بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

اخلاقی نفسیات (2)۔ اخلاقی نفسیات

🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
اخلاقی نفسیات (2)۔ اخلاقی نفسیات. جو لوگ کسی موضوع کو پڑھنے میں عمر لگا دیتے ہیں، عام طور پر ایسا سمجھ لیتے ہیں کہ ان کی دلچسپی کا موضوع ہی سب کچھ ہے۔ اور صرف اسی کی نظر سے دنیا کی ہر شے کو سمجھا جا سکتا ہے۔ ہمیں ایسی کتابیں ملیں گی جہاں پر یہ بتایا جاتا ہے کہ انسانی تاریخ کو کسی شے نے کس طرح سے تشکیل کیا ہے۔ جنگ، کھانا پکانا، ممتا، جغرافیہ، سائنس ۔۔۔ حتیٰ کہ نمک کی نگاہ سے بھی انسانی تہذیب کی تاریخ سنائی جا چکی ہے۔ یہ بھی ایک ایسی ہی کتاب ہے۔ اس کا مقدمہ یہ ہے کہ اخلاقیات وہ غیرمعمولی انسانی صلاحیت ہے جس نے تہذیب کا بننا ممکن کیا۔ اس کا یہ مطلب نہیں کہ کھانا پکانا، ممتا، جنگ، جغرافیہ یا نمک ضروری نہیں تھے لیکن اس کتاب میں ہم انسانی فطرت اور تاریخ کا اخلاقی نفسیات کے زاویے سے جائزہ لیں گے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور امید ہے کہ اس سفر کے آخر میں آپ کو انسانی زندگی کے دو بہت ہی اہم اور کئی بار متنازعہ) موضوعات کے بارے میں سوچنے کا موقع بھی ملے گا۔ مذہب اور سیاست۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا زمانہ طالبعلمی جس دور میں گزرا تھا، اس وقت عمارتوں میں یہ فقرہ عام لکھا ہوتا تھا، “یہاں مذہب اور سیاست پر بات کرنا منع ہے”۔ آج بھی بہت سی محفلوں میں ان موضوعات کو چھیڑنے سے احتراز کیا جاتا ہے۔ کیونکہ ایک بار ان پر بحث چھڑ جائے تو یہ روشنی سے زیادہ حرارت پیدا کرتی ہے۔ اور یہ دونوں موضوعات بنیادی طور پر ہماری اخلاقی نفسیات سے منسلک ہیں۔ اور اس نفسیات کو سمجھنا لوگوں کو قریب لا سکتا ہے۔ اس کتاب کا مقصد یہ ہے کہ ان موضوعات کو حرارت، تلخی اور غصے کی جگہ پر احترام، تعجب اور تجسس کی نظر سے دیکھا جائے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ ہماری نوع میں یہ انتہائی پیچیدہ اخلاقی نفسیات پائی جاتی ہے۔ اور یہ وہ شے ہے جو ممکن کرتی ہے کہ ہم جدید معاشروں میں امن و سکون کی خوشگوار زندگی بسر کر سکیں۔ چند ہزار سالوں میں ہمارے معاشرے غیرمعمولی طور پر پرامن ہوئے ہیں۔ اور امید ہے کہ ہم اخلاقیات، مذہب اور سیاست پر بھی زیادہ پرامن اور خوشگوار طریقے سے بات کرنے کے قابل ہیں۔ کیونکہ بنیادی طور پر ہم اخلاقی نوع ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صحیح اور غلط، نیک و بد۔۔۔ ہم اپنے ڈیزائن میں اخلاقیات کا جنون رکھتے ہیں۔ اور یہ جنون نارمل انسانی کندیشن ہے۔ اور ایسا نہیں کہ یہ ہمارے معروضی اور معقول ذہن میں نمودار ہو جانے والی غلطی ہے بلکہ یہ ہماری بنیادی خاصیت ہے۔ کوئی اور جاندار ایسا نہیں جو ہماری طرح تعاون کے اس قدر بڑے گروپ بنا سکے۔ گروہ، جماعتیں، قبیلے، اقوام، ممالک۔ بڑی تعداد میں ایسے گروپ بنتے ہیں جن کو رشتہ داری یا جینیاتی ہم آہنگی کی گوند نہیں جوڑتی۔ اور ساتھ ہی ساتھ دوسری طرف، ہماری یہی خاصیت ان تعاون کرنے والے گروہوں کو ایک دوسرے سے تنازعے میں بھی رکھتی ہیں۔ بلکہ گروہوں میں کسی درجے کی کشیدگی تو شاید کسی معاشرے کے صحت مند اور توانا رہنے کے لئے ضروری ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنے لڑکپن میں میری خواہش تھی کہ عالمی امن ہو اور تمام دنیا کے لوگ مل جل کر رہیں۔ لیکن اس موضوع کی سمجھ کے بعد آپ جلد ہی جان لیتے ہیں کہ غلط خواہش ہے۔ قابلِ عمل یہ ہے کہ مقابلے کے نظریات ایک توازن میں رہیں۔ جوابدہی کا پلڑا کسی ایک طرف نہ جھک جائے۔ سماجی رسہ کشی کا کانٹے دار مقابلہ ہمیں آگے بڑھاتا رہے۔ اور ایسے لوگوں کی تعداد کم سے کم ہوتی جائے جو یہ یقین رکھتے ہوں کہ صرف وہی حق پر ہیں اور اپنے نظریے کے غلبے کے لئے کوئی بھی راستہ اپنانا ٹھیک ہے۔ یہ خواہش زیادہ رومانٹک تو نہیں لیکن ایسی ہے جسے حاصل کیا جا سکتا ہے۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab

اخلاقی نفسیات (2)۔ اخلاقی نفسیات | Apna Pasrur