بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکانوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری
پانی (4) ۔ صاف پانی
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پانی (4) ۔ صاف پانی. شہروں میں رہنے والوں کے لئے صاف پانی ایک ایسی شے ہے جس پر ان کا بہت ہی زیادہ انحصار تو ہے لیکن اس کا ہونا کسی کے ذہن میں بھی نہیں آتا۔ دنیا کے بڑے شہروں میں لوگ اپنے کیبل ٹی وی اور موبائل فون کے ماہانہ بل کے لئے جتنی ادائیگی کرتے ہیں، اس کا چھوٹا حصہ پانی کے لئے۔ دنیا میں اسی فیصد آبادی پانی قدرتی طریقے سے نہیں بلکہ کسی امپروومنٹ کے ذریعے حاصل کرتی ہے۔ لیکن عالمی اوسط اس کے درمیان فرق چھپا جاتی ہے۔ کچھ ممالک، جیسا کہ جاپان، کینیڈا یا اسٹونیا، میں سو فیصد شہریوں کو صاف پانی تک رسائی ہے۔ جبکہ کئی دوسرے ممالک میں نصف سے بھی کم۔ اس حوالے سے بدترین ممالک میں ایتھیوپیا، صومالیہ، افغانستان، موزمبیق، پاپوا نیو گنی اور ایکویٹرل گینیا آتے ہیں۔ لیکن یہ شماریات بھی سب سے بڑا فرق چھپا جاتے ہیں، جو شہری اور دیہی علاقوں کے بیچ کا ہے۔ ایتھیوپیا کے شہری علاقوں میں اسی فیصد کے پاس پانی پہنچتا ہے جبکہ دیہی علاقوں میں دس فیصد کے پاس۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گنجان آباد شہری آبادی انسانوں کے رہنے کا ماحول دوست طریقہ بھی ہے اور اس طرح قدرتی وسائل کو لوگوں تک پہنچانا ایفیشنٹ ہو جاتا ہے۔ گنجان آبادیوں میں پانی اور سیوریج کے پائپ بچھانا سستا ہے۔ دنیا کے بہت سے علاقوں میں سیوریج سسٹم کا ہونا ایک لگژری ہے۔ چالیس فیصد کے پاس ٹوائلٹ کی سہولت نہیں۔ اور اس وجہ سے پانی کی وجہ سے ہونے والی بیماریوں سے مرنے والوں کی تعداد انسانیت کا بڑا قاتل ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے جیمی بارٹرام لکھتے ہیں۔ “نکاسی آب اور پانی کی سپلائی نہ ہونے کی وجہ سے متاثر ہونے والوں کی تعداد جنگوں اور دہشت کی کارروائیوں سے متاثر ہونے والوں سے کہیں زیادہ ہیں لیکن یہ مسائل عوام اور سیاست میں ویسی توجہ حاصل نہیں کرتے۔ کیوں؟ شاید اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ جو لوگ اس تحریر جیسے آرٹیکل پڑھتے ہیں، ان کے لئے یہ سوچنا بھی ناقابلِ تصور ہے کہ روز لوگ کھیتوں میں، بالٹیوں میں، پبلک مقامات پر اور پلاسٹک بیگ میں رفع حاجت کرتے ہیں جیسا کہ دنیا کی اڑھائی ارب آبادی کر رہی ہے۔ یا پھر وہ ان ایک ارب لوگوں کی زندگی کا تصور نہیں کر پاتے جن کے پاس گھر کے قریب کوئی قابلِ اعتبار کنواں یا چشمہ تک نہیں”۔ اقوامِ متحدہ کے اندازے کے مطابق محفوظ اور صاف پانی تک ہر ایک کی رسائی تیس ارب ڈالر سالانہ کا خرچ ہے۔ لیکن غریب ترین ممالک میں پانی صاف کرنے کے پلانٹ اور پائپوں کا نیٹورک بنانا انتہائی مہنگا ہے۔ اور باہر سے آنے والی امداد عام طور پر اشرافیہ کے شہروں سے باہر نہیں جاتی۔ چھوٹے پیمانے پر پانی صاف کرنے کے مائیکروپراجیکٹ لوگوں کی توجہ حاصل نہیں کرتے۔ ایک وقت میں ایک ارب ڈالر کا پراجیکٹ کرنا آسان ہے لیکن دس لاکھ جگہوں پر ایک ہزار ڈالر کے پراجیکٹ کرنا نہیں۔ غریب علاقوں تک صاف پانی کی رسائی ایک بہت بڑا چیلنج ہے اور اس کا کوئی اچھا حل کسی کے پاس نہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا کی آبادی میں اگلے چالیس سال میں پچاس فیصد مزید اضافہ ہو جانے کی توقع ہے۔ اور زیادہ اضافہ ترقی پذیر ممالک میں ہو گا اور زیادہ ان جگہوں پر ہو گا جہاں پانی کی پہلے ہی قلت ہے۔ اور بڑھتی معیشتوں کا یہ مطلب ہے کہ لوگ امیر تر ہو رہے ہیں۔ زیادہ گوشت کھائیں گے اور اس کے لئے خوراک کی فی کس پیداوار میں بھی مزید اضافہ ہو گا۔ یعنی اگلے چالیس سال میں زرعی پیداوار کو دگنا کرنا ہو گا۔ زیادہ صنعتیں اور اربوں نئی رہائش گاہیں۔۔۔۔ ان کے لئے میٹھا پانی تلاش کرنا اور اس کو صاف رکھنا تا کہ یہ ہمارے گُردوں اور ماحول کے درمیان ناختم ہونے والے چکروں میں پھنسا رہے ۔۔۔ ایسا لگتا ہے کہ یہ اس صدی کا سب سے بڑا چیلنج ہو گا۔ (جاری ہے)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

’پنجاب میں کرپشن سے متعلق چوہدری سالک کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے‘

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وفاقی وزیر چوہدری سالک کا بیان میری ناقص سیاسی سمجھ سے بالاتر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے ل

Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

ڈی جے ایلن واکر لاہور پہنچ گئے، پاکستانی گلوکاروں کے ساتھ نئے میوزک پروجیکٹ کا امکان

ایلن واکر کی شیئر کی گئی ویڈیوز میں انہیں لاہور کی سڑکوں پر دیکھا جا سکتا ہے

پانی (4) ۔ صاف پانی | Apna Pasrur