بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
اخلاقی نفسیات (23) ۔ جواز. “ہم جھوٹ بولتے ہیں، دھوکہ دہی کرتے ہیں اور اس سب کے اس قدر اچھے جواز بنا لیتے ہیں کہ ہم دیانتداری سے یہ یقین رکھتے ہیں کہ ہم دیانتدار ہیں”۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برطانیہ میں ممبرانِ پارلیمنٹ کو اجازت تھی کہ وہ اپنے دوسرے گھر کی مرمت اور دیکھ بھال کا مناسب حد تک خرچہ حکومت سے لے سکتے ہیں۔ یہ اس وجہ سے کہ پارلیمنٹ کا ممبر ہونے کی وجہ سے انہیں لندن میں بھی رہائش رکھنا پڑتی تھی۔ چونکہ اس خرچ کی درخواست ہمیشہ منظور ہو جایا کرتی تھی اور یہ پبلک نہیں تھا، اس لئے ممبرانِ پارلیمنٹ اس کو بلینک چیک کے طور پر دیکھتے تھے۔ یہاں تک کہ ایک اخبار نے ایسے اخراجات کی ایک کاپی 2009 میں لیک کر دی۔ اور ممبرانِ پارلیمنٹ نے جو کیا تھا، وہ کمال تھا۔ اس سہولت کے تحت بڑی تعمیرِ نو کروا لی۔ اور پھر کسی اور گھر کو اپنا دوسرا گھر ڈیکلئر کر دیا اور پھر اس کی بھی بڑی تعمیرِ نو کروا لی۔ کئی بار اس کے بعد بھاری منافع پر گھر بیچ دیا۔ ہر ملک میں کامیڈی شو ہمیشہ ایسے مواد سے بھرے ہوتے ہیں جہاں ہم طاقت کے مراکز کے نہ ختم ہونے والے سکینڈل پر بنائے مذاق پر ہنستے ہیں۔ لیکن کیا ہم خود اپنے لیڈروں سے بہتر ہیں؟ کیا ہمیں اپنی آنکھ کا شہتیر دیکھنا چاہیے؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کئی ماہرینِ نفسیات plausabile deniability کے ایفیکٹ کو سٹڈی کر چکے ہیں۔ کیشئیر نے لوگوں کو ادا کی جانے والی رقم میں ہندسہ غلط پڑھ لیا اور زیادہ پیسے دے دئے۔ صرف 20 فیصد ایسے تھے جنہوں نے غلطی ٹھیک کروائی۔ لیکن یہ اس وقت بدل گیا جب کیشئیر نے پوچھا کہ کیا ادا کی گئی رقم درست ہے۔ اب 60 فیصد نے کہا کہ “نہیں” اور اضافی پیسے واپس کر دئے۔ براہِ راست پوچھنے کا مطلب یہ ہے کہ آپ کو پیسے اپنے پاس رکھنے کے لئے براہِ راست جھوٹ بولنا ہوتا۔ اور اس وجہ سے تین گنا لوگ دیانتدار ہو گئے۔ کون پیسے واپس کر دے گا؟ آپ اس کی پیشگوئی اس بنا پر نہیں کر سکتے کہ لوگ خود کو کتنا دیانتدار کہتے ہیں۔ یا پھر کسی امتحان میں اخلاقی مخمصے کا کتنا خوبصورت جواب دیتے ہیں۔ چونکہ ہمارے اخلاقی رویے کا کنٹرول اخلاقی ریزننگ کے پاس نہیں، اس لئے ایسا نہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈان ایریلی نے اپنے تجربات کئے جس میں شرکاء کو دئے جانے والے پیسے اس پر تھے کہ وہ کتنے سوال درست کرتے ہیں اور چیکنگ انہوں نے خود ہی کرنی تھی۔ ایریلی کا اخذ کردہ نتیجہ تھا۔ “جب موقع ملے تو بہت سے دیانتدار لوگ چیٹنگ کرتے ہیں۔ زیادہ تر لوگ ایسا کرتے ہیں، لیکن ایسے کہ چیٹنگ سے ہونے والا فائدہ بہت زیادہ نہ ہو”۔ ایسا نہیں کہ لوگ اندھا دھند ایسا کرتے ہیں بلکہ صرف اس مقام تک چیٹنگ کرتے ہیں جس کا وہ خود کو جواز دے سکیں اور اس بات پر یقین قائم رکھ سکیں کہ وہ دیانتدار ہیں۔ اپنی ساکھ کو خود اپنی نظروں میں برقرار رکھنا ہمارے لئے اہم ہے کیونکہ اپنی نظروں میں ہم نیک ہیں۔ ہم دیانتداری سے یہ یقین رکھتے ہیں کہ ہم دیانتدار ہیں۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

اخلاقی نفسیات (23) ۔ جواز | Apna Pasrur