بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

کینسر (83) ۔ سست رفتار انقلاب

🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کینسر (83) ۔ سست رفتار انقلاب. اطالوی ادیب پرائمو لیوی دوسری جنگِ عظیم کے بیگار کیمپ میں سے بچ جانے والے خوش نصبیوں میں سے تھے۔ وہ اپنے تجربے کا لکھتے ہیں۔ “وقت کے ساتھ ساتھ ایک شخص کا ماضی اور اس کی زندگی مٹ جاتی ہے۔ اس کیمپ میں رہنا تاریخ، شناخت اور شخصیت کو مٹا دیتا ہے۔ لیکن جو بات سب سے خوفناک ہے، وہ مستقبل کا مٹ جانا ہے۔ شخصیت کی موت کے ساتھ اخلاقی اور روحانی موت بھی واقع ہو جاتی ہے۔ اگر کیمپ کے باہر کوئی زندگی نہیں تو اس مسخ شدہ منطق کے مطابق، جو کچھ کیمپ کے اندر ہے، وہی نارمل ہو جاتا ہے۔ بس، یہی مکمل زندگی بن جاتی ہے”۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کینسر بیگار کیمپ نہیں لیکن کچھ ایسی خاصیتیں رکھتا ہے۔ یہ زندگی کا مرکز بن جاتا ہے۔ اس سے باہر کی زندگی مٹ جاتی ہے۔ موت سے بہت پہلے ہی یہ زندگی چوس چکا ہوتا ہے۔ مریض کا روزانہ معمول بیماری اس قدر جکڑ لیتی ہے کہ اس کے سوا باقی دنیا ماند پڑ جاتی ہے۔ جسمانی اور ذہنی توانائی کا آخرہ قطرہ بھی اس پر صرف ہو جاتا ہے۔ شاعر جیسن شنڈر نے اس پر لکھا ہے کہ “کینسر ایسا ہے جیسے آپ کا چہرہ شیشے کے ساتھ دبا دیا گیا ہو اور اس شیشے میں آپ کو جو دکھائی دے رہا ہو، وہ کینسر کے باہر کی دنیا نہیں بلکہ وہ دنیا ہے جس پر یہ قبضہ کر چکا ہے۔ یہ آئینوں کا کمرہ ہے جس میں ہر سمت یہی نظر آتا ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کینسر کا شکار ہونے والے تھامس وولف اپنے خط میں لکھتے ہیں۔ “میں نے لمبا سفر کیا اور یہ عجیب ہی ملک تھا۔ میں نے تاریکی کو قریب سے دیکھ لیا ہے۔ لیکن کینسر صرف یہی نہیں۔ ایک اونکولوجسٹ کی پیشہ ورانہ زندگی کا بہترین لمحہ وہ ہوتا ہے جب وہ اس سفر کو الٹا ہوتا دیکھ لے۔ اس عجیب ملک سے لوٹنے والے کی آنکھ کی چمک۔ تاریک لینے والوں کی واپسی۔ اس سے شفایاب ہو جانا اب معجزہ نہیں رہا۔ یہ یہ اب معمول کی بات ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انقلاب اکثر یکدم آتے ہیں لیکن کئی بار رفتہ رفتہ ہونے والی تبدیلیاں بھی غیرمحسوس طریقے سے انقلاب بن جاتی ہیں۔ یہ 2005 تھا جب سائنسی لٹریچر میں یکے بعد دیگرے آنے والے پیپر ایسا ہی بتا رہے تھے۔ کینسر سے مقابلے کی نوعیت بنیادی طور پر بدل چکی تھی۔ تقریباً ہر قسم کے بڑے کینسر ۔۔۔ چھاتی، پھیپھڑے، بڑی آنت، پراسٹیٹ ۔۔۔ سے شرحِ اموات پندرہ سال سے مسلسل گر رہی تھی۔ ایسا نہیں تھا کہ کوئی ایک ڈرامائی موڑ آیا تھا، لیکن یہ مستقل ہونے والی طاقتور تبدیلی تھی۔ اوسطاً ہر سال ایک فیصد کمی ہوئی تھی۔ یہ عدد کم لگے لیکن اس کا اثر ہر سال تھا۔ 1990 سے 2005 کے درمیان پندرہ فیصد کمی ہو جانا معمولی نہیں۔ اس بیماری کی تاریخ میں ایسا کبھی نہیں ہوا۔ کینسر کی سلطنت وسیع ہے۔ ہر سال لاکھوں زندگیاں ہڑپ کر جاتی ہے لیکن اس کا مضبوط شکنجہ ڈھیلا پڑ رہا تھا۔ اس کو اپنی سرحدوں سے پیچھے دھکیلا جا رہا تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسکی وجہ کیا تھی؟ اس کا کوئی ایک جواب نہیں، بہت سے ہیں۔ پھیپھڑے کے کینسر کی تنزلی کی بڑی وجہ بچاوٗ ہے۔ سگریٹ نوشی اور کینسر کے تعلق کے دریافت ہو جانے کے بعد یہ ممکن ہوا کہ اس کے خلاف باقاعدہ تحریک چلائی جا سکے۔ اقدامات لئے جا سکیں۔ وارننگ لیبل، قوانین، ڈاکٹروں کی ہدایات، آگاہی کی مہم اور اس کے مہلک ہونے کی مارکٹنگ۔ پھیپھڑے کے کینسر کے خلاف یہ موثر ترین ہتھیار رہے۔ بڑی آنت کے کینسر کی وجہ کینسر سکریننگ تھی۔ اس کا اپنی ابتدائی سٹیج پر جلد پکڑ لئے جانا اور چھوٹی سرجری سے اس کو ٹھیک کر لئے جانا ممکن ہوا۔ سرویکل کینسر کا مقابلہ پیپ سمئیر سے پکڑے جانے نے کیا۔ جبکہ دوسری طرف، لیوکیمیا، لمفوما اور خصیوں کے کینسر سے گھٹتی اموات کیموتھراپی کی کامیابی کی عکاس تھیں۔ بچوں کے اکیوٹ لیوکیمیا میں کامیابی کا تناسب 80 فیصد ہے۔ ہوجکن کے ساتھ بھی ایسا ہے اور بڑے خلیات کے جارحانہ لمفوما میں بھی۔ ان بیماریوں میں اب سوال یہ نہیں کہ کتنی کیموتھراپی مزید دی جائے بلکہ یہ کہ کتنی کم دینے سے کام چل سکتا ہے۔ اس پر ٹرائل چلائے جا رہے تھے جس میں زہریلی ادویات کی مقدار کم کی جا رہی ہے۔ چھاتی کا کینسر ایک اور بڑی کامیابی تھی۔ اس میں شرحِ اموات میں چوبیس فیصد کمی ہوئی۔ اس کی تین ممکنہ وجوہات ہو سکتی تھیں۔ میموگرافی سے کینسر ابتدا میں پکڑ لئے جانا، سرجری یا اضافی کیموتھراپی (جو سرجری کے بعد دی جاتی ہے)۔ ہیوسٹن کے ماہرِ شماریات ڈونلڈ بیری نے اس سوال کا پتا لگانے پر تحقیق کی کہ اس کینسر کا پیچھے جانا آخر کس کی فتح ہے؟ کیموتھراپی کی یا پھر میموگرافی کی؟ بیری کے شماریاتی ماڈلوں نے جو جواب نکالا، وہ دونوں گروپس کے لئے تسلی بخش تھا۔ اس میں دونوں کا حصہ برابر تھا۔ بارہ فیصد کمی میموگرافی کی وجہ سے ہوئی اور بارہ فیصد کمیوتھراپی کی وجہ سے۔ جیسا کہ بیری نے کہا۔ “کسی کی بھی محنت رائیگاں نہیں گئی تھی”۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

ڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان

ایلن واکر کی شیئر کی گئی ویڈیوز میں انہیں لاہور کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے

کینسر (83) ۔ سست رفتار انقلاب | Apna Pasrur