بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

چوھدری غلام عباس سٹیزن کونسل پسرور کے زیراہتمام اپنے اعزاز میں منعقدہ تقریب پذیرائی سے خطاب

چوھدری غلام عباس سٹیزن کونسل پسرور کے زیراہتمام اپنے اعزاز میں منعقدہ
تقریب پذیرائی سے خطاب
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
چوھدری غلام عباس سٹیزن کونسل پسرور کے زیراہتمام اپنے اعزاز میں منعقدہ تقریب پذیرائی سے خطاب. پسرور تا سیالکوٹ دورویہ سڑک کی تعمیر، پاسپورٹ اور سوئی گیس آفس کے اجرا کے منصوبے منظورکروا دیئے ہیں، کرتار پور موٹر وے پسرور سے لنک ہوگی۔غلام عباس پسرور:سابق صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما چودھری غلام عباس نے کہا ہے کہ ان کی کوششوں سے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پسرور سیالکوٹ روڈ کی دورویہ تعمیر کے لیئے فنڈز جاری کردیئے ہیں لہذا پہلے مرحلے میں سیالکوٹ تا حیدری چوک بڈیانہ سڑک بنے گی جبکہ دوسرے مرحلے میں بڈیانہ تا پسرور سڑک بنائی جائے گی انہوں نے کہا کہ پسرور میں پاسپورٹ اور سوئی گیس سب آفس کے اجرا کی منظوری ہوگئی ہے اور امید کی جاتی ہے کہ آئیندہ 6ہفتوں میں دونوں آفسز کام شروع کردیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے سٹیزن کونسل پسرور کے زیراہتمام اپنے اعزاز میں منعقدہ تقریب پذیرائی سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔چودھری غلام عبا س نے کہا حکومت واہنڈو سے کرتار پور تک موٹروے بنانے کے منصوبے پر غور کررہی ہے اس کے لیئے ہماری کوشش ہوگی کہ مجوزہ موٹروے تحصیل پسرور کے علاقے نور پور سائفن کے قریب سے گزرے تاکہ پسرور سے لاہور کا فاصلہ سمٹ کر 40منٹس کا رہ جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ گورنمنٹ گرلز کالج پسرور کو اپ گریڈ کیا جارہا ہے اس مقصد کے لیئے 19کروڑ کی گرانٹ منظور کر دی گئی ہے۔ چودھری غلام عباس نے کہا کہ انہوں نے اپنے55سالہ سیاسی کیریئر میں کبھی کسی ڈکٹیٹر کا ساتھ نہیں دیا ہمیشہ غریب عوام کے لیئے انصاف،روزگار اور عزت کے ساتھ جینے کا حق مانگا ہے۔انہوں نے کہا کہ انہیں فخر ہے کہ وہ ایوب خان،یحیٰ خان،جنرل ضیا اور پرویز مشرف کے دور میں آئین پاکستان،جمہوریت اور انسانی حقوق کے لیئے 10سال جیل میں رہے حتیٰ کہ ضیا دور میں شاہی قلعہ میں قیدتنہائی میں رکھا گیا اور کوڑے بھی مارے گئے۔انہوں نے صدر سٹیزن کونسل محمد پرویز باجوہ اور ان کے ساتھیوں کو کامیاب پروگرام پر مبارک دی اور یقین دلایا کہ وہ جلد وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کریں گے اور پسرور سمیت دیگر قصبوں میں سیوریج کا مسئلہ حل کروانے کے لیئے فنڈز منظور کروائیں گے۔اس موقع پر محمد اصغر گل، سرور خان،محمد جاوید خان، محمد ارشد ساہی،حافظ محمد خالد،پرویز باجوہ، انصر جٹھول، ماسٹر الیاس سلہریا،سید وسیم شاہ، میاں عثمان صدیق اور دیگر نے خطاب کیا۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab