بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گےشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارمتحدہ اپوزیشن کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، مولانا فضل الرحمن میزبانی کریں گے

پسرور کلاسوالہ سوکنونڈ میں عوام یوٹیلیٹی سٹوروں پر ذلیل وخوار ہونے لگی کوئی پرسان حال نہیں گھی چینی کی قلت

پسرور کلاسوالہ سوکنونڈ میں عوام یوٹیلیٹی سٹوروں پر ذلیل وخوار ہونے لگی
کوئی پرسان حال نہیں گھی چینی کی قلت
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
پسرور کلاسوالہ سوکنونڈ میں عوام یوٹیلیٹی سٹوروں پر ذلیل وخوار ہونے لگی کوئی پرسان حال نہیں گھی چینی کی قلت. پسرور شہر سمیت چونڈہ کلاسوالہ اور سوکن ونڈ کے یوٹیلیٹی سٹوروں سے چینی اور گھی غائب، متعدد اشیائے خورونوش نایاب شہری ریلیف سے محروم،شہری اوپن مارکیٹ سے مہنگے داموں اشیا خریدنے پرمجبور،عوام یوٹیلیٹی سٹوروں پر ذلیل وخوار ہونے لگی کوئی پرسان حال نہیں،وزیراعلی پنجاب سے نوٹس لینے کی اپیل تفصیلات کے مطابق چینی کی فی کلو قیمت 68 روپے اور گھی 170 روپے فی کلو نرخ تو مقرر ہیں لیکن یوٹیلیٹی اسٹوروں پر دستیاب نہیں، اکثر مردوخواتین گھی،چینی لئے بغیر خالی ہاتھ گھروں کو لوٹ جاتے ہیں، شہریوں کا کہنا ہے کہ جن اشیاء کی قیمتیں مارکیٹ سے کم ہیں وہ سٹوروں میں ملتی نہیں، ایک شہری فرحان کا کہنا تھا کے مجھے کلاسوالہ یوٹیلیٹی سٹور پر چکر لگاتے ایک ہفتہ ہوگیا ہے مگر یہاں پر نا چینی،آٹا اور نا گھی میسر ہیں اس میں انتظامیہ کی نااہلی ہے یا حکومت کی میں کچھ نہیں کہہ سکتا،شہریوں اجمل،علی باجوہ،نعمان،علی مرتضاکا کہنا ہے کے یوٹیلٹی سٹور بنانے کا جو مقصد تھا وہ مقصد دیکھائی نہیں دے رہا کیونکہ حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے ہیں، زبانی جمع خراچ سے عوام کا پیٹ نہیں بھر سکتا اس کیلئے بہتر اقدامات کرنے ہوں گے یہاں کی غریب عوام میں ایسے شہری بھی ہیں جو روزانہ کی بنیاد پر کما کر لاتے اور اپنے بچوں کا پیٹ پالتے ہیں۔اس حوالے سے ایریا منیجر یوٹیلٹی سٹورزعاطف امداد نے رابطہ کرنے پر بتایا کہ یوٹیلٹی اسٹوروں میں چینی،گھی اورآٹا اوپن مارکیٹ کے مقابلے میں سستا ہے تاہم آبادی زیادہ ہونے پرجلد ہی ختم ہوجاتے ہیں۔اس وقت بھی چینی،گھی اورآٹاوافرمقدار میں موجود ہے جس کی سپلائی آج ہی تحصیل پسرور کے یوٹیلیٹی سٹوروں کو بھجوا دی جائے گی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ آٹا،چینی،گھی اور دیگر اشیاء خوردونوش کہاں شارٹ ہیں مجھے بتائیں تاکہ سپلائی یقینی بنائی جا سکے۔ایک سوال کے جواب میں ایریا منیجر یوٹیلیٹی سٹورزعاطف امداد کا کہنا تھا کہ جو انچارج یوٹیلیٹی سٹور آٹا،چینی،گھی یا دیگر اشیاء اوپن مارکیٹ میں فروخت کرتا پایا گیا اس کے اس کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

Related Tags & Topics:

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Air pollution has increased to dangerous levels in Punjab, making breathing difficult

LAHORE: Several cities of Punjab are in the grip of severe air pollution, while Jhang is at the forefront with an air quality index of 678. According to the details in different cities of Punjab