مختلف شہروں میں 800 روپے فی کلو تک ایل پی جی فروخت کی شکایت آرہی ہیں، وفاقی وزیر

پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ
میزبان و براڈکاسٹر
تجزیہ کار و شریک میزبان
📌 اہم نکات (خلاصہ):
- ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہوئیں ہیں جس کے اثرات عوام کو ریلیف کی صورت میں منتقل کیے جائیں۔
- وزیرپیٹرولیم نے کہا کہ خطے کی صورتحال کی وجہ سے دنیا مشکل وقت گزر رہی ہے، آج پوری دنیا پر مشکل وقت ہے مگر وزیراعظم کی ہدایات واضح ہیں کہ کمزور طبقے کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کی جائے۔
- علی پرویز ملک نے کہا کہ جمعہ کو پیٹرول کی قیمتوں کو ریفائنریوں کی مدد سے بڑھنے سے روکا گیا جبکہ عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچائیں گے جبکہ معاشی صورت حال کو دیکھتے ہوئے عوام کو ہر ریلیف اقدامات دیں۔
اسلام آباد (نیوز ڈیسک): وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کی خوش خبری سنادی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ اور وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہوئیں ہیں جس کے اثرات عوام کو ریلیف کی صورت میں منتقل کیے جائیں۔
وزیرپیٹرولیم نے کہا کہ خطے کی صورتحال کی وجہ سے دنیا مشکل وقت گزر رہی ہے، آج پوری دنیا پر مشکل وقت ہے مگر وزیراعظم کی ہدایات واضح ہیں کہ کمزور طبقے کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کی جائے۔
علی پرویز ملک نے کہا کہ جمعہ کو پیٹرول کی قیمتوں کو ریفائنریوں کی مدد سے بڑھنے سے روکا گیا جبکہ عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچائیں گے جبکہ معاشی صورت حال کو دیکھتے ہوئے عوام کو ہر ریلیف اقدامات دیں۔
انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق آج بھی اچھی خبر آئے۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں ایک کروڑ گیس کے کنکشن ہے، جہاں پر پائپ گیس نہیں ہے وہاں پر لوگ ایل پی جی استعمال کرتے ہیں، عوام کوریلیف اسکیم کے تحت 130ارب روپے کی سبسڈی دی گئی۔
انہوں نے کہا کہ چند عناصر نے ایل پی جی گیس کے نرخوں کے حوالے سے منافع خوری کرنے کی کوشش کی، ایل پی جی کی مقامی طور پر 2ہزار سے 2500ٹن پیداوار ہے، خطے میں چیلنجز کے باعث ایل این جی کی درآمد میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں
تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں










