بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کینسر (22) ۔ تنظیم. بیسویں صدی کے وسط میں کینسر کے خلاف ہتھیاروں میں سرجن کا نشتر، ریڈیولوجی کی شعاعیں اور کیمیکل ادویات پر کام کیا جا رہا تھا۔ میڈیکل انقلاب کے اس دور میں کینسر کے خلاف پیشرفت سست تھی۔ کچھ لوگوں کو یہ احساس ہو رہا تھا کہ اس کے خلاف بھرپور اور باربط حکمتِ عملی اختیار کرنے کی ضرورت ہے۔ تحقیق کے لئے پیسہ درکار ہے۔ اور اس کے لئے عوامی توجہ کی ضرورت ہے تا کہ ترجیحات اس سمت میں ہوں۔ کینسر پر بھرپور حملہ کرنے کے لئے قومی خزانے کا رخ اس سمت میں موڑنے کے لئے شہریوں کی ضرورت تھی جو اس کے لئے لابی کر سکیں۔ فاربر کی ملاقات ایک ایسی شخصیت سے ہو گئی جو نیویارک کی رہائشی جو اہم شخصیات اور سیاسی حلقوں میں جانی پہچانی تھیں۔ یہ میری لاسکر تھیں جو کینسر کی تاریخ میں اہم کردار رہی ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاسکر کی والدہ کو 1939 میں پہلے ہارٹ اٹیک اور پھر سٹروک ہوا تھا جس نے انہیں مفلوج کر دیا۔ انہوں نے امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن کو خط لکھا کہ “بیماریوں کے علاج ہو جاتے ہیں۔ ادویات مریضوں کو ٹھیک کر دیتی ہیں۔ لیکن سٹروک کے لئے کچھ کیوں نہیں ہے؟ آخر کیوں؟”۔ لاسکر کی والدہ ایک سال کی علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ لاسکر کے لئے یہ زندگی کا ٹرننگ پوائنٹ تھا اور یہ ان کا مشن بن گیا۔ “میری جنگ ہارٹ اٹیک اور کینسر سے ہے”۔ ان کے لئے کسی بیماری کا ناقابلِ علاج ہونا انسانیت کا گناہ تھا جس کو ٹھیک کیا جانا ضروری تھا۔ اور اس کے لئے انہوں نے اپنے شوہر کو قائل کر لیا۔ لاسکرز سماجی شخصیت تھے اور ان کی مہارت تعلقات بنانے کی تھی۔ میری لاسکر کا کہنا تھا، “اگر ایک ٹوتھ پیسٹ کے اشتہار کا بجٹ تین سے چار ملین ڈالر سالانہ ہو سکتا ہے تو پھر لوگوں کو مفلوج کر دینے والی بیماریوں پر سینکڑوں ملین ڈالر خرچ کرنے میں کوئی رکاوٹ نہیں ہونی چاہیے”۔ اگلے چند سال میں لاسکر کی کوششوں نے میڈیکل ریسرچ کو تبدیل کر دیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عوامی آگاہی کے لئے سب سے پہلے پڑھے جانے والے مقبول رسالے ریڈرز ڈائجسٹ کا انتخاب کیا۔ اکتوبر 1943 کے انہوں نے ڈائجسٹ کو قائل کیا کہ وہ کینسر کی آگاہی اور اس کا پتا لگانے کے طریقوں پر مضامین کی سیریز شائع کریں۔ اور یہ سیریز بہت مقبول رہی۔ البرٹ لاسکر نے ایڈورٹائزنگ کے ماہر ایمرسن فٹ کی خدمت حاصل کیں۔ فٹ نے لاسکرز کی سوسائٹی کو لابی کرنے والا منظم گروپ بنا دیا۔ لاسکر فاونڈیشن میں ڈاکٹر، بائیولوجسٹ، محققین نہیں بلکہ بزنس مین، وکیل، فلمساز، لکھاری اور دوسرے عام لوگ شامل تھے۔ ایک سال میں انہوں نے نوے لاکھ پیس پرنٹ کئے۔ پوسٹر، سٹکر، گاڑی کے کارڈ وغیرہ۔ ان کا مقصد کینسر کے لئے فنڈ اکٹھے کرنا اور اس کے بارے میں آگاہی عام کرنے کی تھی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پانچ سال میں سوسائٹی پوری فورس سے کام کر رہی تھی۔ اب ان کا حدف وفاقی حکومت تھی۔ “کینسر کے خلاف جنگ کانگریس میں لڑی جانی ہے تا کہ لیبارٹریوں اور ہسپتالوں میں یہ جنگ جاری رہ سکے”۔ لیکن اس کے لئے لاسکر کو لیبارٹری کے ایک سائنسدان کی ضرورت تھی جو دکھا سکے کہ یہ تحقیق کس طرح ہو سکتی ہے۔ یہ سائنسدان سڈنی فاربر تھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فاربر اور لاسکرز کینسر کے خلاف جنگ میں اکٹھے ہو گئے۔ تقدیر کی ستم ظریفی یہ کہ 1951 میں البرٹ لاسکر بڑی آنت کے کینسر کا شکار ہو گئے۔ آپریشن کی کوشش کی گئی جس میں زیادہ کامیابی نہں ہوئی۔ چند ماہ بستر پر گزارنے کے بعد البرٹ لاسکر 30 مئی 1952 کو چل بسے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آگاہی کی مہم کامیاب ہو رہی تھی لیکن اس کے شرکاء میڈیکل کے ماہر نہیں تھے۔ بڑا سوال موجود تھا۔ تحقیق کا طریقہ کار کیا ہو؟ اور یہاں پر دو الگ مکتبہ فکر تھے۔ (جاری ہے) نوٹ: ساتھ لگی تصویر میری لاسکر کی۔ 1971 میں “کینسر کے خلاف جنگ” کی سرکاری فنڈنگ حاصل کرنے میں ان کا کلیدی کردار تھا۔ ٹی وی پر سگریٹ کے اشتہارات بند کروانا اور امریکن کینسر سوسائٹی کا قیام ان کی اہم کامیابیاں تھیں۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

ڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان

ایلن واکر کی شیئر کی گئی ویڈیوز میں انہیں لاہور کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے

کینسر (22) ۔ تنظیم | Apna Pasrur