بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظوروفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےلاہور: غیر ملکی خاتون مبینہ زیادتی کیس کے ملزم کا جسمانی ریمانڈ منظور
Economic History•22 اگست 2021•وقت اشاعت: صبح 10:07
🇬🇧 English

کپاس (45) ۔ کامیابی کی کنجی

کپاس (45) ۔ کامیابی کی کنجی
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:


جاپانی وزارتِ زراعت کے ڈائریکٹر ساکو سونیکی کا تبادلہ 1902 میں چین سے کوریا کر دیا گیا تھا۔ جاپان کپاس کی بھاری مقدار درآمد ہندوستان سے درآمد کرتا تھا۔ ساکو کا کام کوریا میں اس کی پیداوار بڑھانے کے طریقوں پر کام کرنا تھا۔
ساکو اور ان کے ساتھی واکاماٹسو کے تجربات کے بعد جاپان نے کورین کاٹن کارپوریشن 1906 میں قائم کی۔ کورین کاشتکاروں کو فصل گروی رکھنے کے عوض قرضے دینے کے لئے اس کا برانچ آفس موپکو میں قائم ہوا۔
جاپان خود کو برطانیہ سے دور کرنا چاہ رہا تھا۔ برٹش انڈیا سے انحصار کم کرنا اسی سلسلے میں تھا۔ جاپان نے کوریا پر 1910 میں قبضہ کرنا شروع کیا۔ کوریا، مینچوریا (موجودہ چین کا حصہ) اور تائیوان جاپان کی کالونیاں تھیں۔ یہ علاقے اس کا متبادل تھے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جاپان کی وزراتِ زراعت اور کامرس نے جرمنی کی ٹوگو میں، فرانس کی فرنچ سوڈان (موجودہ مالی) میں اور برطانیہ کی سوڈان میں کپاس اگانے کے پراجیکٹس کی سٹڈی کی تھی۔ انہی ماڈلز کو سامنے رکھ کر پلان 1912 بنایا گیا۔
اس کا فائدہ ہوا۔ کوریا سے جاپان پہنچنے والی کپاس 37 ملین پاونڈ سے بڑھ کر 1920 میں 165 ملین پاونڈ تک پہنچ چکی تھی۔ مزید چار ملین پاونڈ چینی صوبہ کوانٹنگ کے پراجیکٹ سے آ رہے تھے۔ جاپان کاٹن کی صنعتکاری برٹش انڈیا پر زیادہ انحصار کے بغیر کر سکتا تھا۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ صرف کوریا کی کہانی نہیں تھی، دنیا میں ایسا کئی جگہوں پر ہوا۔ اور یہاں پر ایک سبق بھی تھا۔
کالونیل ازم کی کامیابی صرف عسکری فتوحات سے حاصل نہیں ہوتی تھی۔ کالونیل حکمران اس وقت اور ان جگہوں پر کامیاب رہے جب انہوں نے ڈویلپمنٹ کی حکمتِ عملی بنائی۔ ریاستی بیوروکریٹ اور سرمایہ داروں نے دوسرے علاقوں سے سیکھے اسباق کا اطلاق کیا۔
اور یہ عجیب بے جوڑ ملاپ تھا۔ آزادی اور نیا امپریل ازم ساتھ ساتھ تھے۔ غلامی یا جبری مشقت کے نظاموں کا خاتمہ، مقامی نوابوں اور اجارہ داروں کے بجائے نیشن سٹیٹ یا سلطنت کی طاقت، خچر اور اونٹ کے راستوں کے بجائے ریل کی پٹریاں، جنگی کیپٹلزم کی جگہ پر سائنسی زرعی اصلاحات۔ مقامی آبادی میں شورش کو کچلنے اور امن و امان قائم رکھنے کی صلاحیت۔ نقل و حمل، مواصلات، زراعت، آبپاشی، کامرس کے انفراسٹرکچر بنانا۔ پراپرٹی ملکیت کے حق۔ یہ کامیاب کالونیل حکمتِ عملی تھی۔ طاقتور ریاست جو عالمی نیٹورک بنا سکے اور عالمی نیٹورک جو ریاست مضبوط کر سکیں۔ ترقیاتی کام، امن و امان اور اصلاحات ۔۔۔ یہ کسی کالونیل طاقت کے لئے کامیابی کی کنجی تھی۔

(جاری ہے)


ساتھ لگی تصویر میں جاپانی کانونیل حکمران کوریا میں کپاس کے کھیتوں میں۔ یہ تصویر 1912 کی ہے۔








اپنا پسرور کا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کریں

تمام بریکنگ نیوز، فوری الرٹس اور تصویری خبریں براہِ راست اپنے واٹس ایپ پر مفت پائیں

چینل جوائن کریں ↗

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات:

شاید آپ یہ بھی پڑھنا چاہیں

تمام خبریں دیکھیں
4 نومبر 2026•43 منٹ پہلے•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔

4 نومبر 2026•1 گھنٹے پہلے•عائشہ نور

سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعمل

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے حالیہ انٹرویو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ان کا مؤقف سپریم کورٹ کےحتمی فیصلوں کے برعکس۔

4 نومبر 2026•4 گھنٹے پہلے•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

4 نومبر 2026•5 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیا

لاہور : پنجاب کے متعدد شہر شدید فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہیں ، جبکہ جھنگ 678 ائیر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔

4 نومبر 2026•7 گھنٹے پہلے•طاہر محمود

مولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاری

محمد اکرم خان پانیزئی کے حوالے سے ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل اسلام آباد کے تحت نوٹس جاری کیے گئے۔

کپاس (45) ۔ کامیابی کی کنجی | اپنا پسرور