بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

اخلاقی نفسیات (54) ۔ اخلاقیات

اخلاقی نفسیات (54) ۔ اخلاقیات
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
اخلاقی نفسیات (54) ۔ اخلاقیات. اخلاقیات کا مطلب کیا ہے؟ یہ آسان سوال نہیں۔ اور اس پوری سیریز میں اس پر بات نہیں ہوئی، کیونکہ پسِ منظر کے بغیر کسی بھی جواب کی تک نہیں بنتی تھی۔ ڈرک ہائم نے کہا تھا، “کوئی بھی چیز اخلاقی ہے اگر وہ متحد کرنے کا ذریعہ ہو۔ کوئی بھی چیز جو انسان کے اعمال کو اس کی انا یا خودغرضی کے علاوہ ریگولیٹ کرے”۔ ڈرک ہائیم کی تعریف سماجی فیکٹ کی بنیاد پر تھی۔ ایسی اشیا جو کسی فرد کے ذہن کے باہر موجود ہیں اور فرد کی انا کو روکتی ہیں۔ اس میں مذہب، خاندان، قوانین اور معنی کے مشترک نیٹورک آتے ہیں۔ لیکن اخلاقیات ذہن کے “اندر” بھی ہیں۔ اس میں اخلاقی جذبات ہیں۔ اندرونی ترجمان ہے۔ اخلاقی فاونڈیشن ہیں۔ گروپ کا سوئچ ہے۔اور دیگر نفسیاتی مکینزم ہیں۔ ان الگ ٹکڑوں کو جوڑ کر اخلاقی نظام کی جو تعریف بنتی ہے، وہ کچھ یوں ہے۔ “اخلاقی نظام اقدار، نیکیوں، رسوم، رواج، شناخت، اداروں، ٹیکنالوجی اور نفسیاتی مکینزم ہیں جو ملکر ہمارے خودغرض مفاد کو دباتے ہیں اور باہمی تعاون کے ساتھ چلنے والے معاشرے ممکن کرتے ہیں”۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس تعریف کے دو پہلو ہیں۔ پہلا، ایک functionlist تعریف ہے۔ یہ تعریف اس بارے میں ہے کہ اخلاقیات کیا “کرتی” ہے۔ نہ کہ یہ کہ اخلاقیات کو کیا کرنا چاہیے۔ کیونکہ کوئی بھی ایسی تعریف اسے ڈیفی نیشن دینے والے کے فہم تک محدود کر دیتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ظاہر ہے کہ ایسا ممکن ہے کہ ایک اخلاقی گروپ درست ہو اور باقی نہیں۔ جو کہ ہمیں دوسرے نکتے کی طرف لاتا ہے۔ فلسفی عام طور پر اس بارے میں تفریق کرتے ہیں کہ تعریف میں descriptive کیا ہے (جو صرف اس کو بیان کرے کہ لوگ کسی اخلاقی سمجھتے ہیں) اور normative کیا ہے (جو کہ اس کو بیان کرے کہ کیا شے واقعی میں درست ہے، خواہ دوسرے جو بھی سمجھیں)۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اخلاقیات میں ہونے والی لڑائی دوسری تعریف کی ہے۔ لیکن فلسفی کبھی بھی تنازعے میں چھلانگ لگانے سے نہیں گھبراتے۔ Normative ethics کے شعبے کا تعلق ہے ہی اسی چیز سے کہ کونسی چیز واقعی میں درست ہے اور کونسی غلط۔ کونسا اخلاقی اصول دوسرے سے برتر ہے۔ اور یہاں پر ہمیں سے مفید خیالات ملتے ہیں۔ کسی فرد کے لئے اپنی زندگی میں کیا اخلاقیات ہونی چاہیئں؟ یہ ایک الگ معاملہ ہے۔ لیکن جب قانون یا پبلک پالیسی بنانی ہے تو ایک جمہوری معاشرے میں مجموعی طور پر لوگوں کی زیادہ سے زیادہ well-being ایک اچھا اصول ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

اخلاقی نفسیات (54) ۔ اخلاقیات | Apna Pasrur