بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور
بین الاقوامی•24 اکتوبر 2021•وقت اشاعت: صبح 11:34
🇬🇧 English

ترک صدر کا امریکہ سمیت 10 ممالک کے سفیروں کو ملک سے نکالنے کا حکم

🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکہ سمیت 10 مغربی ممالک کے سفیروں کو ملک سے نکالنے کا حکم دیا ہے۔

برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق سنیچر کو ترک صدر نے وزارت خارجہ کو 10 ممالک کے سفیروں کو نکالنے کا حکم سماجی کارکن عثمان کوالہ کی رہائی کا مطالبہ کرنے پر دیا۔

سات سفیر ترکی کے نیٹو اتحادیوں کی نمائندگی کرتے ہیں اور اگر ان کو نکالا جاتا ہے تو یہ طیب اردگان کے 19 سالہ اقتدار میں مغرب کے ساتھ شدید اختلاف کا آغاز ہوگا۔

سول سوسائٹی کے متعدد گروہوں سے تعاون کرنے والے عثمان کوالہ چار سال سے جیل میں ہیں۔ ان پر سنہ 2013 میں ملک گیر احتجاج کی مالی معاونت اور سنہ 2016 میں ناکام بغاوت میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ وہ حراست میں ہیں اور ان کا تازہ مقدمہ جاری ہے پر وہ تمام الزامات سے انکاری ہیں۔
18 اکتوبر کو ایک مشترکہ بیان میں کینیڈا، ڈنمارک، فرانس، جرمنی، نیدرلینڈز، ناروے، سویڈن، فن لینڈ، نیوزی لینڈ اور امریکہ کے سفیروں نے عثمان کوالہ کے کیس کے مسئلے کو جلدی سے حل کرنے اور ان کی ’فوری رہائی‘ کا مطالبہ کیا تھا۔
انہیں ترک وزارت خارجہ نے طلب کیا تھا، جس نے بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیا۔
طیب اردوغان نے شمال مغربی شہر میں ایک عوامی مجمع سے خطاب کے دوران کہا کہ ’میں نے ہمارے وزیر خارجہ کو ضروری حکم دیا اور بتایا کہ کیا کرنا چاہیے۔ ان 10 سفیروں کو ایک ہی وقت میں ناپسندیدہ قرار دیا جانا چاہیے۔ آپ اس (مسئلے) کو فوری طور پر حل کریں گے۔‘
انہوں نے کہا کہ ’وہ ترکی کو جانیں گے اور سمجھیں گے۔ جس دن وہ ترکی کو نہیں جانتے اور سمجھتے ہیں، وہ چلے جائیں گے۔‘
امریکی اور فرانسیسی سفارت خانوں، وائٹ ہاؤس اور امریکی محکمہ خارجہ نے فوری طور پر تبصرہ کرنے کی درخواستوں کا جواب نہیں دیا۔
اردگان پہلے کہہ چکے ہیں کہ وہ اگلے ہفتے کے آخر میں روم میں جی 20 گروپ کے سربراہی اجلاس میں امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
ناروے نے کہا کہ اس کے سفارت خانے کو ترک حکام کی جانب سے کوئی نوٹیفکیشن موصول نہیں ہوا۔
وزارت کے چیف ترجمان ٹروڈ ماسائیڈ نے کہا کہ ’ہمارے سفیر نے ایسا کچھ نہیں کیا جس پر انہیں ملک بدر کیا جا سکے۔‘
ان کا کہنا تھا کہ ترکی ناروے کے خیالات سے آگاہ تھا
ٹروڈ ماسائیڈ کا مزید کہنا تھا کہ ہم ترکی سے مطالبہ کرتے رہیں گے کہ وہ جمہوری معیارات اور قانون کی حکمرانی کی پاسداری کرے جس کا انہوں نے یورپی انسانی حقوق کنونشن کے تحت خود عہد کر رکھا ہے۔
خیال رہے کہ چھ ممالک یورپی یونین کے رکن ہیں جن میں جرمنی اور فرانس شامل ہیں۔
اس حوالے سے یورپی پارلیمنٹ کے صدر ڈیوڈ ساسولی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’10 سفیروں کو ملک بدر کرنا ترک حکومت کی آمرانہ حرکت کی علامت ہے۔ ہم ڈرے گے نہیں۔ عثمان کوالہ کے لیے آزادی۔‘
ڈنمارک کے وزیر خارجہ نے بھی کہا ہے کہ ان کی وزارت کو کوئی سرکاری نوٹیفکیشن موصول نہیں ہوا، لیکن وہ اپنے دوستوں اور اتحادیوں کے ساتھ رابطے میں ہیں۔
جرمن وزارت خارجہ کے ایک ذریعے نے بھی بتایا کہ 10 ممالک ایک دوسرے سے مشاورت کر رہے ہیں۔

اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
4 نومبر 2026•42 منٹ پہلے•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔

4 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•عائشہ نور

سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعمل

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے حالیہ انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ان کا مؤقف سپریم کورٹ کےحتمی فیصلوں کے برعکس۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا

لاہور : پنجاب کے متعدد شہر شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں ، جبکہ جھنگ 678 ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔

4 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

مولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

محمد اکرم خان پانیزئی کے حوالے سے ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کے تحت نوٹس جاری کیے گئے۔

4 نومبر 2026•8 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

برطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)

سیالکوٹ ڈسٹرکٹ گزیٹیئر 1883ء، ایڈورڈ پرنسپ کی بندوبست رپورٹ 1865ء اور برطانوی سرکاری دستاویزات میں تحصیل پسرور کی انتظامی تشکیل، ریلوے، زراعت اور بلدیاتی تاریخ کے نایاب اور مستند حقائق۔

ترک صدر کا امریکہ سمیت 10 ممالک کے سفیروں کو ملک سے نکالنے کا حکم | اپنا پسرور