بدھ، 4 نومبر 2026ء24 جمادی الاول، 1448 ہجریھ
بریکنگ نیوز
خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتارخواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفتشاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز، بیرک میں گر کر زخمی ہوگئے: وکیلوفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیےسابق جج جسٹس (ر) منصور علی شاہ کے انٹرویو پر الیکشن کمیشن کا سخت ردعملوفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیاشہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)پنجاب میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ، سانس لینا دشوار ہوگیامولانا فضل الرحمان اداروں کے ریڈار پر آگئے، مبینہ مالی معاون کو بھی ایف آئی اے کے نوٹس جاریبرطانوی راج کے گزیٹیئرز میں تحصیل پسرور کی تاریخ (1849ء تا 1947ء) (قسط اول)لاہور: کمسن بیٹی سے زیادتی کے الزام میں باپ گرفتار

گوجرانوالہ بورڈ انٹرمیڈیٹ کلاسسز گیارہویں بارھویں کے امتحانات سوکنونڈ گرلز کالج میں پہلی دفعہ منعقد ہونگے

گوجرانوالہ بورڈ انٹرمیڈیٹ کلاسسز گیارہویں بارھویں کے امتحانات سوکنونڈ
گرلز کالج میں پہلی دفعہ منعقد ہونگے
🎙️ اپنا پسرور ڈیپ ڈائیو (Google NotebookLM انداز)2-میزبان آڈیو پوڈکاسٹ

مستند قدرتی اردو گفتگو • میزبان: اسد اور عظمیٰ • اسٹوڈیو براڈکاسٹ

👨‍💼
اسد

میزبان و براڈکاسٹر

👩‍💼
عظمیٰ

تجزیہ کار و شریک میزبان

00:00--:--
🎧 مکمل پوڈکاسٹ سماعت کے لیے تیار ہے
مطالعہ کی سہولیات:
گوجرانوالہ بورڈ انٹرمیڈیٹ کلاسسز گیارہویں بارھویں کے امتحانات سوکنونڈ گرلز کالج میں پہلی دفعہ منعقد ہونگے. 🍁 گورنمنٹ کالج برائے خواتین سوکن ونڈ کالج انتظامیہ زندہ بااہلِ علاقہ ممنون و احسان مند🍁 ☜ زندگی کا وقار زندہ دل لوگوں کا مرہون منت ہے. جذبۂ خدمتِ خلق اور طلب رضائے الٰہی جس کائنات کا سِکّہ ہیں۔ وہ بہت بلند کائنات ہے۔ اپنے حِصے کی شمعیں جلاۓ چلو کا جنون و ہنر اس کائنات میں اور وسعت پیدا کر دیتا ہے. ⬅️ میری دھرتی ماں، میری جنم بھومی، سر زمینِ سوکن ونڈ کی نوجوان بیٹیوں کی ایک کثیر تعداد کو ہر سال میلوں فاصلہ، موسم کی شِدّت اور بہت سا مالی بوجھ سَر لے کر اپنے تعلیمی سفر و عمل کے ایک اہم ترین مرحلہ امتحانات کے لئے کوسوں دور جانا پڑتا رہا ہے کہ اس سال: ✍️ محترمہ پروفیسر عاصمہ مشتاق صاحبہ (پرنسپل) گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین سوکن ونڈ اور آپ کے ٹیم ممبران جناب محمد عثمان بھلّی صاحب اور محمد عدنان صاحب کی بَروقت منصوبہ بندی، ذاتی تعلقات کا عوامی استعمال اور معمول کی کاغذاتی کارروائیوں جیسے عناصر کا ثمر مِلا ہے کہ گورنمنٹ کالج برائے خواتین سوکن کو انٹرمیڈیٹ (گیارہویں,بارہویں) کے سالانہ امتحانات 2021ء کے لیے پہلی بار امتحانی مرکز (Exam Centre) بنا دیا گیا ہے۔ ⬅️ امسال گیارہویں جماعت کی 118 طالبات جبکہ بارہویں جماعت کی 97 طالبات، اپنی ہی مادرِ علمی میں بِلا جھجک و خوف اور پرائے پَن کے امتحانات میں شریک ہوں گی. انشااللہ ⬅️ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن گوجرانوالہ کی انتظامیہ کی شفقت اور مثبت رویّہ جہاں قابلِ تحسین ہے، وہیں مقامی کالج انتظامیہ کا احساسِ ذمہ داری اور بے لَوث محنت کا شکرگزار اور احسان مند ہونا نَسلوں تک اہل علاقہ کے لئے قرض رہے گا. ایک اور بات یاد دلاتا چلوں کہ یہی کالج ہے کہ جس کی طالبات (دخترانِ حافظ عبدالجبار) نے گریجوایشن (بی اے) 2019ء کے سالانہ امتحانات میں یونیورسٹی آف گجرات میں دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کر کے اپنے اساتذہ کے کام، مہارت اور جنون پر مہرِ تصدیق ثبت کی تھی۔ کالج ٹیم کے نام حیدر عباس کے یہ اشعار: منزل کے نشاں، راہ میں پیارے سے لگا دیے شب گیر مسافت میں، ستارے سے لگا دیے تم خواب میں اترے تھے حقیقت کی ادا سے اس خواب کو، تعبیر کے دھارے سے لگا دیے اندھے کو ضرورت نہ رہے کوئ عصاء کی ہر موڑ پہ کچھ، ایسے اشارے سے لگا دیے عباس دعا دیں گے گزرتے ہوئے راہی ترتیب میں دو چار، سہارے سے لگا دیے (میاں ادریس)

