بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

اخلاقی نفسیات (8) ۔ فرد یا گروہ؟

🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
اخلاقی نفسیات (8) ۔ فرد یا گروہ؟. شکاگو یونیورسٹی کے رچرڈ شویڈر نفسیاتی اینتھروپولوجسٹ ہیں۔ انہوں نے مشرقی انڈیا میں اڑیسہ میں کام کیا ہے۔ ان کی تحقیق اڑیسہ اور امریکہ میں رہنے والوں کی شخصیت اور انفرادیت کے بارے میں سوچ پر تھی۔ اور اس پر کہ یہ کس طرح اخلاقی سوچ کے فرق کا باعث بنتی ہے۔ انہوں نے کلفورڈ گیرٹز کی تحقیق کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مغربی معاشرے میں لوگوں کا “الگ فرد” کے طور پر تصور کیا جاتا ہے۔ یہ ایک بڑی غیرمعمولی سوچ ہے کیونکہ دنیا کے بڑے حصے میں ایسا نہیں۔ “مغربی فکر میں ایک شخص کو ایک منفرد اور خود میں بند فکری کائنات کے طور پر لیا جاتا ہے۔ جو اپنی آگاہی، جذبات، آراء، خیالات اور اعمال کو ایک کُل میں منظم کرتا ہے۔ اور ایسے افراد دوسرے افراد کے ساتھ رہتے ہیں۔ اس فکر میں معاشرہ پس منظر میں چلا جاتا ہے۔ اگر عالمی کلچر کے تناظر میں دیکھا جائے تو یہ ایک انوکھی فکر ہے”۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شویڈر ایک سادہ خیال پیش کرتے ہیں کہ الگ کلچرز کی اقدار میں اتنا فرق کیوں ہے۔ ہر معاشرے کو کچھ سوالات کو طے کرنا ہے کہ معاشرے کو منظم کیسے کیا جائے۔ اس میں سب سے اہم سوال یہ ہے کہ فرد اور گروہ کی ضروریات کا توازن کیسے قائم رکھا جائے۔ اس سوال کا جواب دینے کے دو طریقے ہیں۔ زیادہ تر معاشرے اس کے لئے “سماج کی مرکزیت” کا انتخاب کرتے ہیں۔ گروہ اور اداروں کی ضروریات کو فرد کی ضروریات سے بالاتر رکھا جاتا ہے۔ اس کے مقابلے میں “فرد کی مرکزیت” کا آئیڈیا ہے جس میں افراد کی ضروریات بالاتر ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔ سماج کی مرکزیت کا خیال تاریخ میں سب سے زیادہ قبول کیا جاتا رہا ہے۔ لیکن فرد کی مرکزیت کا آئیڈیا یورپی enlightment کی تحریک کے وقت ابھرا۔ بیسویں صدی میں یہ روایتی جواب کا مضبوط حریف بن گیا۔ فرد کے حقوق کا خیال تیزی سے پھیلا۔ صارف کا کلچر بڑھا۔ اسی دور میں سماج کی انتہائی مرکزیت کا عظیم آئیڈیا کمیونزم کی صورت میں سامنے آیا۔ فاشسزم اور کمیونزم مخالف خیالات تھے لیکن سماج کی مرکزیت کی انتہا ان میں مشترک تھی۔ ان کی تباہ کاریوں نے دنیا کو خوف زدہ کر دیا۔ ان کی جلد ہو جانے والی ناکامیوں کے ساتھ ساتھ ہی انفرادیت کے کلچر عام ہوتے گئے۔ (یورپی سوشلزم کا یا فلاحی ریاست کا تصور سماج کی مرکزیت کا نہیں بلکہ فرد کے لئے حفاظتی جال کا ہے)۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شویڈر کا کہنا تھا کہ اخلاقی نفسیات کے مروجہ خیالات انفرادیت پر مبنی کلچرز کو دیکھ کر بنائے گئے ہیں۔ اس وجہ سے یہ بہت سی چیزوں کی وضاحت نہیں کر پاتے۔ ان کا خیال تھا کہ اڑیسہ میں کوہلبرگ اور ٹوریل کی تھیوریاں کام نہیں کریں گے۔ یہاں پر اخلاقیات سماجی مرکزیت کی ہے۔ افراد ایک دوسرے پر منحصر ہیں اور اخلاقی قوانین اور سماجی روایات کے درمیان کوئی واضح حدِ فاصل نہیں ملے گی۔ یہ ایک دلچسپ خیال تھا لیکن کیا یہ ٹھیک تھا؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنے خیالات کو جانچنے کے لئے انہوں نے دو ساتھیوں کے ساتھ ملکر 39 مختصر کہانیاں بنائیں۔ پھر ان کی مدد سے پانچ سے تیرہ سال کی عمر کے درمیان کے 180 بچوں اور 60 بڑوں کے انٹرویو امریکہ شکاگو میں کئے۔ اڑیسہ کے شہر بھونیشور میں اتنے ہی براہمن بچوں اور بڑوں کے انٹرویو کئے جبکہ اچھوت لوگوں میں سے 120 کے۔ دنیا کے دو بہت مختلف شہروں میں چھ سو طویل انٹرویو کرنا ایک بڑا کام تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مشرق اور مغرب کے موازنے کے لئے کیا جانے والا یہ اپنی نوعیت کا پہلا کام تھا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

اخلاقی نفسیات (8) ۔ فرد یا گروہ؟ | Apna Pasrur