بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

پسرور مسیحا کو درندہ بنتے دیر نہیں لگتی یہ معاملہ پسرور کے نجی ہسپتال میں پیش آیا تفصیل رپورٹ میں ملاحظہ کریں

پسرور مسیحا کو درندہ بنتے دیر نہیں لگتی یہ معاملہ پسرور کے نجی ہسپتال
میں پیش آیا تفصیل رپورٹ میں ملاحظہ کریں
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پسرور مسیحا کو درندہ بنتے دیر نہیں لگتی یہ معاملہ پسرور کے نجی ہسپتال میں پیش آیا تفصیل رپورٹ میں ملاحظہ کریں. پسرور مسیحا کو درندہ بنتے دیر نہیں لگتی یہ معاملہ پسرور کے نجی ہسپتال میں پیش آیا پسرور (سید حسنین گیلانی سے)عثمان علی ولد محمد ریاض قوم راجپوت سکنہ لپے والی کی طرف سے درخواست برخلاف انتظامیہ عائشہ ہسپتال پسرور ڈاکٹر عائشہ کے خلاف اسسٹنٹ کمشنر پسرور کو درخواست دے دی گئی اس میں سائل نے موقف اپنایا ہے کہ سائل لپے والی کا رہائشی ہے سائل کی حقیقی بہن سمیرا جو کہ حاملہ تھی جو ڈاکٹر عائشہ کی مستقل مریضہ تھی مذکوریہ ڈاکٹر سائل کی بہن کو ہرماہ چیک اپ کے لئے بلاتی اور ہزاروں روپے بٹور کر میڈیسن دے دیتی مریضہ پورے نو ماہ چیکپ اپ کرواتی رہی تو ڈاکٹر عائشہ نے تسلی دی کہ آپ کی بہن بالکل تندرست ہے مگر ایک دن اچانک میری بہن کی طبیعت خراب ہوئی تو ڈاکٹر عائشہ کو دوبارہ چیک کروایا تو ڈاکٹر نے کہا اسے کسی اور ہسپتال لے جاؤ تو سائل اپنی بہن کو لے کر پہلے اکبر بیگم ہسپتال پسرور لے گیا انہوں نے سیالکوٹ کے لیے کہہ دیا تو سائل اسلام سنٹر سیالکوٹ سردار بیگم ہسپتال سیالکوٹ سی ایم ایچ سیالکوٹ سول ہسپتال نارووال لے کر جاتا رہا تو تمام مذکورہ بالا ہسپتال سے ایک ہی جواب ملا کہ مریضہ کو کسی نااہل ڈاکٹر نے مسلسل ہائی پوٹنسی میڈیسن تقریبا سات ماہ تک دی ہے جس کی وجہ سے مریضہ کے گردے فیل ہو چکے ہیں بچے کی جان بچنا مشکل ہے لہذا تمام ڈاکٹرز کی رائے تھی کہ مریضہ کو خطرہ ہے واپس عائشہ ہسپتال لے جاؤ جناب عالی مجھے قوی شک ہے کہ ڈاکٹر عائشہ کی میڈیکل کی ڈگریاں جعلی ہیں اور مذکوریہ ڈاکٹر نااہل ہے اب سائل کی بہن کا آپریشن ہوا ہے تو بچہ فوت ہو گیا ہے اور مریضہ بھی سیریس حالت میں ہے جناب عالی ڈاکٹر عائشہ جو ممکنہ جعلی ڈاکٹر ہے سائل کی بہن کو غلط میڈیسن محض لاکھوں روپے بٹورنے کے عوض دیتی رہی جس کی وجہ سے ایک قیمتی جان چلی گئی گی اور سائل کا مالی نقصان بھی ہوا استدعاء ہے کہ اس رپورٹ کی بابت انکواری کروائی جائے اور اس ڈاکٹر کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے معاملہ یہاں تک نہیں رکا اسسٹنٹ کمشنر پسرور کو درخواست دینے کے بعد سائل کا موقف ہے کہ سائل مورخہ 7/7/21 ایس بروز بدھ تقریبا سات بجے شام سائل اپنے گھر موضع لپے والی میں موجود تھا کہ مسمیان علی ولد محمد بشیر مظفر ولد محمد بشیر معہ سات کس نامعلوم جن میں علی اور مظفر مسلح پسٹل 30 بور تھے اور سائل کی حویلی آئے اور ہوائی فائر کیے اور دہشت پھیلانے لگے حویلی میں سائل کے چچا ارشد ولد غلام رسول اور شمس علی ولد رحمت علی موجود تھے کہ ملزمان اسلحہ لہراتے ہوئے سائل کے کارخانہ سٹیچنگ سینٹر میں باہر والا دروازہ کھولتے ہوئے اندر داخل ہوئے اور سارا سامان بکھیرنے لگے سائل بھی شور کی آواز سن کر آیا تو علی نے پسٹل کنپٹی پر رکھتے ہوئے کہا تم لوگوں نے جو اے سی پسرور کو عائشہ ہسپتال کے خلاف درخواست دی ہے اس وجہ سے آپ اور آپ کے چچا زاد بھائی عثمان اور علی کو قتل کر دیں گے دودن تک ان دونوں کی نعش ڈھونڈ لینا جناب عالی ملزمان نے اسلحہ کے زور پر کارخانے میں داخل ہوکر قتل کی سنگین دھمکیاں دے کر سائل کے ساتھ زیادتی کی ہے کارروائی کی درخواست ہے وجہ عناد یہ ہے کہ سائل کی چچا زاد بہن عائشہ ہسپتال میں مریضہ تھی اور ہم نے اس کے خلاف کاروائی کے لیے اسسٹنٹ کمشنر پسرور کو درخواست دی تھی محمد افضل کوثر علی قوم راجپوت سکنہ لپے والی متاثرین کا مطالبہ ہے کہ اس ہسپتال کو بند کیا جائے اور قانونی کارروائی کی جائے۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