Follow Apna Pasrur Official WhatsApp Channel

Get breaking news, instant alerts, and district updates directly on your WhatsApp

Join Channel ↗

You May Also Like

View All News
Nov 4, 2026•Recent•محمد رضوان

خواتین کے لیے اسکوٹی اور موٹر سائیکل ٹریننگ بالکل مفت

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خواتین کو بااختیار اور خودمختار بنانے کے مشن کے تحت صوبے میں خواتین کو اسکوٹی اور موٹر سائیکل چلانے کی مفت تربیت فراہم

Nov 4, 2026•Recent•طاہر محمود

Shah Mehmood Qureshi's health is unwell, he fell in the barracks and got injured: Lawyer

Lahore (November 4, 2026): Former Foreign Minister Shah Mehmood Qureshi's condition suddenly deteriorated in Kot Lakhpat Jail. Lawyer Barrister Taimur Malik claimed that the nature of Shah Mehmood Qureshi

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں سے متعلق 6 قانونی اصول واضح کردیے

اسلام آباد : وفاقی آئینی عدالت نے سرکاری ملازمتوں میں بھرتی کے عمل سے متعلق 6 اہم ترین قانونی اصول واضح کرتے ہوئے بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی

Nov 4, 2026•Recent•عائشہ نور

Election Commission's strong reaction to the interview of former judge Justice (retd) Mansoor Ali Shah

Islamabad: The Election Commission, while reacting to the recent interview of former Supreme Court judge Justice (R) Mansoor Ali Shah, said that his position is contrary to the final decisions of the Supreme Court.

Nov 4, 2026•Recent•سلمان بٹ

وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد : فاسٹ موڈ ایوارڈز 2026 میں وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے عالمی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاط

Nov 4, 2026•Recent•وقاص احمد (مورخ و سینئر محقق)

شہنشاہ جہانگیر و ملکہ نورجہاں کا پسرور کے شاہی تالاب پر تاریخی قیام (1620ء)

تزکِ جہانگیری کے چودہویں سال کے احوال کے مطابق، مغل شہنشاہ جہانگیر اور ملکہ نورجہاں نے کشمیر سفر کے دوران پسرور کے عظیم الشان پختہ تالاب پر پڑاؤ کیا اور اس کے فنِ تعمیر کو سراہا۔