بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

کینسر (38) ۔ ایک دوا، ایک حدف

🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کینسر (38) ۔ ایک دوا، ایک حدف. تیرہ ستمبر 1962 کو ICI نے ایک کیمیکل کو پیٹنٹ کروایا تھا۔ یہ ٹیموکسفین تھا۔ اور یہ ایک غیر اہم خبر تھی۔ اس کو بنانے والے ہارمون بائیولوجسٹ آرتھر والپول اور سنتھیٹک کیمسٹ ڈورا رچرڈسن تھے۔ اور اس کا مقصد مانع حمل دوا بنانا تھا۔ اس کا پرندے کی شکل کے مالیکیول سٹرکچر ایسا تھا کہ یہ ایسٹروجن کے ریسپٹر سے چپک جاتا تھا۔ اس کے اثرات اس سے بالکل برعکس تھے جس کے لئے اس کو ڈیزائن کیا گیا تھا۔ ایسٹروجن سگنل کو آن کرنا مانع حمل دوا کے لئے لازم تھا لیکن یہ بہت سے ٹشوز میں اس کو آف کر دیتی تھی۔ یہ اپنے کام کے لئے بے کار دوا نکلی۔ لیکن والپول ہگنز کے تجربات کے بارے میں بھی جانتے تھے اور انہیں بیٹسن کے معمے کا بھی علم تھا۔ ان کے ذہن میں اس کا اور کینسر کے علاج کا تعلق آیا۔ یہ مانع حمل دوا کے طور پر تو بے کار تھی لیکن کیا یہ ایسٹروجن کے بارے میں حساس چھاتی کے کینسر میں کردار ادا کر سکتی تھی؟ اپنے خیال کو ٹیسٹ کرنے کے لئے انہیں کلینکل ٹرائل کرنا تھا۔ آئی سی آئی کے ریسرچ کیمپس کے قریب مانچسٹر میں کرسٹی ہسپتال تھا۔ اور یہاں پر انہیں ایک ساتھی مل گیا جو میری کول تھیں۔ میری کول اونکولوجسٹ اور ریڈیوتھراپسٹ تھیں جن کی خاص دلچسپی چھاتی کے کینسر میں تھی۔ ان کے پاس ایسی خواتین کا وارڈ بھرا ہوا تھا جن کا کینسر ایڈوانسڈ اور پھیلا ہوا تھا اور وہ موت کی طرف بڑھ رہی تھیں۔ مویا کول کوئی بھی تجربہ کرنے کو تیار تھیں۔ کول کا ٹرائل 1969 میں شروع ہوا۔ اس میں چھیالیس خواتین کو ICI46474 کی گولیاں دی گئیں۔ کول کو کوئی خاص امید نہیں تھی۔ ان کے خیال میں زیادہ سے زیادہ کسی میں جزوی ریسپانس آ سکتا تھا۔ لیکن دس مریضاوٗں میں فوری اور واضح ریسپانس آیا۔ ٹیومر سکڑ گیا۔ پھیپھڑوں میں کینسر چھوٹا ہو گیا۔ ہڈیوں کی درد کم ہونے لگی اور لمف نوڈ نرم ہو گئے۔ کئی خواتین میں یہ کینسر واپس آ گیا لیکن اس کی کامیابی بہت اہم تھی۔ اہم بات اصول کی کامیابی تھی۔ ایسی دوا جو کینسر کے خلیے کے ایک خاص پاتھ وے کو حدف بناتی ہے نہ کہ ایسا ایمپریکل خلیاتی زہر ہے۔ اس نے میٹاسٹیٹک ٹیومرز پر اثر دکھایا تھا۔ ورچیسٹر فاونڈیشن کے بائیوکیمسٹ کریگ جورڈن نے 1973 میں اس کا تجزیہ کیا کہ ٹیموکسفین تھراپی سے ریسانس دینے والے کینسرز کے پیچھے کوئی پیٹرن ہے یا نہیں۔ اس کے لئے شکاگو میں ڈویلپ ہونے والی ایک سادہ مالیکیولر تکنیک استعمال کی گئی۔ اور بیٹسن کے معمے کا حل اس میں سے اچھل کر باہر آ گیا۔ ایسے خلیے جن میں ایسٹروجن ریسپٹر اظہار کرتے ہیں، وہ اس دوا سے فوری ریسپانس دیتے تھے جبکہ جن میں یہ نہیں تھا، ان پر اثر نہیں ہوتا تھا۔ ایک سو سال پہلے اٹھنے والے معمے میں کبھی کامیابی اور کبھی ناکامی کا مشاہدہ ہونے کی وجہ سامنے آ گئی۔ ایسٹروجن ریسپٹر کی موجودگی میں یہ دوا چپک کر ایسٹروجن کی سپلائی روک دیتی تھی اور خلیاتی بڑھوتری ختم ہو جاتی تھی۔ لیکن ای آر منفی میں اس کا کچھ بھی اثر نہیں تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ بہت سادہ اور اطمینان بخش وضاحت تھی۔ کینسر کی تاریخ میں پہلی بار ایک دوا، ایک حدف اور کینسر کا خلیہ اپنی مالیکیولر منطق میں بندھے ہوئے سامنے آ گئے تھے۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

ڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان

ایلن واکر کی شیئر کی گئی ویڈیوز میں انہیں لاہور کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے

کینسر (38) ۔ ایک دوا، ایک حدف | Apna Pasrur