بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

اگلی نسل کی دنیا (8) ۔ ٹیکنالوجی

اگلی نسل کی دنیا (8) ۔ ٹیکنالوجی
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
اگلی نسل کی دنیا (8) ۔ ٹیکنالوجی. آج سے دو صدیاں پہلے تھامس مالتھس نے اندازہ لگا لیا تھا کہ آبادی میں ہونے والا اضافہ کس قدر تیزرفتاری ہونے لگے گا۔ تھامس مالتھس کے خیالات کو واپس منظرِعام پر لانے اور پاپولر کلچر کا حصہ بنانے والے سٹینفورڈ میں بائیولوجی کے نوجوان پروفیسر پال ایلرچ تھے۔ انہوں نے 1968 میں مشہور کتاب “The Population Bomb” لکھ کر دنیا کو چونکا دیا۔ یہ ایک خوفناک کتاب تھی۔ اس میں آنے والے وقتوں میں عالمی قحط، آلودگی سے ہونے والی اموات اور بڑے پیمانے پر ہونے والے آبادیوں کے خاتمے کی پیشگوئی کی گئی تھی، اگر ہم نے آبادی کا بے تحاشا اضافہ نہ روکا۔ ایلرچ ٹی وی شوز میں آتے اور اس کا ذکر کرتے۔ اور انہی کے خیالات تھے، جن کے اثر کی وجہ سے چین نے آبادی کنٹرول کرنے کے لئے 1979 میں ون چائلڈ پالیسی کا نفاذ کیا۔ چین آج اپنی اس پالیسی کا demographic dividend تیزرفتار ترقی کی صورت میں وصول کر رہا ہے لیکن ایلرچ کی پیشگوئیوں کا بدترین حصہ وقوع پذیر نہیں ہوا۔ ایسا کیوں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کی کئی وجوہات تھیں۔ ان میں سے ایک تو خود انہی کی کتاب تھی جس کی وجہ سے یہ مسئلہ نمایاں ہوا۔ نہ صرف چین نے، بلکہ کئی دوسرے ممالک نے موثر اقدامات لئے۔ دوسرا اور زیادہ اہم فیکٹر یہ کہ ان کی ایکولوجیکل اپروچ میں انسانی فطانت اور ٹیکنالوجی کے اثرات نہیں تھے۔ ہماری آبادی بڑھتی گئی ہے اور معیارِ زندگی بھی۔ زراعت، خوراک، تجارت، پانی، انجینرنگ، توانائی، مواصلات، گلوبلائزیشن کی جدتوں نے یہ ممکن کیا ہے کہ آج پونے آٹھ ارب لوگ دنیا میں ہیں اور بہتر معیارِ زندگی رکھتے ہیں۔ ڈیموگرافی، وسائل، گلوبلائزیشن اور موسمیاتی تبدیلیوں کی چار قوتوں کے ساتھ پانچویں فورس ٹیکنالوجی کی ہے جو طے کرے گی کہ اگلی نسل کی دنیا کیسی ہو گی۔ تاہم، ساتھ ہی ساتھ ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ ٹیکنالوجی اپنے ساتھ غیرارادی نتائج بھی لا سکتی ہے۔ ٹیکنالوجی کے کئی مختصر مدت کے حل طویل مدت کی مشکلات بھی لائے ہیں۔ اور یہ بھی کہ ہم اس بات پر بھروسہ نہیں کر سکتے کہ مستقبل میں بھی ٹیکنالوجی کام آئے گی۔ جبکہ اسی کے ساتھ دوسری چیز یہ کہ ہم معیارِ زندگی برقرار رکھنے کے لئے اور بدترین حالات سے بچنے کے لئے سائنس اور ٹیکنالوجی پر منحصر رہیں گے۔ ٹیکنالوجی کی دوڑ بقائے انسانی کے لئے ناگزیر ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تیز تر عالمی رابطے عالمی مالیاتی منڈیاں اور تجارت ممکن کر رہے ہیں۔ جدید ہیلتھ کئیر اور فارماکولوجی آبادی کی عمر کے سٹرکچر کو تبدیل کر رہی ہیں۔ میٹیریل سائنس، بائیوٹیک اور نینوٹیک میں جدتیں وسائل کے سٹاک کی مانگ کو تبدیل کر رہی ہیں۔ شمسی پینل، سمارٹ گرڈ اور جیو انجیرنگ موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کر سکتی ہیں۔ ٹیکنالوجی پہلی چار فورسز کے اثر کو کہیں مہمیز لگاتی ہے اور کہیں ان کو بریک لگاتی ہے۔ تاہم، محض کوئی ایک عظیم فیکٹر یا کوئی ایک بڑا حل کہیں پر موجود نہیں جو مستقبل کو طے کر دے گا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ سیریز اس کتاب سے لی گئی تھی The World in 2050: Laurence Smith لارنس سمتھ ہائیڈرولوجسٹ ہیں۔ ان کی اس کتاب کے ابواب میں مستقبل کے شہر، معدنی وسائل، ری نیو ایبل توانائی، پانی، موسمی تبدیلیوں، نئے تجارتی راستوں، آبادیوں کے پریشر کی وجہ سے ممکنہ سرحدی تبدیلیوں، قدرتی تبدیلیوں کی وجہ سے فائدہ اٹھانے والے علاقوں، نئے مواقع، تنازعات اور خطرات کے مستقبل کے اندازے (بمع وجوہات) لگائے گئے ہیں۔ اگر یہ پسند کا موضوع ہے تو اس پر پڑھنے کے لئے یہ ایک دلچسپ کتاب ہے۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

اگلی نسل کی دنیا (8) ۔ ٹیکنالوجی | Apna Pasrur