بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

اخلاقی نفسیات (32) ۔ اخلاقی بنیاد کی تھیوری (Moral Foundation Theory)

🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
اخلاقی نفسیات (32) ۔ اخلاقی بنیاد کی تھیوری (Moral Foundation Theory). ایک بلی نے سانپ کو کبھی نہیں دیکھا لیکن پہلی بار بھی اسے دیکھ کر اس کا ردِ عمل خوف کا ہے۔ ایسا کیوں؟ اس کی وجہ یہ کہ اس کے دماغ کے نیورل سرکٹ میں سانپ کا پتہ لگانے کا فنکشن ہے۔ کوگنیٹو ایتھروپولوجی میں modularity کا تصور ہے۔ ماڈیول ذہن کے چھوٹے سوئچ ہیں۔ یہ کسی خاص چیز کے لئے آن ہو جاتے ہیں اور ان سے آنے والا سگنل جاندار کے رویے کو متعین کرتا ہے۔ ایک اور مثال انسان کے لئے چہرہ پہچاننے والا ماڈیول ہے جو اسی خاص مسئلے کو حل کرتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسی طرح سماجی ریسپٹر بھی ایسے ہی ماڈیول ہیں جو سماجی زندگی میں خطرات سے بچنے یا مواقع سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔ یہ لوگوں کی توجہ کسی خاص واقعے کی طرف مبذول کرتے ہیں (مثلاً، ظلم یا بے حرمتی) اور اس سے جبلی ردِ عمل چھیڑتے ہیں (مثلاً، ہمدردی یا غصہ)۔ سپربر اور ہرشفیلڈ اپنے اس پیشکردہ تصور میں ایک ماڈیول کے “اصل ٹرگر” اور “موجودہ ٹرگر” میں تمیز کرتے ہیں۔ اصل ٹرگر وہ ہے جس کے لئے اس ماڈیول کا ڈیزائن ہے جبکہ موجودہ ٹرگر وہ ہے جس میں اصل دنیا میں یہ چِھڑ جاتا ہے۔ مثال کے طور پر سانپ ڈیٹکٹ کرنے کے ماڈیول کا اصل ٹرگر تمام سانپ ہیں جبکہ ربڑ کے سانپ یا موٹی رسی بھی اس کو چھیڑ سکتے ہیں۔ نتیجے میں ہونے والا ردِ عمل (خوف زدہ ہو جانا یا چیخ مارنا) ایک ہی ہو گا۔ (ماڈیول غلطیاں کرتے ہیں اور کئی جاندار ان غلطیوں کا فائدہ اٹھاتے ہیں۔ کئی جانداروں کے جسم کے ڈیزائن بھی اس کی مثال ہیں۔ مثلا، ہوور مکھی کی زرد اور سیاہ پٹیاں اسے بِھڑ کی طرح دکھاتی ہیں جو کچھ پرندوں میں بِھڑ سے بچنے کا ردِ عمل چھیڑتا ہے اور ہوور مکھی کو ان کی خوراک بننے سے محفوظ رکھتا ہے)۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اخلاقیات میں کلچرل تنوع کی جزوی وضاحت اس سے کی جا سکتی ہے کہ کئی کلچرز میں ماڈیول کے ٹرگر سے ہونے والے ردِ عمل بڑھ جاتے ہیں یا گھٹ جاتے ہیں۔ مثال کے طور پر، حالیہ دہائیوں میں جانوروں پر ہونے والے ظلم کے بارے میں حساسیت میں اضافہ ہوا ہے۔ ایک اہم بات یہ کہ کئی اخلاقی تنازعات کی وجہ الگ اخلاقی ماڈیولز کا آپس کا مقابلہ ہے۔ مثلاً، کیا اساتذہ یا والدین کو نافرمانی کی وجہ سے بچوں کو پٹائی کی اجازت ہونی چاہیے؟ ایک ماڈیول ظلم اور جبر پر ردِ عمل کا ہے۔ جبکہ ایک اور قوانین کے ٹھیک نفاذ کا، خاص طور پر اساتذہ اور والدین کے احترام کے بارے میں۔ اس لئے، اگرچہ ہم سب کے پاس چند ہی کوگنیٹو ماڈیول ہیں لیکن آپس میں ٹکرانے والی اخلاقی میٹرکس سے ابھرنے والے بڑے مختلف ایکشن ان کا نتیجہ ہیں۔ کریگ جوزف اور جوناتھن ہائیٹ نے یونیورسل کاگنیٹو ماڈیول کے فہرست مرتب کی جس کے اوپر کلچر اپنی اخلاقی میٹرکس تعمیر کرتے ہیں۔ یہ مورل فاونڈیشن تھیوری ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سماجی ایڈاپٹیشن میں پانچ بڑے چیلنج ہیں۔ بچوں کی دیکھ بھال کرنا۔ غیررشتہ داروں سے باہمی تعلقات بنانا۔ اتحاد بنانا تا کہ دوسروں کے بنائے اتحاد سے مقابلہ کیا جا سکے۔ رتبے کی ہائیرارکی بنانا تا کہ نظم قائم کیا جا سکے۔ گنجان آبادیوں میں ایک دوسرے کے جراثیم اور پیراسائیٹ سے اور متعدی بیماریوں سے بچنا۔ ان سے جو پانچ بنیادی ریسپٹر نکلتے ہیں، وہ یہ ہیں۔ پرواہ اور ضرر انصاف اور دھوکہ بازی وفاداری اور بے وفائی اتھارٹی اور فرمانبرداری پاکی اور پلیدی (ایک چھٹا ریسپٹر آزادی اور ظلم کا ہے، اس کا ذکر بعد میں) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ وہ کوگنیٹو ماڈیول ہیں جو ہمیں وہ ذہانت بخشتے ہیں کہ ہم سماجی نوع بن سکیں۔ ساتھ لگی تصویر میں اس تھیوری کا ابتدائی ورژن ہے جس میں ہر ماڈیول کے اصل ٹرگر، موجودہ ٹرگر، اس سے منسلک جذبات اور متعلقہ اقدار کا ذکر ہے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

ڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان

ایلن واکر کی شیئر کی گئی ویڈیوز میں انہیں لاہور کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

اخلاقی نفسیات (32) ۔ اخلاقی بنیاد کی تھیوری (Moral Foundation Theory) | Apna Pasrur