بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

اخلاقی نفسیات (51) ۔ معاشرت کے دھاگے

اخلاقی نفسیات (51) ۔ معاشرت کے دھاگے
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
اخلاقی نفسیات (51) ۔ معاشرت کے دھاگے. “یہ ناقابلِ تصور ہے کہ آپ کبھی بھی دو چمپینزیوں کو دیکھیں جنہوں نے ملکر درخت کا تنا اٹھایا ہو”۔ مائیکل ٹوماسیلو جو چمپینزی کے ذہن پر تحقیق کے ماہر ہیں، ان کا یہ فقرہ سمجھنا انتہائی اہم ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چمپنیزیوں کو زمین پر دوسری سب سے ذہین نوع سمجھا جاتا ہے۔ یہ اوزار بنا سکتے ہیں، اشاروں کی زبان سیکھ لیتے ہیں، دوسرے افراد کے ارادے کی پیشگوئی کر لیتے ہیں، دھوکا دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ فرد کے طور پر یہ بہت ذہین ہیں۔ تو پھر یہ اکٹھا کام کیوں نہیں کر سکتے؟ وہ کیا ہے، جو کہ ان میں نہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹوماسیلو کی بڑی جدت ایسے آسان کام بنانا تھا جو انسان اور چمپینزی کے بچے کو ایک ہی طریقے سے دئے جا سکیں۔ اس کو حل کرنے پر چمپینزی یا بچے کو انعام ملتا تھا۔ کچھ کے لئے صرف فزیکل جگہ پر فزیکل آبجیکٹ کا استعمال تھا۔ مثلا، پہنچ سے باہر رکھے گئے انعام کو ایک ڈنڈے کی مدد سے کھینچ لینا۔ یا بہت سی پلیٹوں میں سے ایسی پلیٹ کا انتخاب جس میں زیادہ ٹافیاں رکھی ہوں۔ ایسے دس ٹاسک میں دو سالہ بچے اور چمپینزی کی کامیابی کا تناسب یکساں رہا جو 68 فیصد کے قریب تھا۔ لیکن کچھ کاموں میں تجربہ کرنے والے کے ساتھ ملکر کام کرنا تھا یا کم از کم یہ پہچاننا تھا کہ اس کی طرف سے کیا انفارمیشن شئیر کی جا رہی ہے۔ مثلاً، ایک کام میں تجربہ کرنے والے نے پہلے یہ دکھایا کہ ٹیوب میں سے انعام کیسے نکالتے ہیں جو کہ ایک کاغذ سے ڈھکا گیا ہے۔ اور پھر اس کو چمپینزی اور بچے کو ویسے ہی ٹیوب دی گئی۔ کیا وہ اس بات کو پہچان لیں گے کہ انہیں کیا بتایا گیا ہے؟ یہ سوشل چیلنج تھے اور اس میں بچوں کا کامیابی کا تناسب 74 فیصد تھا جبکہ چمینزی کا 35 فیصد۔ ٹوماسیلو کے مطابق انسانوں کا دوسرے پرائمیٹ سے بڑا فرق “ارادے کے اشتراک” کا ہے۔ یہ دو یا زیادہ افراد کی ذہنی تصور کو شئیر کر سکنے کی اہلیت ہے۔ مثال کے طور پر، اگر ایک شخص شاخ کو نیچے جھکاتا ہے، دوسرا اس جھکی ہوئی شاخ سے پھل توڑ لیتا ہے۔ اب دونوں ملکر کھا سکتے ہیں جبکہ انفرادی طور پر دونوں اس سے محروم رہ جاتے۔ چمپنیزی ایسا کبھی نہیں کرتے۔ یا شکار کرتے وقت شکاری الگ ہو جاتے ہیں اور جانور کو دونوں طرف سے گھر لیتے ہیں۔ کئی بار ایسا لگتا ہے کہ چمپینزی بندر کا شکار کرتے وقت ایسا کرتے ہیں لیکن ٹوماسیلو کا کہنا ہے کہ ایسا نہیں۔ یہ ملکر کام نہیں کر رہے۔ دونوں اپنی طرف سے فیصلے لے رہے ہیں جن سے بظاہر ایسا لگتا ہے کہ یہ مشترک شکار ہے۔ اور اس دوران ایسا کچھ بھی نہیں نظر آتا کہ یہ ایک دوسرے سے رابطے میں ہیں۔ اور شکار کر لینے کے بعد اس کو آپس میں شئیر کر لینے میں ناکام رہتے ہیں۔ یہ فیصلہ طاقت سے ہوتا ہے۔ اس کے برعکس، انسان مشترک ارادے اور مقاصد رکھتے ہیں۔ خواہ شکار کیا جائے، بچوں کی پرورش یا پڑوسیوں پر حملہ۔ ٹیم کے پاس مشترک ذہنی تصور ہوتا ہے۔ اور وہ جانتے ہیں کہ ان کے ساتھیوں کے ذہن میں بھی ایسا ہی ہے۔ اور یہ بھی جانتے ہیں کہ کونسے ساتھی کا عمل گروہ کے مشترک مقاصد سے ہم آہنگ نہیں اور اس پر منفی ردِ عمل آتا ہے۔ جب ایک گروپ میں ہر کوئی مشترک سمجھ رکھنے لگے کہ کیا کئے جانا ہے تو کسی فرد کی طرف سے اس پر پڑنے والی رکاوٹ پر منفیت کا ایک شرارہ آنا اخلاقی میٹرکس کی پیدائش ہے۔ (یاد رہے کہ میٹرکس ایک رضاکارانہ سراب ہے)۔ اور یہ نوعِ انسان کی کامیابی تھی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹوماسیلو کا ماننا ہے کہ انسان کا الٹرسوشل ہونا دو مراحل میں ہوا۔ پہلا ارادے کا اشتراک تھا۔ اور پھر اس ابتدائی اشتراک سے طویل مدت بعد بہتر اشتراک کے بڑے گروہ بننے لگے۔ اور ان کے بننے کی وجہ شاید ایک دوسرے سے مقابلہ بازی تھی۔ ان میں جیت ان گروہوں کی ہوئی جو آپس میں زیادہ متحد تھے۔ اس مقابلے میں فطری چناوٗ گروہی ذہن کے ڈیزائن کے حق میں رہا۔ سیکھنے کی صلاحیت اور سماجی رسوم کی پاسداری، گروپ کے جذبات محسوس اور شئیر کرنا۔ اور آخر میں سماجی اداروں کی تخلیق اور ان کے احکام کی پابندی۔ گروہ کے اندر ایک اور طرح کا سلیکشن پریشر آ گیا۔ (گروہی رویوں کے باغیوں کو سزا یا تنہائی کا مطلب ان کے جین باہر ہو جانے کی صورت میں نکلتا ہے)۔ گروہوں کے “درمیان” ایک اور طرح کا۔ (متحد گروپ علاقے اور دوسرے وسائل حاصل کر سکتے ہیں اور دستیاب کا دفاع کر سکتے ہیں)۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک بار آپ ٹوماسیلو کی بیان کردہ بصیرت کو سمجھ لیں تو پھر آپ کو مشترک مقاصد کے وسیع جال نظر آنے لگیں گے۔ یہ وہ دھاگہ ہے جن سے انسانی معاشرت بُنی گئی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کئی لوگ ایسا خیال رکھتے ہیں کہ زبان ہماری نوع کا بڑا سنگِ میل تھا لیکن زبان بھی اس وقت تک ممکن نہیں ہوتی جب تک مشترک ارادہ نہ آ جائے۔ ٹوماسیلو یہاں پر یاد کرواتے ہیں کہ ایک “لفظ” ایک آواز اور ایک شے کا تعلق نہیں۔ یہ ایسے لوگوں کے درمیان کا اتفاق ہے جو دنیا کا مشترک تصور رکھتے ہیں اور یہ تصور شئیر کرنے کا طریقہ “لفظ” ہے۔ لفظ ذہنوں کا رابطہ ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شہد کی مکھیاں موم اور لکڑی کے ریشوں سے چھتے بناتی ہیں۔ اور پھر لڑتی ہیں، قتل کرتی ہیں اور ماری جاتی ہیں تا کہ ان کا دفاع کیا جا سکے۔ انسانی اخلاقی کمیونیٹی بناتے ہیں۔ ان کا مادہ مشترک اقدار، رسوم، ادارے اور نظریات ہیں۔ اور پھر لڑتے ہیں، قتل کرتے ہیں اور مارے جاتے تا کہ ان کا دفاع کیا جا سکے۔ یہ مشترک اقدار، رسوم، ادارے اور نظریات ہماری معاشرت کو بننے والے جال ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

اخلاقی نفسیات (51) ۔ معاشرت کے دھاگے | Apna Pasrur