بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
اخلاقی نفسیات (43) ۔ آزادی
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
اخلاقی نفسیات (43) ۔ آزادی. بوہم صحرائے کالاہاری کے کنگ قبیلے کا ایک واقعہ بتاتے ہیں۔ “توی نام کے ایک شخص نے تین لوگوں کو قتل کر دیا تھا۔ اس کے خلاف کمیونیٹی اکٹھی ہوئی۔ کھلے عام دن میں لوگوں نے اس پر حملہ کیا اور اسے شدید زخمی کر دیا۔ جب وہ میدان میں پڑا تھا تو مردوں نے اس پر تیر برسائے۔ اور جب وہ مر چکا تھا تو باقی سب نے، جس میں خواتین بھی شامل تھیں، آ کر اس کے جسم میں چاقو کھبوئے۔ یہ علامتی نشانی تھی کہ ہم سب اس کی موت کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں”۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی غنڈے یا طاقتور کے خلاف ملکر اسے سزا دینا انسانوں کے معاشروں کو پرامن رکھنے کے لئے اہم طریقہ کار رہا ہے اور یہ صرف کسی مجرم تک محدود نہیں۔ طاقت کے ذریعے تسلط اور غلبہ جمانے والوں کے خلاف بغاوت انسانی سرشت اور اس کے اخلاقیات کا بنیادی حصہ ہے۔ اور انسانی تاریخ میں ہونے والے بڑی سیاسی تبدیلی تھی۔ مساوات کی طرف ہونے والی سیاسی تبدیلی اخلاقی میٹرکس کی ڈویلپمنٹ کے لئے ایک لمبی جست تھی۔ اس سے لوگ بڑی آبادیوں میں رہ سکتے ہیں۔ اور اس کے ساتھ ہی رسوم و روایات کا دبیز جال، غیررسمی بندشیں اور کبھی کبھار کی پرتشدد سزا بھی ہے۔ جو افراد اس نئی دنیا میں کامیابی سے رہ سکتے ہیں اور اپنی اچھی شہرت برقرار رکھ سکتے ہیں، ان کا انعام انہیں ملنے والا بھروسہ، تعاون اور دوسروں کی (سیاسی) حمایت ہے۔ اور جو گروپ کے رسوم و رواج کا احترام نہیں کرتے یا پھر بدمعاشی دکھاتے ہیں، ان کو بے دخل کے یا قتل کر کے ان کے جین گروپ سے نکال دئے جاتے ہیں۔ جین اور کلچرل رسوم ساتھ ساتھ ہی آگے بڑھتے رہے ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کا نتیجہ جو عمل ہے، بوہم اس کو “self-domestication” کہتے ہیں۔ جس طرح جانور پالنے والے جارحانہ جانوروں کو مار دیتے ہیں اور مطلوب خاصیت والے جانوروں کی نسل آگے بڑھاتے ہیں، ویسے ہی انسانی نے (غیراراردی طور پر) اپنے ساتھ کیا۔ ہم بہت پرامن نوع ہیں کیونکہ ہم نے خود کو سدھا لیا ہے۔ اور یہ کام ہماری اخلاقیات نے کیا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آزادی کی اخلاقی بنیاد تسلط جمانے اور مغلوب کرنے پر ہونے والی ناپسندیدگی ہے۔ اور اس کے اصل ٹرگر میں کسی بھی طرح کا جبر ہے۔ جارحانہ یا کنٹرول کرنے والا رویہ اس کو چھیڑتا ہے اور اخلاقی غصے کا باعث بنتا ہے۔ (جب ایسا ہو کہ کوئی اتھارٹی آپ کو کسی چیز سے روکے اور اس کے روکنے کی وجہ سے آپ وہ جان کر کرنا چاہیں، یہ وہ ردِ عمل ہے)۔ کسی کے تحمکانہ رویے کے خلاف غصہ اس کا شکار ہونے والوں کا اتحاد بنانا ہمارے لئے باہمی تعاون کے بڑے گروہ بنانا ممکن کرتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آزادی کی اس اخلاقی بنیادی قدر کا اتھارٹی کی قدر سے اختلاف ہے۔ اور یہ کئی سیاسی اختلافات اور نظریات میں نظر آتا ہے۔ لیکن خلاصہ یہ کہ، ہم اس چیز کو پہچانتے ہیں کہ اتھارٹی کی کچھ اقسام ایک تناظر میں جائز ہیں۔ اور معاشرے میں نظم و ضبط اس کے بغیر نہیں آ سکتا۔ لیکن ہم ایسے لوگوں سے ذرا ہوشیار رہتے ہیں جو لیڈر ہونے کا دعوٰی کریں جب تک کہ وہ ہمارا اعتماد نہ حاصل کر لیں۔ ہم چوکس رہتے ہیں کہ وہ ایسی حدود نہ پار کر لیں جو جبر اور استبداد کے دائرے میں آئیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آزادی کی یہ اخلاقی بنیاد ہر جگہ پر انقلابیوں اور آزادی کے لئے لڑنے والوں کی اخلاقی میٹرکس کو سپورٹ کرتی ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

اخلاقی نفسیات (43) ۔ آزادی | Apna Pasrur