بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
کیوں (3)
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کیوں (3). جب ہم ارتقا کے بارے میں پڑھتے ہیں تو انسان کو کسی بھی نوع کے جد سے الگ ہوئے پچاس سے ساٹھ لاکھ سال گزر چکے ہیں۔ لیکن ہمیں ایک غیرمعمولی تبدیلی نظر آتی ہے جو شاید محض پچاس ہزار سال قبل کی ہے۔ اور اس کی وضاحت نہیں۔ کچھ مورخ اسے عظیم چھلانگ کہتے ہیں، کچھ اسے عقل کا انقلاب۔ لیکن انسان نے اپنے ماحول کو تبدیل کرنا سیکھ لیا اور اس دنیا کو بدلنے کی اپنی صلاحیتیں تیزی سے تبدیل کرنے کے قابل ہو گیا۔ انسان کے پاس عقاب یا الو جیسی نگاہ نہیں جو کہ ان کے پاس لاکھوں سالوں سے ہے لیکن صرف چند ہی صدیوں میں عینک، دوربین، خردبین جیسی اشیاء بنانے لگا۔ عقاب اور الو کی نگاہ تو اتنی ہی رہی ہے۔ اور یہ انسان کی ترقی کی مثال ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاید آپ اس پر اعتراض کریں کہ یہاں پر ارتقا اور انجینرنگ کا موازنہ غیرمنطقی ہے۔ لیکن یہی تو اصل نکتہ ہے۔ ہمیں جو تحفہ ملا ہے وہ اپنے زندگی انجینر کرنے کی صلاحیت ہے اور یہ الو یا عقاب کے پاس نہیں۔ اور یہاں پر پھر وہی سوال کہ “کیوں؟ آخر ایسا کیا ہے جو انسان کے پاس یکایک آ گیا جو عقاب کے پاس نہیں آیا؟”۔ اس پر بہت سی تھیوریاں پیش کی جا چکی ہیں۔ اور اس میں خاص چیز causation کے خیال کی ہے۔ ہم غیرموجود کا تصور کر سکتے ہیں۔ متبادل حقائق بنا سکتے ہیں۔ اگر ہم نتائج کا تصور نہ کر سکیں تو وجہ کا سوال بے معنی ہے۔ اور یہ سوال “منصوبہ بندی” کی صلاحیت بھی دیتا ہے۔ اور یہ ہمیں مصنوعی ذہانت کے بنیادی مسئلے سے بھی آگاہ کرتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مصنوعی ذہانت میں ڈیپ لرننگ کی کامیابی حیران کن ہے۔ اس نے ہمیں دکھایا ہے کہ کئی سوالات اور کام جو ناممکن سے لگتے تھے، اتنے دشوار نہیں۔ اور یہ وجہ ہے کہ کئی بار ایسا مغالطہ ہوتا ہے کہ ذہانت میں انسان کا مقابلہ کرنے والے مشینوں کا وقت اب دور نہیں۔ جب کہ یہ بات سچ کے قریب بھی نہیں۔ جارج مارکس لکھتے ہیں کہ مصنوعی ذہانت کے شعبے میں دریافتوں کا طوفان ہے۔ ایسی چیزیں جو اچھی سرخی بنا سکیں، بے شمار ہیں۔ لیکن strong AI یا انسان جیسی ذہانت کے قریب قریب بھی نہیں۔ شاندار صلاحیت تو ہے لیکن ذہانت سرے سے نہیں ہے۔ اور یہ فرق بڑا ہے۔ کیونکہ مشین کے پاس رئیلیٹی کا کوئی ماڈل نہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مشین لرننگ پروگرام ایسوسی ایشن کے ماڈل پر چلتے ہیں۔ مشاہدات کے ڈیٹا کو فنکشن پر فٹ کرنے کی کوشش ہے۔ ڈیپ لرننگ اس میں پیچیدگی کی تہوں کا اضافہ کر دیتی ہے لیکن بنیادی طریقہ وہی ہے۔ صرف یہ کہ زیادہ ڈیٹا فٹ کیا جا سکتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جبکہ دنیا میں صرف خشک fact نہیں ہیں (جنہیں ڈیٹا کہا جاتا ہے)۔ بلکہ یہ کاز اور ایفیکٹ کے تعلقات کے نازک جال سے بندھے ہوئے ہیں۔ دوسرا یہ کہ ہمارے علم کا بڑا حصہ facts پر نہیں بلکہ کاز کی وضاحتوں پر مشتمل ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

More in this Category

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

کیوں (3) | Apna Pasrur