بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار
کپاس (45) ۔ کامیابی کی کنجی
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
کپاس (45) ۔ کامیابی کی کنجی. جاپانی وزارتِ زراعت کے ڈائریکٹر ساکو سونیکی کا تبادلہ 1902 میں چین سے کوریا کر دیا گیا تھا۔ جاپان کپاس کی بھاری مقدار درآمد ہندوستان سے درآمد کرتا تھا۔ ساکو کا کام کوریا میں اس کی پیداوار بڑھانے کے طریقوں پر کام کرنا تھا۔ ساکو اور ان کے ساتھی واکاماٹسو کے تجربات کے بعد جاپان نے کورین کاٹن کارپوریشن 1906 میں قائم کی۔ کورین کاشتکاروں کو فصل گروی رکھنے کے عوض قرضے دینے کے لئے اس کا برانچ آفس موپکو میں قائم ہوا۔ جاپان خود کو برطانیہ سے دور کرنا چاہ رہا تھا۔ برٹش انڈیا سے انحصار کم کرنا اسی سلسلے میں تھا۔ جاپان نے کوریا پر 1910 میں قبضہ کرنا شروع کیا۔ کوریا، مینچوریا (موجودہ چین کا حصہ) اور تائیوان جاپان کی کالونیاں تھیں۔ یہ علاقے اس کا متبادل تھے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جاپان کی وزراتِ زراعت اور کامرس نے جرمنی کی ٹوگو میں، فرانس کی فرنچ سوڈان (موجودہ مالی) میں اور برطانیہ کی سوڈان میں کپاس اگانے کے پراجیکٹس کی سٹڈی کی تھی۔ انہی ماڈلز کو سامنے رکھ کر پلان 1912 بنایا گیا۔ اس کا فائدہ ہوا۔ کوریا سے جاپان پہنچنے والی کپاس 37 ملین پاونڈ سے بڑھ کر 1920 میں 165 ملین پاونڈ تک پہنچ چکی تھی۔ مزید چار ملین پاونڈ چینی صوبہ کوانٹنگ کے پراجیکٹ سے آ رہے تھے۔ جاپان کاٹن کی صنعتکاری برٹش انڈیا پر زیادہ انحصار کے بغیر کر سکتا تھا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ صرف کوریا کی کہانی نہیں تھی، دنیا میں ایسا کئی جگہوں پر ہوا۔ اور یہاں پر ایک سبق بھی تھا۔ کالونیل ازم کی کامیابی صرف عسکری فتوحات سے حاصل نہیں ہوتی تھی۔ کالونیل حکمران اس وقت اور ان جگہوں پر کامیاب رہے جب انہوں نے ڈویلپمنٹ کی حکمتِ عملی بنائی۔ ریاستی بیوروکریٹ اور سرمایہ داروں نے دوسرے علاقوں سے سیکھے اسباق کا اطلاق کیا۔ اور یہ عجیب بے جوڑ ملاپ تھا۔ آزادی اور نیا امپریل ازم ساتھ ساتھ تھے۔ غلامی یا جبری مشقت کے نظاموں کا خاتمہ، مقامی نوابوں اور اجارہ داروں کے بجائے نیشن سٹیٹ یا سلطنت کی طاقت، خچر اور اونٹ کے راستوں کے بجائے ریل کی پٹریاں، جنگی کیپٹلزم کی جگہ پر سائنسی زرعی اصلاحات۔ مقامی آبادی میں شورش کو کچلنے اور امن و امان قائم رکھنے کی صلاحیت۔ نقل و حمل، مواصلات، زراعت، آبپاشی، کامرس کے انفراسٹرکچر بنانا۔ پراپرٹی ملکیت کے حق۔ یہ کامیاب کالونیل حکمتِ عملی تھی۔ طاقتور ریاست جو عالمی نیٹورک بنا سکے اور عالمی نیٹورک جو ریاست مضبوط کر سکیں۔ ترقیاتی کام، امن و امان اور اصلاحات ۔۔۔ یہ کسی کالونیل طاقت کے لئے کامیابی کی کنجی تھی۔ (جاری ہے) ساتھ لگی تصویر میں جاپانی کانونیل حکمران کوریا میں کپاس کے کھیتوں میں۔ یہ تصویر 1912 کی ہے۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

کپاس (45) ۔ کامیابی کی کنجی | Apna Pasrur