نے زمین کو ہلا مارا تھا۔ پانی اس سے ہل کر پہلے واپس گیا اور پھر زمین تک پہنچ گیا۔ مجھے نہیں لگتا کہ اگر زلزلہ نہ آٰیا ہوتا تو یہ حادثہ رونما ہوتا”۔ یہ پیراگراف شاندار ہے۔ نہ ہی ان کے پاس سیٹلائٹ تھے، نہ ہی ویڈیو کیمرہ، نہ ہی چوبیس گھنٹے چلنے والی لائیو خبریں جو بتائیں کہ یہ حادثہ کس طرح سے ہوا۔ لیکن تھائیسیڈائڈس اس کا کازل ماڈل بتا رہے تھے۔ اور اس کا آخری فقرہ بہت دلچسپ ہے کیونکہ یہاں پر وہ یہ بتا رہے ہیں کہ اگر زلزلہ نہ آیا ہوتا تو سونامی بھی نہ آتا۔ یہ counterfactual سوچ ہے۔ یعنی کہ وہ یہ بتا رہے ہیں کہ متبادل صورت میں نتیجہ کیا ہوتا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ “ڈسپرین کھانے سے میرے سر کا درد ٹھیک ہو گیا” کا مطلب یہ ہے کہ اگر کسی متبادل حقیقت میں میں ڈسپرین نہ کھاتا تو یہ درد ٹھیک نہ ہوتا۔ یہ ہماری دنیا کا ماڈل ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ذمہ داری اور الزام، پچھتاوا اور تعریف ۔۔۔ یہ تصورات کازل ذہن کے ہیں۔ ان کی تُک صرف اسی وقت بنتی ہے جب ہم اس بات کا موازنہ کر سکیں کہ متبادل حقیقت میں کیا ہوا ہو گا۔ اگر ہم غیرموجود دنیاؤں کا تصور نہ کر سکیں تو پھر ذمہ داری کا تصور نہیں۔ “اگر وہ ایسا نہ کرتا؟” کے تصور کے بغیر اس کے عمل کی تعریف کیسے کی جا سکتی ہے؟ ہماری free will، ہماری ذمہ داری اور متبادل دنیا کے تصور کی صلاحیت ہمارا تحفہ بھی ہے اور ہمارے لئے بوجھ بھی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قانون میں کسی کو ذمہ دار ٹھہرائے جانے کا مطلب ہی یہی ہے کہ اس نے اپنی آزاد مرضی کے ساتھ ایسا کام کیا جو کہ قانون کی خلاف ورزی تھا۔ قصور کا “شک و شبہ سے بالاتر ثبوت” کسی کو سزا دینے کا باعث ہوتا ہے۔ (اس میں یہ تعریف نہیں کہ کتنے فیصد امکان شک و شبہ سے بالاتر کہلائے گا)۔ اگر کسی نے گولی چلائی جو کہ مقبول کو لگی تو گولی چلانے کو اس کی موت کی وجہ قرار دیا جائے گا کیونکہ اگر ایسا نہ کیا جاتا تو مقبول زندہ ہوتا۔ اور یہ بالواسطہ بھی ہو سکتا ہے۔ عمارت میں آگ لگی۔ باہر نکلنے والے عقبی دروازے پر کسی کا فرنیچر پڑا تھا جس کی وجہ سے دروازہ کھل نہ سکا اور مقتول کی وفات جلنے سے ہو گی۔ فرنیچر رکھنے والا قصوروار ٹھہرایا جائے گا۔ اگرچہ اس نے آگ نہیں لگائی تھی لیکن اگر اس نے ایسا نہ کیا ہوتا تو مقتول زندہ ہوتا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک اور تصور ضروری کازیشن کا ہے۔ کسی نے تیلی جلائی اور گھر کو آگ لگ گئی۔ گھر کو آگ لگنے کے لئے تیلی کا جلائے جانا ضروری تھا اور ہوا میں آکسیجن کا ہونا بھی۔ تو پھر کیا کہا جائے گا۔ ۱۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ ہوا میں آکسیجن موجود تھی۔ ۲۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ ملزم نے تیلی جلائی تھی۔ اگرچہ دونوں وجوہات غلط نہیں لیکن ہر کوئی دوسری وجہ کا انتخاب کرے گا۔ یہاں پر فرق کیا ہے؟ اس کا تعلق normality سے ہے۔ گھر میں آکسیجن ہونا نارمل ہے لیکن ماچس کا جلنا نہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

More in this Category

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

کیوں (4) | Apna Pasrur